Рет қаралды 130
السلام علیکم دوستو اج میں اپ کو بنانا سکھاؤں گا اسپیشلی میٹھی چٹنی یہ بنانا بہت اسان ہے اس کے لیے میں نے ایرانی البخارا لیا ہے تقریبا پانچ کلو اور چینی میں نے لی ہے اٹھ کلو پانی میں لیا ہے دو کلو اس پانی کی ہم نے اچھی طرح سے چاس بنانی ہے تقریبا ا 15 سے 20 منٹ کے لیے اس کو پکائیں گے اور چاس گاڑی ہوتے ہی الو بخارہ ہم نے تین پانی سے دو پیس کو بھگو دیا تھا ادھے گھنٹے کے لیے وہ ہم اس کے اندر ایڈ کریں گے اس کے اندر ایڈ کرنے کے بعد اس کو دو سے تین منٹ بوائل انے دیں گے پھر اس کو نیچے اتار کے اس کو ٹھنڈا کریں گے پھر اس کے اوپر چار نگو پستہ بادام کالی مرچ اور روح افزا اور کیچپ اس کے اندر شامل کریں گے اور کلونجی پھر اس کو ہم اچھی طرح سے ٹھنڈا کر کے اس کو ہم پیش کریں گے دوستوں ویڈیو اچھی لگے تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں ملیں گے نئی ویڈیو کے ساتھ اجازت
دیجئے اللہ حافظ
#food #pakistanifoodblog #muttoncurry #cooking #pakistanifoodbloggers #muttonkarahi #recipe #indiancuisine #desi