ارے آپ تو فری دے رہے ہیں دوسرے تو کما رہے ہیں اور آپ نے تو خیراتی ادارہ کھولا ہے 1700 کی چپل مزیدار بھائ یہ سستی ہے کتنی خوبصورت ہے 2000 کی فری دے رہے ہیں باہر تو 5000 کی ملے گی دوڑو بھاگو پھر نہیں ملے گی اتنی سستی شرم نہیں ہے کچھ کیا سونے چاندی کے تار لگے ہیں یہ تو وہ لوگ لیں گے جو کار میں گھر سے بیٹھے گیں اور دروازے پر اتریں گے ٹوٹے گی کیسے مضبوط بہت ہے