Choron ki yaari (چوروں کی یاری) - Urdu/Hindi Kahani/Story - Sabir Hussain Rajput - Episode 01

  Рет қаралды 3,374

Kahani Ghar

Kahani Ghar

Күн бұрын

Пікірлер: 12
@halimabibi9733
@halimabibi9733 4 ай бұрын
Sabre Husain sab r my favourite I love his storys I like to say thank you so much for reading his storys
@KahaniGhar01
@KahaniGhar01 4 ай бұрын
Thank you very much.
@ashfaqahmad8390
@ashfaqahmad8390 Жыл бұрын
Har kahani aur awaz bahtareen
@KahaniGhar01
@KahaniGhar01 Жыл бұрын
Aap ka bohot Shukriya, agar aap aisa samjhtay hain
@GulmirLodi-7
@GulmirLodi-7 Жыл бұрын
بہت عمدہ کہانی
@KahaniGhar01
@KahaniGhar01 Жыл бұрын
بہت شکریہ۔ 😊
@englishmadeeasy6515
@englishmadeeasy6515 2 ай бұрын
انسان کو اپنی آبادی پر کنٹرول کرنا ہو گا۔ ورنہ یہ خوبصورت زمین ہم سے چھن جاۓ گی اللہ نہ کرے۔ َزمین کا درجہ حرارت بہت بڑھ گیا ہے اور اس سال گرمی کی شدت بہت محسوس ہوئی ہے اور بہت سے لوگ لو لگنے سے مر بھی گئے ہیں: توازن انتہائی ضروری ہے۔ جانوروں سے انکا قدرتی علاقہ جہاں وہ رہتے ہیں اور جہاں سے خوراک حاصل کرتے ہیں، مسلسل چھن ریا ہے جسکی وجہ سے بہت سے جانوروں اور پودوں کی اقسام ناپید ہو گئی ہیں۔ اس لیے ہر شخص اپنے بچوں کی تعداد محدود رکھے اور دو سے زیادہ نہ ہونے دے۔
@KahaniGhar01
@KahaniGhar01 2 ай бұрын
👍
@salahuddintajik1222
@salahuddintajik1222 Жыл бұрын
کہانی بڑی دلچسپ ہے اور میرا بچپن یا لڑکپن میرے سامنے آگیا ہے وہی کتے ٹھیلے پگڈنڈیاں کسے اور خرگوشوں کا شکار جنگلی بلے وغیرہ مجھے اپنی ماضی میں لے گئے اور یقین کرلے کہ وہ سب کچھ اب سب تقریباً دفن ہونے لگے ہیں اور سارا غیرآباد علاقہ اب جدید آبادیوں کے نیچے دفن ہونے کو ہے. ایک ڈاکٹر ہوکر میں دقیانوسی اور ماضی پرست ہوچکا ہوں , جب اپنا گاؤں یاد آتا ہے تو اپنا بجھانے جاکر دیکھ لیتا ہوں مگر واپسی پر آنکھوں میں وہی آنسوں اور سسکیوں کے ساتھ شہر ایسا آتا ہوں گویا میں نوعمر بچہ ہوں جو اپنی ماں جدا ہوا ہوں شکریہ بہت بہت وسلام
@KahaniGhar01
@KahaniGhar01 Жыл бұрын
مجھے خوشی ہے کہ آپ کو کہانیوں کا یہ سلسلہ پسند آتا ہے اور آپ کو اپنے بچپن میں لے جاتا ہے۔ انسان جتنا بھی بڑا ہوجائے مگر بچپن کی خوبصورت یادیں اور وہ جگہ جہاں اُس نے اپنا بچپن گزارا ہو وہ کبھی بھی نہیں بھولتا۔ بلکہ اکثر اوقات اتنی شدت سے یاد آتا ہے کہ دل کرتا ہے کہ انسان پھر چھوٹا ہوجائے اور اپنا بچپن دوبارہ سے جیے۔ مجھے بھی اکثر کہانیاں پڑھتے پڑھتے اپنے بچپن کا احساس ہونے لگتا ہے اور دل بے چین سا ہوجاتا ہے، میں کوشش کرتا ہوں کہ ایسے میں اپنے بچپن کے دوستوں سے ملوں اور ان کے ساتھ وقت گزاروں۔
@halimabibi9733
@halimabibi9733 4 ай бұрын
Please reply to my message so I can ask you for more my favourite storys
@KahaniGhar01
@KahaniGhar01 4 ай бұрын
👍
the balloon deflated while it was flying #tiktok
00:19
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 14 МЛН
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 28 МЛН
Rasulallah (pbuh) Episode 10 [ Urdu Hindi Life Story]
30:33
Urdu Quran - Humera Ki Awaz
Рет қаралды 81
Surah Rahman | Qari Abdul Basit | Beautiful Recitation ❤ | Soulful Quranic Waves
53:47