Bhai ik bt btna kya sarkar ghora teez h ya hitler sped kis ki zyda h plz rply
@shakirkhan24413 жыл бұрын
Bhot khob brother well done
@apnashoq_horse3 жыл бұрын
Thank you brother ❤️
@sadamnoul9813 жыл бұрын
Bhi ye balack horse sell karna ha kea
@apnashoq_horse3 жыл бұрын
Nhi g
@WaqasKhan-jq4mi3 жыл бұрын
Great bro
@apnashoq_horse3 жыл бұрын
Thank u g❤
@ChWaqar-ck3ss3 жыл бұрын
chota sarkar kya hitler k sth mukbala kr skta h koi btye ga
@waqarafzal37922 жыл бұрын
King sarkar
@munsabkhazrotvvlog2 жыл бұрын
Gio
@muhammadzafran95263 жыл бұрын
Mashallah zbr10
@FaisalKhan-ou8pf3 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
@FaisalKhan-ou8pf3 жыл бұрын
👍👍👍👍👍👍🌷🌷🌷🌷🌷
@javediqbaljavediqbal57583 жыл бұрын
V
@rizwanali31613 жыл бұрын
.
@hannanahmad73213 жыл бұрын
ماشاءالله
@apnashoq_horse3 жыл бұрын
Thank you g
@rajajavaid29163 жыл бұрын
یہ کیا ریس ہے یہ صرف یک طرفہ شوق ہے ریس وہ کہاتی ہے جو گھوڑوں کو دکھائے یہ ایک گھوڑے کو لیکر اسی پر کیمرہ رکھ لیرے چائے وہ گھوڑا پیچھے ہی کیوں نہ ہو یہ بکواس اپنا شوق ہے
@apnashoq_horse3 жыл бұрын
میری جان ہم اس گھوڑے کی ہی ویڈیو بناتے ہیں جو ریس میں اگے ہوتا ہے ۔۔۔ چھوٹا سرکار اگے تھا تو اس کو بھرنا تھا نہ ہم نے ۔۔۔ ہم بھی انسان ہیں ہر جگا کیمرا نہی لگا سکتے ۔۔۔
@rajajavaid29163 жыл бұрын
@@apnashoq_horse محترم یہ تو کوئی بات نہ ہوئی اگر تو 4 یا5 گھورے حصہ لے رہیے ہیں پہلی 3 پوزیشن والے گھوڑوں کو بھی ساتھ ساتھ ہائی لاےیٹ کرنا چاہئے اگر ٹوٹل 2 ہی گھوڑے عیس میں بھاگ رہیے ہیں تو دوسرے نمبر والے گھوعے کو بگی تو دکھانا چاہیے کہ نمبر 1 اور 2 میں کتنا فاصلہ ہے ایسے تو کوئی بھی ایک گھوڑا دڑوا لو اسی پر کیمرہ رکھ دو تو پھر ونر تو وہ ہی ہے برحال یہ اپکا طریقہ کار ہے جب 2 میں موازنہ ہو تو پھر ہی دیکھنے میں مزہ ہے
@apnashoq_horse3 жыл бұрын
بھائی بہت ہی کم 3 گھوڑے ڈھورتے ہیں ۔۔۔۔ زیادہ تر 2 ہی گھوڑے ڈھورتے ہیں ۔۔۔ اور ریس موٹر سائیکل چلانا بہت مشکل ہوتا ہے ۔۔۔ 1000/1200 موٹر سائیکل ہوتے ہیں اس میں موازنہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔۔۔ Sorry اگر اپ کو ویڈیو پسسند نہی ایی تو ۔
@rajajavaid29163 жыл бұрын
@@apnashoq_horse بھائی تو پھر یہ ہی ہے کہ صرف اپنا گھوڑا ہی دڑوا لیا کریں اسی پر تو کیمرہ ہوگا ہی نہ کوئی دوسرا گھوڑا ہو اور نہ اس پر کیمرہ مارا جائے اب اپکا گھوڑا ہے روڈ موٹر سائیکلوں سے بھری پڑی ہے اور اپکے گھوڑے کی مرضی پر منحصر ہے جس چال سے چلے اور اپنی منزل مقصود پر پہنچ جائے اور بلے بلے ہو گئی گھوعے کی اپ اپنی جگہ ٹھیک ہیں اب زمانہ بدل گیا ہے اج سے 50 اور 60 سال پہلے نہ کیمرے ہوتے تھے اور نہ ہی موٹر سائیک ہوتے تھے شوق اپنے سے تو اس وقت کا شوق بیگانہ بہتر ہوتا تھا
@apnashoq_horse3 жыл бұрын
@@rajajavaid2916 جی بھائی اپ theek کہ رہیں ہیں ۔۔۔ ریس 2 گھوڑوں کے درمیان ہوتی ہے ۔۔ مالکان اپنی مرضی سے ویڈیو نہی banwate ۔۔۔ ویڈیو ہم اپنی مرضی سے بناتے ہیں اپنے چینل کیلیے ۔۔۔۔ اور ویڈیو کا اصول ہے کے جو گھوڑا گھوڑی اگے ہے اس کی ویڈیو بناؤ ۔۔۔۔ اور ہم کوشش کرتے ہیں کے دونو گھوڑوں پر کمرہ lgayin لیکن رش کی وجہ سے صرف ایک ہی گھوڑا کی ویڈیو بنتی ہے ۔۔۔ اور کی دفع دوسرا گھوڑا پیچھے رہ جاتا ہے ۔۔۔تو اس کی ویڈیو کا کوئی فائدہ نہی ہوتا ۔۔۔۔اور لوگ جیتنے والے گھوڑے کی چال دیکھنا پسسند کرتے ہیں ۔۔ اپ اور ویڈیو دیکھو اس میں ہماری کوشش ہوتی ہے کے دونو گھوڑوں کی فلم بنے