رمضان کی وجہ سے ہم نے کوئی نیو ویڈیو نہیں بنائی سال میں ایک ہی مہینہ ہوتا ہے عبادت کے لیے اور بندے کو جتنی زیادہ ہو سکے عبادت کرنی چاہیے باقی 11 مہینے بھی ہوتے ہیں لیکن ماہ رمضان کی کیا ہی بات ہے اللہ پاک سب کو نماز روزہ تراویح قران پاک کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین❤