السلام علیکم مجھے کیا اپ یہ بتا سکتی ہیں مجھے یہ اپ نے پٹھان مارکیٹ سے خریدیں ہیں یا گلگشت سے خریدے ہیں یا پھر وہ بیٹھے ہیں وہاں غصے میں بھائی میں ایک پلازہ ہے پلازہ ہے پٹھانوں کا نام تو میرا مجھے یاد نہیں ارہا اس کا اگر بتا سکتی ہیں تو اگر اپ برا نہ مانے تو مجھے بتا دیں
@multandiarieswithfatima342Ай бұрын
@@user-wy9rf7rw7w اس میں برا منانے والی کوئی بات نہیں میری بہن یہ نوشیره سے لیا ہے ملتان میں اس 2 پیس کی پرائز 1800 سے 2000 ہے اور باڈ ا مارکیٹ مہنگی ہے