اسلام علیکم عثمان بھائی آ پ بہت اچھے اچھے کھانے بناتے ہیں اور مختصر ٹائم میں تیار کرکے بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں لیکن یہاں عرض کرتا کہ کوبھی چیز بناتے ہو پلیز اس کا وزن ضرور بتائیں مثلاً گوشت سبزیاں اور ساتھ پیاز باقی چیزوں کااستعمال کرتے ہو وہ ھمیں دکھتا ہے شکریہ آ پ بھائی علی آ ف سعودی عرب
@usmanfoodsecrets Жыл бұрын
Bhai Muhammad Ali Thanks for liking the video. Har video mein koshish zaroor karta huun k quantity lazmi bataon. Laikan har cheez detail mein chali jati aur buhat zayada loag aitraaz karnay lagg jatay hain k aap ki recipe buhat zayada lenghty h jati. Phr b aap ki advice par zaroor zaroor amal kia jaye ga. Thanks