ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سیّد بادشاہ لکھ لکھ مبارکاں
@dhananjay37552 жыл бұрын
Love u Pakistani khatoon ......💞💞
@masoodkhan47572 жыл бұрын
جنرل باجوہ الوداع ۔۔ نا کوئی رونے دھونے والا نا کوئی دفاع کرنے والا
@ash-er6oi2 жыл бұрын
Bilkul sahi kaha 💯💯💯💯💯🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@Naaziaa2 жыл бұрын
Bajwa Sab … Nation will remember you as the Dark period of Pakistan … Appny humein bohat dukhaya hai… Har jagah … Appky jaisy log Pakistan ki tariqi kabhi nahee huty deakh sakty… Hum sub jaty hain …
@michaelsonline91822 жыл бұрын
Congrats General Asim Muneer sb
@qazitanweer16662 жыл бұрын
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے عوام کے مالک بنے بیٹھے ہیں
@novaapostle97392 жыл бұрын
Pak Fauj Zindabad General Bajwa Zindabad General Asim Munir Zindabad
@zubairahmed111112 жыл бұрын
Welcome Hafiz munair sab
@qazimuhayyuddinqazimuhayyu16072 жыл бұрын
حافظ قرآن جرنل صاحب سے امید ہے کہ وہ انگریز کی روایات کو ختم کر کے اسلامی روایات کو فروغ دیں گے ۔ اسلامی فوجوں نے ہمیشہ اللہ رب العزت سے مدد اور استعانت طلب کی ہے
@muhammadadnan94892 жыл бұрын
وطن کے ان عظیم سپوتوں کو سلام اور خراج تحسین۔ بے شک انہیں لوگوں کی وجہ سے پاکستانی عوام چین کی نیند سوتے ہیں۔ پاکستانی عوام کو اپنے عظیم سپوتوں پر فخر ہے اور وہ ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاک فوج اور عوام کا رشتہ لازوال ہے اور انشاءاللہ لازوال ہی رہے گا۔
@AliMalik-vz4uf2 жыл бұрын
1a00
@pakistanibachapartyvlog58102 жыл бұрын
Congratulations 🎉👏 Asim Muneer
@qazimuhayyuddinqazimuhayyu16072 жыл бұрын
حافظ جرنل کی آمد خوش آئیند ہے حافظ جرنل سے امید ہے کہ وہ محافظ قرآن بنیں گے ہم ان کے لیے اس معاملے ميں ان کے لیے دعا گو رہیں گے
@iiazharr81452 жыл бұрын
PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@waseemjaved37502 жыл бұрын
Pak fouj Zindabad
@abduldayyanusmani12612 жыл бұрын
زندہ باد پاکستان پائندہ
@hassanzubair2151 Жыл бұрын
44:09 ❤
@AnwarKhan-wv2mw2 жыл бұрын
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے ،،،
@hammadhussain22332 жыл бұрын
1:05:50 Hug bil jabbar. Zabardasti jhappi
@israrbanphaisiamee92642 жыл бұрын
افواج پاکستان جنرل سید عاصم منیر کا کچھ دنوں میں اس کا قابلیت کا پتہ لگا جائے گاہ پاکستانی سب جنرل تعریف کا قابل ہیں اس وجہ سے پاکستانی عدالتوں سے انصاف بھی ملتے ہیں اور پاکستانی عوام 1947 سے امان میں ہیں اور خاصکر آرمی پبلک اسکول پشاور بچوں کی طرف سے قاری سید عاصم منیر جنرل کو سلام۔۔۔۔ پشتون قوم اور بلوچ قوم سے بھی خونی سلام قبول کرو
@aamerniaz9710 Жыл бұрын
👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎
@sarwarshah92292 жыл бұрын
لیفٹننٹ جنرل نہیں جنرل عاصم منیر لکھیں ۔جنرل رینک ھے اور آرمی چیف اپوائنٹمنٹ ھے۔جیسے کور کمانڈر کے علاوہ اور بھی لیفٹیننٹ جنرل ھو تے ھیں۔
@sahmedshah17402 жыл бұрын
Got no money for infrastructure but celebrating the event with 100s of musicians which makes no sense.
@SajidAli-o4t Жыл бұрын
Pakistan may planing theek nai ho rai jis ki waja say humaray mulk ka nuqsaan ho Raha hay. Agar is planing ko theek na kia giya tu pakistan ka nuqsaan ho ga.
@miannoor30912 жыл бұрын
👍👍
@fiazkhan19182 жыл бұрын
Hain haaji
@aqsanawaz78312 жыл бұрын
Bajawa ko power ka nsha ab tk otr choka ho ga
@riazali68002 жыл бұрын
🥰🥰🥰
@aabidhussain875 Жыл бұрын
E❤ client
@muhammadadnan94892 жыл бұрын
حضرت علی کا قول مبارک یاد آ رہا ہے کہ “ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو “ بے شک باجوہ صاحب اُسی شر پسندی کا شکار ہیں۔ باجوہ صاحب اگر اتنے ہی بدعنوان اور غدار ہیں تو انہیں باجماعت توسیع کیوں دی گئی، اور ایک بار پھر توسیع دینے کا کیوں کہا گیا، میرے خیال میں ایک غدار کی سزا موت سے کم نہیں ہونی چاہئے لیکن اگر اسی غدار کو توسیع دینے کی بات کی جائے تو اسے مفاد پرستی اور منافقت کے سوا اور کیا کہا جائے ؟؟؟ وردی اترتے ہی بعض لوگوں نے اپنے اصلی چہرے دکھانے شروع کر دیے ہیں، جو کل تک باجوہ صاحب کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے انہیں آج یکا یک جنرل صاحب میں دنیا جہاں کی خامیاں نظر آنے لگی ہیں، اللّٰہ پاکستان اور پاکستانیوں کو ان شرپسندوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین
@tjm82062 жыл бұрын
general Bajwa ab apnay gaon chlay ja en gay...aur gaon k logon ki khidmat karen gay...general Bajwa ab local bus me apnaya gaon ja en gay...pakistan zindabad..
@qazimuhayyuddinqazimuhayyu16072 жыл бұрын
امن کا گہوارہ بنانے کی بات ذرا مبالغہ آرائی ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ کاش ایسا ممکن ہو سکے
@EP.7202 жыл бұрын
Bhai .. Bajwaa ka kya haal hoga... Aage.. pls khabar dete rehna... Kyonki sab se suna hai ki.. Jo duniya mein zulm o sitam Karta hai.. uska aanjaam bhi buraa hota hai.. Ham sab besabri se intezaar hai.
@levo99762 жыл бұрын
Like kaisy zulum keyay bajwa ny?
@EP.7202 жыл бұрын
@@levo9976 Imaandar journalist ko jail bhej kar.. Badmash Sharif aur Zardari Barbadi jaise Mafia ko support karke, curruption kiya.
@levo99762 жыл бұрын
@@EP.720 hahahahahah imanfar joutnalist sirf wohi hy ju imran khan ko support kry
@rajahusnain22582 жыл бұрын
Go Bajwa
@manzoorchoudhry59182 жыл бұрын
See how change of command in PAK.FORCES and compre with CHANGE OF COMMAND among GREEDY POLITICAL LEADERSHIP. 2.Shame for Gd eral Public who pick most GREEDY ; CORRUPT LEADERSHIP
@MNkhan477552 жыл бұрын
In translation God spell is in small please care about it
@sushtalks9152 жыл бұрын
New billionaire
@keshavmohan11602 жыл бұрын
Are band ko band karo nhi to shaitan aa jaayega😄😄😄
@meharranikouser82152 жыл бұрын
Very good
@hiddentruth8255 Жыл бұрын
ریٹائرڈ چیف آرمی کا سٹک کو نئے چیف کے حوالے کرنا باقاعدہ ایک پیغام کیساتھ ھوتا ھے۔جو ھمیں سنائی تو نہیں دیتا۔لیکن دکھائی ضرور دیتا ھے۔پرانا چیف نئے آنے والے چیف کو کہتا ھے۔کہ مین نے اس سٹک کو پاکستانی قوم کے پچھواڑے میں ڈال کر رکھا تھا۔تم بھی اسے انکے پچھواڑے میں گھسائے رکھنا۔پاکستان زندہ باد پاک فوج مردہ باد پاکستانی قوم افسردہ باد