ماشاءاللہ ،سبحان اللہ اک خوبصورت شب، حسین لوگ، خوبصورت ترین ماحول اور حسین ترین کلام ، اللہ رب العزت اداراۓ تسلیمات کو یونہی شادآباد رکھے ۔ آمین
@syedimtiaz58343 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@muhammadtasleemraza54974 күн бұрын
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ آپ تمام کی محبتوں کا بہت شکریہ میرا رب آپ سب کو آسانیں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
@farazalvi38093 ай бұрын
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ اللہ رب العزت ہمیں سننے ، سن کر سمجھنے ، اور سمجھ کر عمل کرنے کی سعادت عطاء فرمائے ۔آمین
@hazfaaltaf84133 ай бұрын
Ameen g❤
@My_Histry_Books2 ай бұрын
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی kzbin.info/www/bejne/aKDXpIiDZd2ap6s
@drzahoordanish3 ай бұрын
قاسم بھائی سچ کہا۔ہم سنتے تو ہیں پڑھتے تو ہیں ہمارا مجموعی ایک ہی مسئلہ ہے کہ ہم ان علمی موتیوں کو اپنی زندگی میں نافذ نہیں کرتے ۔۔۔نتیجہ فقط یہ رہتاہے کہ ہم جانتے تو ہیں مگر اس عظیم علمی و فکری مواد کی خوشبو سے عملی زندگی میں محروم رہتے ہیں ۔اے کاش عمل کا جذبہ نصیب ہوجائے
@hazfaaltaf84133 ай бұрын
Yes ❤
@MrStylus0072 ай бұрын
اس بیچارے کا اپنا بھی یہی حال ہے۔ صرف باتیں ہی کرتا ہے بیچارہ باقی سب کی طرح۔ عملی طور پہ یہ فارغ ہے
@peersahab3066Ай бұрын
عمل سے ذندگی بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی ❤یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ ناری ھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@peersahab3066Ай бұрын
عمل سے ذندگی بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی ❤یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ ناری ھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@tasmir68Ай бұрын
بلکل صحیح کہا
@NavidSab3 ай бұрын
قاسم علی شاہ صاحب آپ اس ملک کا بہت بڑا اثاثہ ہیں پروردگار آپ کا برکت والا تندرستی کیساتھ تا دیر قائم رکھے ہیں🙏
@My_Histry_Books2 ай бұрын
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی kzbin.info/www/bejne/aKDXpIiDZd2ap6s
@TayyabFocusmediaofficelАй бұрын
❤❤❤اللہ تعالیٰ آپکو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین یارب العالمین
@chzafariqbal33483 ай бұрын
اللّٰہ اکبر کبیرا والحمداللّٰہ کثیرا ❤❤❤
@BomberSK150Ай бұрын
Qasim shah sahib ki piyari baaten sun kr dil khush ho giya hai thank you
@muhammadfaheem7942 ай бұрын
ماشااللہ جی کمال گفتگو ۔۔آپ واقعی استاد کہلانے کے مستحق ہیں
@WaliKaamilАй бұрын
Bahut acchi Baat 💎Mashallah🧡 Jazakallah Khair🕊
@sadzafar1Ай бұрын
اللہ پاک سے علم اور رزق دونوں مانگیے۔۔سبحان اللہ
@sabadurani45533 ай бұрын
Subhan Allah. Dmagh aur jism ko skoon mla. Aql dil ki bat nhi man rhi thi roshni nzr ay thanks.
@FinalbookQuran3 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ایاک نعبد وایاک نستعین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@SalimAli-kp7ud3 ай бұрын
ماشاء اللہ شاہ صاحب کیا بات ہے آپکی خضری عمر ہو آپ کی
@MKhizer-r5pКүн бұрын
Frist time in sahb KO suna or kamal bat Karte hen Jo white sut me sath Bethe hen ❤
@QaziQasim-lw7ih2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ وضاحت
@SyedaNaqvi-ph4rw2 ай бұрын
زبردست میسج جزاک اللہ
@mansoorahmed35923 ай бұрын
Shah G or tasleem Bhai dono zabardasht bandy hay 👍🏻
@farhanazeemtiktok92472 ай бұрын
Wa subhanallah mashallha great 👍🏻❤wa Geo g Geo darwesho zindabad 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
@golarvi9293 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب جزاکم اللہ خیرا کثیرا
@My_Histry_Books2 ай бұрын
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی kzbin.info/www/bejne/aKDXpIiDZd2ap6s
@shahriazhussain77752 ай бұрын
بہت خوبصورت خوبصورت بیان ھے
@extremelearnings22292 ай бұрын
اخوند ساجد صاحب کا بے حد مشکور ہوں ۔جنہوں نے اتنی پرسوز اواز والی اذان کا لنک مجھے شیئر کیا ۔دور مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔
@BarakAli-p4t2 ай бұрын
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤
@Qarimuhammadabidhijazi3 ай бұрын
بسم اللہ ماشاءاللہ لآ قوۃ الا باللہ یاحی یا قیوم واہ سید بادشاہ جزاک اللہ خیرا
@awaispannu13852 ай бұрын
Mashallah SubhanAllah Alhamdo lillah g Allah Pak apka ishk o emaan salamat rakhy Ameen
@muhammadashiq77753 ай бұрын
مآشاآللہ یآحبیبی آللہ دی امان ھوی
@sultanmahmoodmohammed555Ай бұрын
SubhanAllah ❤❤❤❤
@AZEEMSABRI-he3qu2 ай бұрын
❤MashaAllah❤ SubhanAllah ❤
@MSKhan-fy6kt2 ай бұрын
Sahi farmaya apne Qasim sahab..Qad aflaha man tazakka...( Farmane ilahi )
@tafdadesigner3 ай бұрын
دل کی آنکھ صدیاں دیکھ لیتی ہے❤
@MAli-jj1yg2 ай бұрын
پہلے بے ضرر ہو جاؤ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ پھر مفید ہو جاؤ ۔۔۔۔۔ بابا حضور حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ ❤
@hashirali10762 ай бұрын
MashaAllah❤❤❤
@muhammadhussain58133 ай бұрын
Masha Allah very nice suggestions thanks.
@muhammadhussain58133 ай бұрын
Thanks dear.
@nafisashakir98683 ай бұрын
Subhan'Allah! Kya Taqrir ki janab ne. Excellent❤🇮🇮🇳
@DrShafqatali-p1e3 ай бұрын
اسلام وعلیکم جناب اللہ تعالٰی آپ دونوں کو اور آپ کی فیملی کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@DrShafqatali-p1e3 ай бұрын
جزاکلا ہو خیرا بھائی جان آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری
@sumairashabbir51932 ай бұрын
🍂 اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد معدن الجود والکرم وآلہ وبارک وسلم 🍂 آجکل کے دور میں ھم درویش والا مرتبہ تو پانا چاھتے ھیں مگر ھم اللّٰهﷻ کی راہ میں لوگوں میں دولت خیر اور آسانی بانٹنا نہیں چاھتے اور اسکی سب سے بڑی وجہ دین سے دوری ھے سرکارﷺ پاک جی کی غلامی سے دوری ھے ۔۔۔ اصل درویش بنتا ھی تب ھے جب وہ اپنے آپ کو درِ جاناںﷺ جی کی خاکِ اقدس کا ایک حقیر ذرہ جانے اور اپنا وجود امت کے لئے نافع بنا لے۔۔۔۔ مالک کریم ھمارے علم و عمل اور عشقِ جاناںﷺ جی میں برکات عطا فرمائے اور اس کلپ سے جو علم سیکھا اس پر عمل کرکے آگے بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین
@syedamir29602 ай бұрын
ماشا اللہ جہاں تک ہم دیکھا اور سمجھا کچھ درویش مادر ذات ہوتے ہیں ۔ درویش بننے کے لیے بہت زیادہ تگ و دو کرنی پڑھتی ہے تزکیہ نفس مرقبہ مشقت صبر و تحمل ایثار و جزبہ استغانہ درگزر وسیع القلب نفس کی پاکیزگی عشق رسول ﷺ میں محو خیال ہونا خیرات و صدقہ کرنا ،معاف کرنا اپنے ذات کی نفی خواشہات کے اعتبار سے فنا اور ذات کے اعتبار سے بقا ۔۔۔تبھی جاکے کچھ راز کھلتے ہیں ہم نے خود مشاہدہ ،تجربہ کیا جو دیکھا جو پایا وہ عقول کو شش و پنچ اور حیرت میں ڈال دیتا ہے عقل تو وہاں ناتواں ہے اس کا ادراک عقل سے ممکن نہیں بلکہ عشق سے ہے ۔۔۔۔۔سارے راز عشق سے ہی کھلتے ہیں عشق نا ممکن کو ممکن بنا دیتا ہے ۔ ہم نے خود ۷ سال تک ایک درویش کی صحبت میں رہے جو کرامات دیکھیں اس کا بیان زبان سے ممکن نہیں لیکن ہم ان کی محبت میں فنا تھے ہم یک جان دو قالب بن گئے تھے حق الیقین انہی صوفی بزرگوں کے پاس ہوتا ہے لا انتہا ہے یہ سفر اب سالک تک ہے وہ کتنی وسعت اور محنت کرتا ہے ۔۔۔۔ سفر کا شوق اسی کو پیدا ہوتا ہے جس کو منظور کیا جاتا ہے ۔۔۔منظوری قبولیت کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
@syedamir29602 ай бұрын
درویش اپنے پاس کچھ نہیں بچا رکھتا جو آتا ہے وہاں سے ۔۔۔۔۔۔یہاں سے مخلوق خدا میں بانٹ دیتا ہے ۔۔۔۔۔محبت کی داستاں ہے درویش ہم نے اس سمندر میں غوطہ زن ہوئے ہیں ہم جانتے ہیں ۔۔۔۔کہ یہ سفر بڑی منزل کے مسافروں کے لیے ہیں اور بڑے سفر کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتیں۔۔۔۔۔
@zs703 ай бұрын
Kash ye bayyan kbhi khtm nh hota. I'm just here for my mentor Sir Qasim Ali shah ❤
Ek Aankh sirf Do kadam dekhti hai . Dusri wo hai jo maidaan e Hashr dekhti hai . Rumi r.a. Masnavi. . Vol.5
@ameerazam672 ай бұрын
Masha Allah ❤
@adnansami62652 ай бұрын
Wah Subhan Allah
@anisqadri95193 ай бұрын
Wah wah sahji wah kya baat he subhan allah
@My_Histry_Books2 ай бұрын
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی kzbin.info/www/bejne/aKDXpIiDZd2ap6s
@qadritvchannel40012 ай бұрын
واہ واہ واہ کمال آست
@RubabFatima-tg9qk3 ай бұрын
Masha Allah, Allah tiala apko salamat rakhy, Amin
@AZEEMSABRI-he3qu2 ай бұрын
❤MashaAllah ❤
@mushtaqbhatti20132 ай бұрын
Masha Allah
@RubyKhan-m6x3 ай бұрын
May God bless you Qasim Ali Shah sab❤
@SirMirza-l4o3 ай бұрын
Jazak Allah
@UZMARAFEEQ2 ай бұрын
Beautiful Bus suntay jao aysi tashist hy app ki
@Ch.M.Haiderali2 ай бұрын
Mashallah bohat khoob Allah paak Tasleem bhai ap ko lambi zindagi sehat wali dy Ameen mujhe bhi apni dua main zaroor yaad rakha karain ❤❤❤
@meemnoon23173 ай бұрын
ماشاءاللہ شاہ صاحب بہت خوب
@HammadSiddiqui-rk5gg3 ай бұрын
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
@warsihaseena4902 ай бұрын
Very very nice information all people's sir
@Rafa-ff8jh3 ай бұрын
Mashaallah kia kahny
@sikkander28593 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
@MASH66663 ай бұрын
❤❤❤bahut hi umda guftgu
@ishqkerang3 ай бұрын
SubhanAllah Shah sahab❤
@qulzam3 ай бұрын
The opening verses of the Masnawi have captured my heart for the past 30 years............".Bansury ko sun kia kehti... This gentleman has not mentioned a single word from the Masnawi ???? He has not read the Masnawi...............He has not heard the cry of the flute.."Nala e Ney" which inspired Iqbal to go beyond the stars. Bansury ki faryad tere hijab utar de gi...Phir aap dekh sako ge.
@AbdulHafeezKhan-zk6rh3 ай бұрын
Masha,Allah
@ashrafbharde99063 ай бұрын
Ma sha Allah
@azrakhan51853 ай бұрын
Lajawab MashAllah ❤
@AjmalShortNew3 ай бұрын
Mash allah subhanallah Salamat Rahe Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muinuddin49873 ай бұрын
Jazakallah ❤ Allah aap se Razi ho
@inayatkhanabaseenoiltrader39592 ай бұрын
Zaburdust ❤
@FaizKundi3 ай бұрын
Really happy to listen the wisdom full lesson. One thing you have mentioned is BASEERAT or DIL KI AANKH, heart eye,,,yes it's clear One more thing I usually listen is DIL K KAAN,, heart ear. What does it mean sir.Kindly elaborate the same as well. Best Regards
@usmanameersheikh1455Ай бұрын
Main ak murshid ki talaash main hn jis se mil kr Zindagi ki takmeeel ho jaye
@KHAWAJAAUTOS-l8d3 ай бұрын
GREAT SIR..❤
@mubeenhafizsandli3 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ رب العالمین ہماری محبت سلامت رکھے
@SubhanSubhan-xw1mk3 ай бұрын
Mashaallah
@sunnyprince39402 ай бұрын
Allah pak hamen is per Amal karne ki taufik ata farmae mashallah subhanallah
@My_Histry_Books2 ай бұрын
اسی طرح کی صورتحال مسلمانوں کی تعداد کم تھی اور انہوں نے بدر کی جنگ جیت لی kzbin.info/www/bejne/aKDXpIiDZd2ap6s
@Harf-e-Rast3 ай бұрын
الله تعالٰی کی شان ہے اب قاسم صاحب جیسے افراد بیٹھ کے درویشی کا مطلب سمجھایا کریں گے۔ ! انیس منٹ میں اور وہ بھی مثنوی، !!!!!!!
@hazfaaltaf84133 ай бұрын
Sukriya
@ziauk95103 ай бұрын
ماشاءاللہ
@Afaq233 ай бұрын
Mashallah ❤
@azrazakir29493 ай бұрын
Mashallah very good l
@javidkhan8254Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@solemanmughal6903 ай бұрын
We can see much more then 3 miles we can see 20km Far mountains we can see moon stars etc
@ahmedbaig4693 ай бұрын
Assalamualaikum Very very good
@AZEEMSABRI-he3qu2 ай бұрын
❤wa G wa❤
@SyedAbrar-vc8ye3 ай бұрын
Subhanallah
@DrShafqatali-p1e3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shabeerjamai6687Ай бұрын
کیسے ہیرے موتی باتیں کررھا ھے قاسم صاحب ماشاءاللہ ایسے شخص بہت کم ہیں
@HighAchiever-n8z3 ай бұрын
So good
@NasiruddnShaikh2 ай бұрын
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدہء دل وا کرے کوئی
@aashijaffry78103 ай бұрын
Excellent
@muhammadanjumyousufzai67623 ай бұрын
Nice person...
@mansoorahmadkhan49893 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت
@MrStylus0072 ай бұрын
قاسم علی شاہ اسی وقت دل سے اتر گیا تھا جب یہ آدمی سازش میں دوغلوں کے استعمال میں آیا تھا۔
@shakilaaziz4921Ай бұрын
بالکل درست
@shakilaaziz4921Ай бұрын
پروفیسر احمد رفیق اختر جو بہت بڑے اسکالر ہیں اور علم کا دریا ہیں وہ کہتے ہیں ان کے لیکچرز میں سنا تھا کہ جھوٹ بولنے ہیں زاویہ والے بابا جی کیونکہ جن بابوں کا وہ ذکر کرتے ہیں سچ میں کچھ نہیں سب فرضی کردار ہیں ۔
@MrStylus007Ай бұрын
@shakilaaziz4921 اندھا بھی یہی کہتا ہے کہ جس روشنی کا آنکھوں والے ذکر کرتے ہیں وہ فرضی چیز ہے۔ جس کا جو تجربہ ہے ویسا ہی اس کا خیال اور اس کی سوچ ہے!
@khadijabibi9685Ай бұрын
دل سے اترے ہوے لوگ شاہ نقوی سید فصلو زراد شریف چور نامعلوم سارے ایک طرف ایک طرف نواسے رسول ص۔ جنہیں مخاطب ہوئے مجھ جیسا 😢😢😢😢😢
@ZeeshanAkram1976Ай бұрын
@@shakilaaziz4921 قطعا غلط بات۔۔۔۔۔اشفاق صاحب جن بابا کا ہمیشہ زکر کرتے تھے انکا نام سائیں فضل شاہ صاحب ہے انہیں بابا نور والے کہا جاتا ہے انکا ڈیرہ اب بھی انفینٹری روڈ دھرم پورہ لاہور میں ہے۔۔۔۔۔انکے صاحب زادے MBBSڈاکٹر علی محمد صاحب وہاں رہتے ہیں اور محفل جماتےہیں۔۔۔۔بابا جی کے بارے تفصیل چاہئیے ہو تو میں حاضر ہوں
@muhammadshafiquedaiwliqadr32082 ай бұрын
Waahhh
@retvik82833 ай бұрын
A Best discourse on humanity, But Qasim Sir ji We fail to Understand when a Muslim develops human warmath ,he is excommunicated, a huge riddle before believers of humanity. Nomo Narayana!
@AbidShah-ug4cn2 ай бұрын
Shah Sahib Meri Umar AP ko mile. Umre khazir mile AP ko.
@rasidpathan83513 ай бұрын
Mashallah
@MuhammadYousaf-j4d3 ай бұрын
Good
@SAFDAR_IQBAL_3 ай бұрын
❤❤❤❤❤mashallah❤❤❤❤❤❤❤
@khadijabibi9685Ай бұрын
علم عدل ساتھ نہ ہو تو شمر بنتا ہے علم نہ ہو تو عدل بھی نہیں تو یزید بنتا ہے علم ہو کے عدل نہ پرنا خطرناک ہے جس میں علم نہ ہو عدل کا نہ ہونا ایک فطری بات ہے 😢😢😢 مطلب یزید سے بتر منافق شمر ہے 😢
@SahibzadaRafayNoorАй бұрын
Aala
@MuskanMuskan-dh4ov3 ай бұрын
Right
@nisarhussain7131Ай бұрын
قران اور حدیث کے بعدمثنوی شریف ہے۔
@Shafqat-u2qАй бұрын
او اللہ کے بندو جب یہ کہتے ہیں کہ جدے گھر دانے اودے کملے بھی سیانے کا مطلب یہ نہیں ہیے کہ وہ واقعی سیانے ہوتے ہیں مگر لوگ ان کو اپنی ضرورت کے لیئے سیانا کہتے ہیں مگر درحقیقت سمجھتے نہیں ہیں اور خوشامد کرکے بے وقوف ظاہر کرتے ہیں اور کچھ نہیں۔