Maula A.S agha Ap ko salamat rakhay or tolani umer ata kray
@ahmadthestudent4 жыл бұрын
لبیک یا حسین بن علی بن ابو طالب علیہ السلام
@ahmadthestudent4 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم اَللّہمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّۃ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْہ وَعَلى آبائِہ في ھذِہ السّاعَۃ وَفي كُلِّ ساعَۃ وَلِيّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيْناً حَتّى تُسْكِنَہ اَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَہ فيہا طَويلاً۔ خدا یا ہو جا اپنے ولی حجۃ بن الحسن کے لیے، تیرا درود ہو ان پر اور ان کے آباء طاہرین پر اس وقت میں اور ہر وقت میں سرپرست، محافظ، قائد، مددگار، رہنما اور نگہبان تاکہ ان کو اپنی زمین پر سکونت دے اور ان کو زیادہ زمانہ تک بہرہ مند کرتا رہے۔
@ahmadthestudent4 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین بحق بنت رسول اللہ صلی للہ علیہ وآلہ وسلم