میرا پسندیدہ شخصیت کرنل انعام الرحیم ۔ اللہ سلامت رکھیں آمین
@homecats33233 сағат бұрын
یہ بہت ہی ایماندار آدمی ھے اور حق اور سچ کہنے پر جیل بھی جاتا رھا ھے البتہ اگر کسی آدمی کے اپنے اندر گندگی ھے تو اس کو ہر ٹھیک ادمی غلط لگتا ھے
@rjmalangi6 сағат бұрын
Walaikum salam both of you ❤ Junaid from Saudi Arabia
@ahmeddin8824 сағат бұрын
جس جس نے بھی اسلام کا مذاق اڑایا وہ ذلیل ورسوا ہو کر مرا - اللہ تعالیٰ کی پکڑ بڑی سخت ہے-
@manzooralam863 сағат бұрын
You are proud of us ❤
@manzooralam863 сағат бұрын
❤
@loverguy66424 сағат бұрын
پاکستانی عوام کو سادہ سی بات سمجھنے کی ضرورت ھے کہ اطیعواللہ و اطیعوالرسول کے عقیدے کے بعد کوئی ادارہ یا شخصیت مقدس نہیں ھے سیاستدان تو ھوتے ھیں لادین ہیں مگر جو قوم صرف ترانوں اور جھوٹی کہانیاں اور کلچر کی شوقین ھو ان کا اللہ ھی حافظ ھوتا ھے
@MuhammadYaseen-g8v4 сағат бұрын
Allah pak waris ❤️🌹 Ameen Ameen ❤️🌹 Allah pak imran Khan Co hum sub Co rahmat or pana ma rakhna or maf car dijiye aur fatha dijiye ❤️🌹 Ameen Ameen ❤️🌹🕋🕌🇵🇰💯❤️🌹🕋🕌🇵🇰💯❤️🌹
@mohammadanwarkhan33512 сағат бұрын
W , Salaam
@HAFSABIBI-x6e3 сағат бұрын
ادھر اُدھر سے پکڑ دھکڑ کر تان خان صاحب پر ہی ٹوٹتی ہے کہ خان صاحب نے یہ کیا خان صاحب نے وہ کیا
@atta-cj5vd3 сағат бұрын
بھائی خان کوئی معصوم عن الخطا تو نہی۔ اس کے دور میں بھی ون پیج کے چکر میں ظلم کی انتہا ہوئی ہے۔ ہمیں کسی کی محبت میں حقائق سے نظر نہی چرآنا چاہئے۔
@zahiruddin70025 сағат бұрын
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انجام گلستاں کیا ہوگا ؟
@m.maqsoodalam95512 сағат бұрын
کرنل صاحب کو اپنا استاد سمجھتا ہوں ،کیوں کہ میں قانون کا ادنیٰ سا طالب علم ہے ،
@farooqmohammad45203 сағат бұрын
آئین اور قانون وہ بھی پاکستان میں ہاہاہاہا یار مزاق نہ کرو
@sonades76315 сағат бұрын
Brave man
@AhmadRaza-rk1lv5 сағат бұрын
*WALEYKUM AS-SALAM BAJI*.WE HOPE THAT'S YOU REMINDING FINE BY THE GRACE OF ALLAH.SWT. *KHULL KAR BOL & HAMARA MIND KHOL* *🤲🙏 **﷽ * *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب 🤲🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین و جزاک اللہ خیرا کثیرا * 🌹🌹🌹 *يــارب*اللّٰــــــہ سبحانه و تعالیٰ 🤲 *صبح و شام اور زندگی بخیر*🙏🤲🌟🤲. * BECAUSE* *التماس دعا*احمد رضا* 🤲 *BECAUSE* *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* *WALEYKUM AS-SALAM BHAI TRUTHS JUSTICE IS FIRST IN ISLAMIC RELEGIOUS THEN ALL THE PRAYERS OF ALLAH S.W.T afterwards🙏🤲🆗* *السلام علیکم*
@shaheenanwar89485 сағат бұрын
AMEEN AMEEN AMEEN
@AhmadRaza-rk1lv4 сағат бұрын
He is not true speaking about Altaf Hussain & He is Liears Beard person. 🙏🆗. *WALEYKUM AS-SALAM BHAI*. *KHULL KAR BOL & HAMARA MIND KHOL* *🤲🙏**﷽ * *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب 🤲🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین و جزاک اللہ خیرا کثیرا * 🌹🌹🌹 *يــارب*اللّٰــــــہ سبحانه و تعالیٰ 🤲 *صبح و شام اور زندگی بخیر*🙏🤲🌟🤲. * BECAUSE* *التماس دعا*احمد رضا* 🤲 *BECAUSE* *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* *WALEYKUM AS-SALAM BHAI TRUTHS JUSTICE IS FIRST IN ISLAMIC RELEGIOUS THEN ALL THE PRAYERS OF ALLAH S.W.T afterwards🙏🤲🆗* *السلام علیکم*
@JUSTICEANDPEACEONEARTH4 сағат бұрын
Imran is suffering for his own deliberate mistakes.
@pakistan10902 сағат бұрын
Allah k haan dairr ha andairr nahy ..lmran hy n nizam zulum ko chalange kia 👏 👏 👏 👏 👏 👏 👏