مرحبا مرحبا آفریں آفریں بہترین و لاجواب تقریر سے پروفیسر اختر الواسع صاحب کی اس خوش بیانی سے ذہہن و دل کا گوشہ گوشہ آپ کی خوشبو خیز اردو سے معطر ہو گیا اللہ آپکو صحت و تندرستی کے ساتھ اردو دنیا پر تا دیر سلامت رکھے آمین ثم آمین ثم آمین سید اسلم صدا آمری