علی بھائی میں حاضر ہوں جب آپ آنا چاہو خوش آمدید بھائی ، میں آپ کو لے جاؤں گا شوروم پے ، مجھے مہمان نوازی کا موقع بھی مل جائے گا ، آپ میرے مہمان ہونگے ، ❤️
@ashfaqkhalid99394 ай бұрын
Diahatsu move 2012-14'16 or likewise available?
@Lowprice.official4 ай бұрын
Ashfaq bhai mera apna koi showroom nhi ha me bas cars per vlog bnata hon different showrooms per ja kar , jo gari wahan per available hoti ha me uska video banata hon bhai
@javaidarshad14674 ай бұрын
بھائی صاحب سب سے پہلے موقع،محل،بتائیں پھر آگے بتائیں۔ First of all Location, location location???
@Lowprice.official4 ай бұрын
جاوید بھائی یہ گوجرانولہ میں ہے جی ٹی روڈ کینٹ کی طرف ، ظفر موٹرز ، نمبر بھی میں ساتھ دئے ہیں ہر گاڑی کے ساتھ