Love Nayab Haider he is a living legend great sense of knowledge and care , 5 💫 performer Kamran Abbas is pride of 🇵🇰 he is a great entertainer awesome upload with lots of superior & quality content for all of us Keep Smiling Shah Ji
@RajaKhalil-en6tf6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست انٹرویو ہے اُستاد نایاب حیدر کا
@NaeemRanjha-n1r6 ай бұрын
کامران بھائی بہت عمدہ انٹرویو تھا آج کا کیونکہ ایک لیونگ لیجنڈ کا انٹرویو دیکھ لیا۔ لیکن ایک انٹرویو مزید کریں اور کبوتر بازی سیکھنے کے لیئے آنے والی نسلوں کا کچھ بھلا کر دیں۔ سید نایاب حیدر صاحب جیسے عظیم انسان کم ہی پیدا ہوتے ہیں۔ بچپن سے انہیں پڑھا ہے۔ آپ کا بھی شکریہ
@ahsanshafique61096 ай бұрын
Bouht acha interview MASHALLAHA
@aliflaammeem5126 ай бұрын
بہت عمدہ انٹرویو تھا۔ نیاب بھائی اک پڑہے لکھےانسان ہیں۔