ساجن عباس براۓ مہربانی بس کرو اور یہ کام چھوڑ دو۔ اتنے سالوں سے ایک ہی طرح کا کام کوئ کب تک برداشت کر سکتا ہے۔ تم سبزی ،پھل، دہی بھلے یا کوئ ریڑھی لگا لو۔ قسمت اچھی تھی اتنا پیسہ کمالیا۔ اب اس وقت کا انتظار نہ کرو کہ لوگ جوتے مار کر نکال باہر کریں۔۔۔۔۔۔تمھارا خیر خواہ