ماشااللہ حق کی آواز ہیں جلالی صاحب حق گو اور نڈر اور بہادر اور ہر میدان کے شہسوار ہیں جلالی صاحب زندہ باد
@abdulaleem5821 Жыл бұрын
اللہ کا شکر ہے کہ اللہ عز وجلنے قوم کو ایسا زبردست عالم عطا فرمایا جو حق بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
@wasiraza11674 жыл бұрын
ماشاءالله اتنا تحقیقی بیان سن کر ایمان تازہ ہو گیا
@علیشیرمعاویہ2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/bZSXpKeVfadknaM
@muhammadkabeermughul54714 жыл бұрын
ماشاءالله الدکتور شیخ اشرف آصف جلالی صاحب باشید که خداوند عمر طولانی کنید به شما بدهد و خداوند حفظ کنید و همیشه خوش باشین
@abdullahabdullh54492 жыл бұрын
اللہ تعالٰی جلالی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
@babarpervaiz33932 жыл бұрын
Mere Quaid sada hum Tere Saath Hain 🌹🌹🌹🌹
@mianmaqsoodahmedgondaljlal7773 жыл бұрын
امام جلالی اھل سنت کےتاجدار ھیں خدارا ان کی قدرکریں
@sunnirazavinetwork85153 жыл бұрын
Beshak
@sikanderferoz85262 жыл бұрын
Lanat hai un par Jo is khabees shakhs ki qadr kàrey
@mhasanqadri21644 жыл бұрын
علم کابہتا سمندر امام جلالی صاحب
@abdulaleem5821 Жыл бұрын
اللہ عز وجل امام جلالی کی عمر میں برکت عطا فرماۓ
@نسیماکبرنقشبندینیازی4 жыл бұрын
ماشاءاللہ، بہت اچھا ۔یہی اہلسنت ہے
@naseerjalali58634 жыл бұрын
کیا بات ہے
@adilraza5351 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@امیرمعاویہ-ص2خ3 жыл бұрын
مصنف ابن شیبہ میں " حضرت علی رض نے فرمایا جنگ صفین میں انکے اور ہمارے مقتولین جنتی ہیں معاملہ میرا اور معاویہ رض کا رہ جاتاہے" ۔نہج الباغہ میں حضرت علی رض نے فرمایاکہ انکا اور ہمارا رب ایک نبی ایک کلمہ ایک بس ہھمارا عثمان رض کے معاملہ میں اختلاف ہوگیا تھا وہ ہمارے بھاءی ہیں ۔
@ahcuriosityhub99943 жыл бұрын
Kindly Hadees no batadian🙂
@علیشیرمعاویہ3 жыл бұрын
@@ahcuriosityhub9994 39035 مصنف ابی شیبہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
سیر اعلام النبلاء ج نمبر 4 قال ابن العباس قال لی ادع معاویۃ کان یکتب الوحی
@alijutt5146 жыл бұрын
Allah pak salamat rakhe
@shahrukhazhari80514 жыл бұрын
Haq jalali Ya jalali Love from India❤
@امیرمعاویہ-ص2خ3 жыл бұрын
رجال کشی/ احتجاج طبرسی جلد 2 شعیہ کتاب "حضرت حسن رض کے پاوں کے نیچے سے مصلہ کھینچا والے اور خیمہ لوٹا، ران میں خنجر مارا کوفی شعیہ نے،، اور تب حسن رض بیعت کرکے معاویہ رض کیساتھ اور فرمایا معاویہ میرے لیے ان لوگوں سے بہتر ہے جو ھمیں ہمارا شعیہ کہلواتے ہیں"اسکا اعتراف شعیہ عالم جواد نقوی نے بھی کیا ہے ۔
@muhammadkabeermughul54714 жыл бұрын
لبیک یا رسول الله... لبیک یا رسول الله
@naseerjalali58634 жыл бұрын
تحقیق الحق تاریخ الخلفاء مرقاۃ شرح مشکوٰۃ وغیرہ میں بھی کاتب رسول لکھا ہے
@qadeerbalochiboy88996 жыл бұрын
ماشااللہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
فتح الباری البدایہ والنہایہ میں بھی کاتب وحی لکھا ہے
@naseerjalali58634 жыл бұрын
مدارج النبوت صفحہ نمبر کاتب وحی
@altamashrazvi29855 жыл бұрын
قبلہ ڈاکٹر صاحب سلامت رہیں
@Truthful54 жыл бұрын
ا حضور کی وفات کے بعد جب حضرت ابو بکر خلیفہ بنے تو ابو سفیان مولا علی علیہ سلام کے پاس آیا اور کہا کہ خلافت کے حقدار تو آپ تھے کیونکہ غدیر میں حضور نے فرمایا تھا کہ جس جس کا میں مولا (حاکم)ا اس اس کا یہ علی مولا اگر آپ کہیں تو مدینے کی گلیاں سواروں سے بھر دوں لیکن مولا علی علیہ سلام نے اس کی تجویز نہ مانی کیونکہ اسلام میں وہ جنگ و جدل نہیں چاہتے تھے - خلافہ ابو سفیان کے فطنے کو بھنناپتے ہوے اسے دمشق کا علاقہ دے دیا اور تیسرے خلیفہ کے زمانے میں معاویہ کو اتنا نوازہ گیا کہ اس نے مولا علی کی خلافت سے بغاوت کر دی اور جنگ و جدل برپا ہوا- حضور نے عمار بن یاثر کے بارے میں فرمایا تھا کہ وہ ایک باغی گروہ کے ہاتھوں شہید ہوں گے اور آپ کو معاویہ کے لشکر نے جنگ صفین میں شہید کیا ایک روایت کے مطابق حضرت عاشہ (رضی اللہ عنہا) زرجہ رسول کو دعوت میں بلا کر زمیں بوس کر دیا معاویہ کی فتنہ انگیزی سے خلافت ملوکیت میں بدل گئ اور اس کے بعد اس کا بیٹا یزید حاکم بنا جس نے اہل بیت کا چمن اجاڑ دیا (خلافت و ملوکیت، الطبری، ابنِ خلدون)- اکو کافی) - ا ابو سفیان نے ساری عمر حضور سے جنگ کی اس کی بیوی ہندہ نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا ' اس کے بیٹے معاویہ نے اسلام میں ایسا فطنہ بپا کیا جو آج بھی اسلام میں پھیلا ہوا ہے اور اس کے بیٹے یزید نے امام حسین اور ان کے ساتھیوں کو کربلا میں شہید کیا اور ان کی لاشوں پر گھوڑے دوڑاے نیز رسول کے خانوادے کو قیدی بنا کر بازاروں میں پھدرایا- ایسے ملعون خاندان کی واکالت کرنا ظلم اکبر ہے-
@babarpervaiz33932 жыл бұрын
بہت خوب سبحان اللّه
@bilalqasim18434 жыл бұрын
MashAllah
@علیشیرمعاویہ2 жыл бұрын
اس بیان کو نیا ٹائیٹل دیکر جلالی صاحب کے افیشل چینل سے اپ لوڈ کریں وہاں سے لاکھوں لوگ دیکھیں گے اور معاویہ کے بارے میں شکوک و شبھات دور کرنے میں بڑا کردار ادا ہوگا انشاءاللہ۔
@naseerjalali58634 жыл бұрын
تفسیر در منثور میں قال ابن العباس فی قولہ عسی اللّٰہ ان یجعل ۔۔حال المؤمنین
@ZaidalishahZaidaliАй бұрын
اللہ تعالیٰ قائد اھل سنت کو سلامت رکھے
@truthlover17414 жыл бұрын
Ameer E Ahle Sunnat Imam Jalali Zindabad !!
@naseerjalali58634 жыл бұрын
الیواقیت والجواہر ومواہب لدنیہ وشرح السنہ من اذاھم فقد اذی رسول اللہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
قال ابن القدامۃ کاتب وحی اللّٰہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
معاویہ کا معنی شیر ،مددگار وغیرہ فی لسان العرب
@naseerjalali58634 жыл бұрын
احتیاط والا
@naseerjalali58634 жыл бұрын
صواعق محرقہ میں حال المؤمنین
@naseerjalali58634 жыл бұрын
قال ابن عساکر حال المؤمنین
@naseerjalali58634 жыл бұрын
مثنوی حصہ 2 میں لکھا مولنا روم نے دس بار امیر المومنین و حال المؤمنین
Yaqeenan aap ne bhi azeem ka kaam tehreeran de diya jazakallahu khera
@alijutt5146 жыл бұрын
Ma shaa Allah
@naseerjalali58634 жыл бұрын
مستدرک حاکم قال رسول اللہ ان اللّٰہ اختیار نی واختارلی اصحابی فجعل لی وزراء وصہھراء فمن سبھم فعلیہ لعنۃ اللّٰہ والملائکۃ والناس اجمعین لایقبل منہ یوم القیامۃ صرفا ولا عدلا
@naseerjalali58634 жыл бұрын
صرف ولاعدل
@naseerjalali58634 жыл бұрын
حدیث نمبر 615
@naseerjalali58634 жыл бұрын
در خبر آمد کہ حال مؤمناں
@naseerjalali58634 жыл бұрын
تاریخ الکبیرلا امام بخاری ج8 صفحہ نمبر 180 کان معاویۃ ردف النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال یا معاویۃ مایلینی منک قال بطنی قال رسول اللہ اللھم املأہ علما وحلما
@tanvirkhan26184 жыл бұрын
lbeyk ya Hussein lbeyk ya Hussein
@maratabali20625 жыл бұрын
رافضیوں کی کے لیے ننگی تلوار ماشاءاللہ قائد اہلسنت سلامت رہیں
@syedmuazzamsherazi30524 жыл бұрын
Nasbion k sir k taaj,,,,, Ma shaa ALLAH
@noortronixofficial54294 жыл бұрын
@@syedmuazzamsherazi3052 Aap Raafziyo Shia Mutaah Ki Aulaad Ho Lagta hai.. isiliye tume har jagah nasbi nazar aatey hai
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
@@syedmuazzamsherazi3052 حق گوئی
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
@@noortronixofficial5429 ابے رنڈئ کے چوٗد کی پیداوار۔۔۔۔۔وہوسید ذادہ ہیں۔۔۔۔۔تیرا خاندان بھی اور تیرا مولوی بھی سید ذادوں کے ہگے ہوۓ گوٗ کے برابر نہیں سمجھا
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
بھائی بڑی آسانی سے کہہ دیا رافضی کے لیے ننگی تلوار۔۔۔۔مگر اسنے جو کچھ کہا وہ سب جھوٹ پر مبنی ہیں۔۔۔۔۔ایک بھی روایت صحیح نہیں۔۔۔۔اور نہ ہی کسی معتبر اصحاب سے روایت ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اب یہخارجی و ناصبیح کا کام کر رہا ہیں اپنے آپکو اپنی پاک روحکو اس ناپاک کے حوالے نہ کرو برء کرم جا کر صحیح تحقیق کرو بھائی۔۔۔اللہ کے واسطے
@naseerjalali58634 жыл бұрын
قال ابن الحجر فی فتح الباری ج9صفحہ نمبر 130کاتب رسول ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ
@iftikharattari46183 жыл бұрын
یہ اسلامی مہینہ کون سا ہے اور تاریخ کیا تھی؟؟
@idharudharkibaate88554 жыл бұрын
Fazail me itni hadiso me usool e Muhadissin pe SAHIH saabit hadise kitni hai ?
@امیرمعاویہ-ص2خ3 жыл бұрын
فعتہ المسلمین بھی مانو رافضیوں۔ بخاری 2704 &2799نبی ص نے فرمایا کہ حسن میرا سردار بیٹاہے اللہ اسکے زریعے مسلمانوں کی دو عظیم جماعتوں کے درمیان صلح فرمادیگا ۔۔نہح البلاغہ اور بہارالانوار میں بھی
@naseerjalali58634 жыл бұрын
تھذیب الکمال فی اسماء الرجال صفحہ نمبر۔۔۔ انما لاسلام کدار باب الاسلام الصحابۃ فمن اراد معاویۃ اراد الصحابۃ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
احادیثہ متفق علیہ4 صرف بخاری4 صرف مسلم میں5
@naseerjalali58634 жыл бұрын
البشری العاجلہ الآحادیث الراویہ اعلیحضرت کے رسائل دو اور بھی ہیں
@ahlesunnahresearchorganiza63716 жыл бұрын
Masha Allah Subhaan Allah Jayyid Jaddal.🌹🌹🌹
@naseerjalali58634 жыл бұрын
اسد الغابہ کاتب
@naseerjalali58634 жыл бұрын
الاصابہ میں کاتب
@muhammadibrarakhtar41312 жыл бұрын
Allah salamat rakhy mufti shb ko
@Truthful53 жыл бұрын
حضور کی وفات کے بعد جب حضرت ابو بکر خلیفہ بنے تو ابو سفیان مولا علی علیہ سلام کے پاس آیا اور کہا کہ خلافت کے حقدار تو آپ تھے کیونکہ غدیر میں حضور نے فرمایا تھا کہ جس جس کا میں مولا (حاکم)ا اس اس کا یہ علی مولا اگر آپ کہیں تو مدینے کی گلیاں سواروں سے بھر دوں لیکن مولا علی علیہ سلام نے اس کی تجویز نہ مانی کیونکہ اسلام میں وہ جنگ و جدل نہیں چاہتے تھے - خلافہ ابو سفیان کے فطنے کو بھنناپتے ہوے اسے دمشق کا علاقہ دے دیا اور تیسرے خلیفہ کے زمانے میں معاویہ کو اتنا نوازہ گیا کہ اس نے مولا علی کی خلافت سے بغاوت کر دی اور جنگ و جدل برپا ہوا- حضور نے عمار بن یاثر کے بارے میں فرمایا تھا کہ وہ ایک باغی گروہ کے ہاتھوں شہید ہوں گے اور آپ کو معاویہ کے لشکر نے جنگ صفین میں شہید کیا ایک روایت کے مطابق حضرت عاشہ (رضی اللہ عنہا) زرجہ رسول کو دعوت میں بلا کر زمیں بوس کر دیا معاویہ کی فتنہ انگیزی سے خلافت ملوکیت میں بدل گئ اور اس کے بعد اس کا بیٹا یزید حاکم بنا جس نے اہل بیت کا چمن اجاڑ دیا (خلافت و ملوکیت، الطبری، ابنِ خلدون)- اکو کافی) - ا ابو سفیان نے ساری عمر حضور سے جنگ کی اس کی بیوی ہندہ نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا ' اس کے بیٹے معاویہ نے اسلام میں ایسا فطنہ بپا کیا جو آج بھی اسلام میں پھیلا ہوا ہے اور اس کے بیٹے یزید نے امام حسین اور ان کے ساتھیوں کو کربلا میں شہید کیا اور ان کی لاشوں پر گھوڑے دوڑاے نیز رسول کے خانوادے کو قیدی بنا کر بازاروں میں پھدرایا- ایسے ملعون خاندان کی واکالت کرنا ظلم اکبر ہے-
@امیرمعاویہ-ص2خ3 жыл бұрын
Good joke....
@naseerjalali58634 жыл бұрын
کرمانی شرح بخاری ج 7کاتب وحی تھے
@naseerjalali58634 жыл бұрын
کتاب الباطیل قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا افتقد احدا من اصحابی غیر معاویۃ یوم القیامۃ ثمانین عاما ۔۔۔قوامھا من زبرجد فیقول یا محمد فاقول این کنت من ثمانین عاما فیقول فی روضۃ تحت عرش ربی فیناجینی فاناجیہ ۔۔۔
@naseerjalali58634 жыл бұрын
اسلم یوم الحدیبیۃ
@muhmmaddawood23954 жыл бұрын
Moavia kee fazeelat ye bee hai keh hazrat Ali say jhang kee zindagi bhar hazrat Ali ko tasleem nahi kia nabi saw moavia say khush hongay
@shahadatmollah7 жыл бұрын
Subhan Allah
@ShahidshahShahidshah-sw6lg6 жыл бұрын
ما شاء الله
@naseerjalali58634 жыл бұрын
تاریخ ابن عساکر صفحہ نمبر 107فاخذھا معاویہ فحملھا فلما فرغ راہ مرۃ او مرتین قال اتق اللّٰہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
مکتوبات امام ربانی ج اول حصہ دوم صابی پہلے سیکنڈ میں جو کچھ پاتا ہے اسکا تھوڑا حصہ ولی کو آخری مقام پر ملتا ہے حضرت وحشی قاتل الحمزۃ افضل آمد خیر التابعین اویس قرنی
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
نعوذبللہ۔۔۔۔۔۔۔یہ کہا تک گر گۓ ہیں بھائی۔۔۔۔۔کچہمھ بھی لکھ رکھا ہیں۔۔۔۔۔۔۔ وہ زمانہ اموی زمانہ تھا کہ جس میں سارے محدثین اہل بیت و عاشق اہل بیت کے خلاف تھے۔۔۔۔۔اور محدثین اکرام مجبور تھے کیوںکہ انہیں دین امت تک پہنچانا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ارے جسے نبی علیہ سلام اپنا پہر ہن علی و عمررضوان اللہ کے ھاتھوں تحفتاً بھیجیں۔۔۔۔۔۔اور جس کو نبی نے معاف کیا مگر کبھی چہرہ نہ دکھانا یہ کہے۔۔۔۔۔اسے آپ کیسے افضل کہہ سکتے ہوبھائی؟ ہم ان وحشی کی بھی تعظیم کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کہاسنے مسیمہ کذاب کو اسی طرح نیزہ مارا۔۔۔۔۔۔۔
@YaMustafa2 ай бұрын
شانِ صحابہ زندہ باد
@naseerjalali58634 жыл бұрын
الجامع الکبیر ج6 باب مناقب معاویۃ ابن ابی سفیان
@alijutt5146 жыл бұрын
Allah pak kamyab kre
@naseerjalali58634 жыл бұрын
بخاری حدیث نمبر فدخل علیھا رسول اللہ فاطعمتہ ۔۔یرکبون ۔۔۔انت من الاولین
@naseerjalali58634 жыл бұрын
قال النووی تہذیب السماء و الغات وکان احد الکتاب
@naseerjalali58634 жыл бұрын
کتاب الباطیل ۔۔۔فضائل طلحہ و زبیر و معاویۃ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
مسند الفردوس صفحہ نمبر 77 قال انا مدینۃ العلم و علی بابھا ومعاویۃ حلقتھا
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
نعوذبللہ۔۔۔۔۔۔صر علی باب ہا۔۔۔۔۔۔یہ باقی کی جھوٹی بات ہیں
@altamashrazvi29855 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ سے کل مروی احادیث 163
@syedmuazzamsherazi30524 жыл бұрын
Moulvi itni tareef to ne kabhi Moula Ali A.S ki bhi hai,,,,, Nasbi mulla ka Nasbi shagird
@noortronixofficial54294 жыл бұрын
@@syedmuazzamsherazi3052 tujhe Molvi saab Ki Taqreer Nai mili to... tu Kam Se Kam HAZRAT MAULA ALI MUSHKIL KUSHA (radiallahu taala anhu) ka Naam To thik Se Izzat se Le..Kya Matlab Hai Mola Ali A.S... Full Form Naam kE Aage Likhne Me Khud kami Kartey Ho Aur Dusre Ko Bolte Ho.. yahi Tumhari Jhoothi mohabbat hai.. samjha
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
@@syedmuazzamsherazi3052 حق کہا بھائی۔۔۔۔۔یہ اہل سنت نہیں اہل خارجیت و ناصبیت ہیں۔۔۔۔
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
@@noortronixofficial5429 ابے ڈھکن۔۔۔۔۔ذیادہ گرامر مت سکھا۔۔۔۔۔۔ تو اور تیرا مولوی کتنی جھوٹی باتیں گڑھ کر اہل سنت کو بدنام کر رہا ہیں۔۔۔۔۔ پہلے یہ سمجھ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
فضائل الصحابہ لاحمد ج 2 فضائل معاویۃ ابن ابی سفیان
@naseerjalali58634 жыл бұрын
سیرۃ حلبیہ صفحہ نمبر 498کاتب وحی تھے
@naseerjalali58634 жыл бұрын
لا عمل لہ غیر ذالک
@mdsiddiquepeerzaada32924 жыл бұрын
کاتب خطوط تھے کاتب وحی کا کام معاویہ کے نام نہاد کلمہ پڑھنے کے وقت منقطہ ہو گیا تھا بند ہو گیا تھا
@rizwantanoli17975 жыл бұрын
Masha Allah
@jawadulaziz84626 жыл бұрын
Rawafiz Sahaba Par Bhonktay Hain Sunni Nahie
@naseerjalali58634 жыл бұрын
الناھیہ پرھاروی
@امیرمعاویہ-ص2خ3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ مرزا علی ''اسحاق جھالوی"طاہرالقادری اور رافضیت کی پول کھول کر رکھ دی تاقیامت کوءی انشاءاللہ رد پیش نہیں کر سکتا ۔۔اللہ تعالی اپ کی ہمیشہ حفاظت فرماءے امین۔۔صحابہ رض کا جو غلام ہے وہ ہمارا امام ہے۔
@naseerjalali58634 жыл бұрын
تاریخ مدینہ ابنِ شبہ کی ج1 صفحہ نمبر 288
@naseerjalali58634 жыл бұрын
فامر معاویہ ان یکتب لہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
قال معاویہ فیھا ما امرت بہ
@naseerjalali58634 жыл бұрын
حضر فی الحنین
@naseerjalali58634 жыл бұрын
فتاویٰ رضویہ ج 26 صفحہ نمبر۔۔۔
@nadeembaig9785 ай бұрын
Lvl
@musman7880924 жыл бұрын
My Respectfull Brothers and Sisters, Ap sy ak choti c guazarish hy k mujy bukhari Sharif ya Sahe Muslim ya Sunan Ibne Maja sy koi Hadees Sharif ka Reference Chahye Shan E Ameer Muawiah R.A k bary me. Ap ka bht Mashkoor hn ga. JazakAllah
@hafiz_khalid_hussain3 жыл бұрын
ان ابنی ھذا سیدولعل اﷲ ان یصلح بہ بین فئتین عظمتین من المسلمین[صحیح البخاری کتاب المناقب مناقب الحسن والحسین ) Bukhari Sharif ki hadees e Sharif hai Jisme nabi e akram sallallahu alaihi wasallam ne do azeem group muslamon me se kaha Aik hazrat e ali raziyallahu anhu ka group Aur aik hazrat e ameer e muavia raziyallahu anhu ka..... ____________ اللّٰہم اجعلہ ہادیا و مہدیاً۔۔رواہ الترمذي، Ye dua bhi rasool e akram sallallahu alaihi wasallam ne unke liye ki hai Jo tirmizi Sharif manaqib e muavia raziyallahu anhu me maojud hai ..
@maazcom940 Жыл бұрын
Jab koi hadees hogi to bta dete😂
@ZaidalishahZaidaliАй бұрын
❤❤❤❤❤
@muhmmaddawood23954 жыл бұрын
Nawaz shareef be sacha imran khan be sacha our bhutoo be sacha ziaulhaq be sacha is bat par koi insane yaqeen nahi karay ga