ڈاکٹر اسرار احمد ایک عظیم مذہبی سکالر ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@asadhyderhyder517023 күн бұрын
یہ صاحب عظیم تو ہیں لیکن ایک عظیم گدھے ضرور ہیں
@khawajamazhar918814 күн бұрын
خاص طور پر نیازی کے فتنے کے بارے میں پیشگی آگاہی دینے پر مسلمان ہمیشہ مرہون منت رہیں گے ، ڈاکٹر صاحب کے 😢
@abdulmanan3252Ай бұрын
اللہ رب العالمین وحدہُ تعالٰی ڈاکٹر اسراراحمد کی مغفرت کرے اور عذاب قبر سے بچائے
@AajizMughal-l3nАй бұрын
Aamin
@MRfique78627 күн бұрын
Aameen Suma Aameen ya Rabullalameen
@farhatpasha-j5q22 күн бұрын
جس دیانتداری سچائی سادگی سے زندگی گزاری ویسی ہی آخرت بھی ہوگی
@DeeneislaminsightsАй бұрын
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ°*
@waqarshah166923 күн бұрын
اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو غریق رحمت کرے
@dr.syedgulfamenglishmotiva5365Ай бұрын
Almighty Allah bless Dr. Israr Ahmed Sahib with a lot of blessings 🙌🏻
@AhmadRaza-ly6zzАй бұрын
اعمال کی بنیاد افراد کی نیت پر منحصر ھے
@ShamimRiaz-t4u19 күн бұрын
Subhanallah jazak Allah ka yra
@MPlusNews-co1qpАй бұрын
Subhan Allah ❤..
@shahnoorbano659Ай бұрын
Dr.Sb Allah aapke darajat baland farfae , Deen ka jo concept logon ke zahanon mein hai wohi Musalmanon ke nakami ki wajah bani hui hai, Allah hamein Islam ki taalimat ko mukammal samajhne ki taufeeqe ata farmaye
@drsyedziauddinzaidi349Ай бұрын
MashaAllah TabarakAllah ❤ Dr Asrar Ahmed RAA was a great scholar عالم با عمل ❤
@Naeemtenazi24 күн бұрын
Masha Allah buhettttttt khub biyan kiya
@YasminZafar-f7e21 күн бұрын
Dr sahib ko Allah tala junnatulfirdos m jaga da ameen
@dildarbhai5767Ай бұрын
مسلمانوں میں اتحاد کی ضرورت ہے
@Javeediqbal-cn8ctАй бұрын
❤❤❤ subhan Allah
@shamsmusavi6493Ай бұрын
حضور اجتهاد نهیں کرتے اللہ کا وحی ہوتا ہے اور حضور کے تمام اقوال و افعال قرآن کے رو سے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ان ھو الا وحی یوحی وحی ہوتا ہے اجتھاد نہیں ہوتے
@breaksilence492Ай бұрын
سمجھنے کو کوشش کرو۔ اجتہاد بھی وحی ہوتا ہے۔ یعنی جب کسی نئے مسئلے میں وحی جلی یا وحی خفی نہیں آئی یوتی تو نبی اجتہاد کرتے ہیں اگر اس پر اللہ کا سکوت ہوا تع وہ وحی بن جاتا ہے اگر اللہ نے تنبیہ نہیں کی تو وہی وحی کہلاتا ہے۔
@breaksilence492Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب کی بات آپ سمجھے نہیں، بعض معاملات میں نبی اجتہاد کرتے تھے۔ اس کو بھی وحی ہی کہتے ہیں
@khurramchoudri5493Ай бұрын
JazakAllah
@temurkhan4829Ай бұрын
Allaho Akbar
@rashidminhasbhatti9618Ай бұрын
JzaakALLAH
@AMIRHUSSAIN-lu3hgАй бұрын
ALLAH Pak Dr Israr Ahmed SB ki bakhshish behisab farmain
@dildarbhai5767Ай бұрын
یہودیوں کی کامیابی کا راز اچھی تعلیم، علم اور اتحاد ہے۔
@khurramchoudri5493Ай бұрын
مسلمان اگر دین پر ہوتا تو یہ وسائل بھی یہود کے کام نہ آ تے جو حالات مسلمانوں کے ہیں یہود کے پاس یہ وسائل نہ بھی ہوتے یہ ہی حال ہونا تھا
@anwarmalik66524 күн бұрын
❤🎉❤🎉
@syedzaidi6241Ай бұрын
What A GREAT MAN HE IS THE MENTOR OF DR ISRAR AHMAD He REMAIN ALIVE IN OUR HEART TILl QaYAMAT SHARIQ
@IshafaqGujjar-e4gАй бұрын
Allah pak ne Great great great great great great bna diya doctor sab ko ****jalne walon ko mera Allah kaafi hai
@mustafakamal6659Ай бұрын
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّٙھُمّٙ اغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، اَللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى اْلإِسْلاَمِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى اْلإِيْمَانِ آٙمِیُن اٙلٙلُھُمٙ آمًيَن ثُمٙہ آٙمِیُن یٙارٙبُ اٙلعٰلٙمِیُن بجاہ النبیُ الکریم رٙحٙمٙتُ اِلِعٰلٙمِیُن صٙلی اللہ عٙلِیہِ وِ آلِہِ وٙ سٙلِمُ تِسُلِیمٙ آلَلَهّمً آرحًمًهّ آلَلَهّمً آغُفُر لَهّ آلَلَهّمً عٌآفُهّ وٌآعٌفُوٌ عٌنِهّ آلَلَهّمً وٌسِعٌ قُبًرهّ آلَلَهّمً نِوٌر قُبًرهّ آلَلَهّمً وٌسِعٌ مًدٍخِلَهّ آلَلَهّمً آکْرمً نِزٍلَهّ آلَلَهّمً آجّعٌلَ قُبًرهّ روٌضهّ مًنِ ريَآض آلَجّنِهّ آلَلَهّمً آغُسِلَهّ بًآلَمًآء وٌآلَثًلَجّ وٌآلَبًردٍ آلَلَهّمً نِقُهّ مًنِ آلَخِطِآيَآ کْمًآ يَنِقُيَ آلَثًوٌبً آلَآبًيَض مًنِ آلَدٍنِسِ آلَلَهّمً آکْرمًهّ فُيَ آلَآخِرهّ کْمًآ آکْرمًنِآ فُيَ آلَدٍنِيَآ آلَلَهّمً آبًدٍلَهّ دٍآر خِيَر مًنِ دٍآرهّ وٌآهّلَ خِيَر مًنِ آهّلَهّ وٌزٍوٌجّ خِيَر مًنِ زٍوٌجّهّ آلَلَهّمً آدٍخِلَهّ جّنِتٌکْ يَآ ربً آلَعٌآلَمًيَنِ آلَلَهّمً عٌآمًلَهّ بًمًآ آنِتٌ آهّلَهّ وٌلَآ تٌعٌآمًلَهّ بًمًآ هّوٌ آهّلَهّ آلَلَهّ آنِ کْآنِ مًحًسِنِآ فُزٍدٍ فُيَ حًسِنِآتٌهّ وٌآنِ کْآنِ مًسِيَئآ فُتٌجّآوٌزٍ عٌنِ سِيَئآتٌهّ 🤲آٙلٙلّٙھُمٙ آمًيَنِ يَآربً آلَعٌآلَمًيَن بجاہ النبیُ الکریم رٙحٙمٙتُ اِلِعٰلٙمِیُن صٙلی اللہ عٙلِیہِ وِ آلِہِ وٙ سٙلِمُ تِسُلِیمٙ " یا اللہ اس کو بخش اور رحم کر اور اسے عافیت عطا فرما اور اسے معاف فرما اور اس کے اترنے کو مکرم بنادے اور اس کی قبر کو کشادہ فرما اور اسے پانی برف اور اولوں سے دھو دے اور اس کے گناہوں کو اس طرح صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہو جاتا ہے اور اسےدنیا کے گھر کے بدلے بہتر گھر عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر سے بچا اور جہنم کے عذاب سے بچا- . " إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
یہ اجتماع میرے گھر سے چند دوری پر واقع Y M C گراونڈ میں ہوا تھا سن 2004 میں پورے دس دن تک اور میں کام سے فارغ ہونے کے بعد سیدھا اس میدان میں پہنچ جاتا تھا خاص طور سے ڈاکٹر اسرار احمد کو سننے
@Akramgujjar-k2fАй бұрын
Masha Allah
@ghulamshabbir8689Ай бұрын
Konsa city he ??
@hashimimran786Ай бұрын
ماشااللہ
@s.kanwar7906Ай бұрын
Video ka title ghalat hai kisi quam per shak kerna gunah hai
@hashimimran786Ай бұрын
@@s.kanwar7906 آپ وضاحت کر دیجیے
@sunitathapa1482Ай бұрын
Allahuakbar
@muzaffarshaheen1473Ай бұрын
میں ڈاکٹر صاحب سے ہر بات میں اتفاق کرتا ہوں مگر معاویہ اور یذید پر ان کے افکار سے سخت اختلاف کرتا ہوں۔
@pzmaqsoodАй бұрын
بلکل درست بات ھے یہ سب سے بڑا مسلہ ھے اور اس میں یہ ناصبیوں کے بلکل قریب ھے
@SaeedAziz-d1kАй бұрын
App pakistan se bagir niklo or arbo ke pas betho shaid apko kuch samjh aay gi
@hashimimran78629 күн бұрын
اصل میں ڈاکٹر اسرار احمد حقیقی تاریخ بتاتے ہیں جو کہ حقیقت میں ہوئی جبکہ ہمارے ہاں لوگ ان باتوں کو سمجھتے نہیں ہیں اور یہاں پر میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صرف بات کر رہا ہوں نہ کہ یزید کی اور یزید کے بارے میں ڈاکٹر اسرار احمد کے پوزیٹیو خیالات نہیں ہیں آپ نے پھر ڈاکٹر اسرار احمد کا آئی تِھنک یزید کے متعلق بیان نہیں سنا
@SajidKhan-cd9fq26 күн бұрын
یزید کے بارے مثبت خیال کس مسلمان کا ھو سکتا ہے ۔۔۔۔اور حضرت معاویہ صحابی رسول ہے بس یہی کافی ہے اس نے اجتہاد کے نام پر جو کیا وہ ساری امت غلط سمجھتا ہے لیکن اس کو برا بھلا نہیں کہہ سکتے کیونکہ یہ اس کا اجتہاد ہے ۔۔۔۔اس کے مقابلہ میں حضرت علی خلیفہ چہارم بر حق تھے یہی اہل سنت و ا لجماعت کا عقیدہ ہے ۔۔۔۔بس
@ZaibShahnavi21 күн бұрын
Muzaffar bhai phir aap Quran ko sahe say parhe samajh kar IN SHA ALLAH khair ke khabar mile gi
@anwernadir650423 күн бұрын
اجتہاد کی ضرورت حضور علیہ السلام کو نہیں۔۔ البتہ وحی خفی کی بات درست ہے
@Mehboobkhan-jd2kgАй бұрын
Good
@hajiqasim311125 күн бұрын
Allah ho Akbar bye shack Allah hi hai jo is dono jahano k Nizam ko chala raha hai.or
@watchable47028 күн бұрын
Popular in zia ,s period.
@cbseclassroommem550923 күн бұрын
Ashke ghame husain hai sunnat rasool ki rooza namaaz sab hai ye sadqa husain ka. Dekho saheeh rawayatain apni kitaab me Gham to rasool ne bhe manaya rasool ka. Jis qaum se na uththa janaza rasool ka Woh qaum gham manaye gi kaisa husain r.ka.
@pervaizakhter202121 күн бұрын
مرحوم مرتے مر گئے شیعہ کے جذبہ قربانیِ اسلام کو خراج پیش کرتے کرتے اور سنیوں میں اس جذبے کے ھونے کا شکوہ.
@tarijamil7710Ай бұрын
Dr sab ko ALLAH jannat alferdos mai jaga ata farmaay.ameen
@IshafaqGujjar-e4gАй бұрын
Allah haq batane walo k sath hai doctor sab Allah k wali hn jo Quran men h hee nhi tum log haq sun k bi samjh nhi sakte to suna hee na karo
@saadullahbaig6695Ай бұрын
سورہء یاسین آیت نمبر 12 پڑھیں - اشارہ نہیں "امامت کا ادارہ" پڑھیں- شکریہ-
@cbseclassroommem550923 күн бұрын
Allah taala hamara hashra rasool aur aali rasool ke saath kare aur in yazeedi molviyoon ka hashra yazeed aur umare saad ke saath kare. Aameen
@cbseclassroommem550923 күн бұрын
Aashoora ke din roza rakhna aur khushi manana yahi wahbiyat hai Mazhabe ahle sunnat ye hai ki aashoora ke din gham manaya jaaye. Hazrat imam Bukhari rahmatulla alai neapni kitaab saheeh Bukhari Shareef me ummul momeneen harat umme Salma se rawayat ke hai Ke jab husain raziyalla taala anhu karbala me shaheed ho gaye to use waqt maine apne payaare nabi huzoor sallallahu alaihe wasallam ko khab me dekha ke woh tashreef laye hain haalat unki ye thi ki nihayat ghamgheen baal bilkol bikhre huye preshan haal dekh kar maine unse kaha allah ke nabe aap ka ye kya haal hai aap ne jawab diya ay umme Salma mera ladla husain karbala me maar dala gaya itne me meri need toti to mai ne us mitti ko dekha to woh khoon ho chuki the jise mujhe rasoolullah ne ak sheeshi me band karke diya tha aur farmaya tha ay umme Salma jab mera husain shaheed kar diya jayega to ye mitti khon ho jaye gi.
@waheedahmed123622 күн бұрын
ضیاء الحق نے اس بندے کو بہت زیادہ شہرت دینے کی کوشش کی تھی ۔ کراچی ۔
@ZaibShahnavi21 күн бұрын
کیا مطلب ہے آپ کا ؟ اس بندے کو تھوڑی تمیز اِن سے بہتر سمجھانے والے ہو آپ تو او میدان میں ورنہ نیک لوگوں کی عزت احترام سیکھو
@sarfrazabidi1351Ай бұрын
No where Dr sahab has involved the word "Shia" but you showed your Biased attitude by giving title & wrongly bringing the SHIA in the title of this V log to satisfy your "munafiqat"
@hashimimran78629 күн бұрын
یہاں پر اُن عورتوں کی بات کی جا رہی ہے جو کہ محرم میں کالے سیاہ کپڑے پہن کر جلوسوں کے سامنے اپنی طرف سے نیکی کا تصور کرتے ہوئے نکلتی ہیں تو اس میں شیعہ کے متعلق ہی بات کی گئی ہے کیا شیعہ حضرات اِن کو روک نہیں سکتے
@ahsanullahkhan958821 күн бұрын
Indeed the title gives a wrong impression.
@Monster208920 күн бұрын
@@hashimimran786 Everyone pays homage to their fav. people in their own way. No one should stop anyone from showing their love and respect to anyone. That applies even more to the love for AhlulBait.
@hashimimran78614 күн бұрын
@@Monster2089 اہل بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے جب کہ وہ محبت اسی طرح کرنی چاہیے جس طرح محبت کرنے کا حق ہے اپ جانتے ہیں کہ مدینہ میں کوئی بھی ایسا واقعہ پیش ہوتا جو کہ ناحق ہوتا تو اس کے خلاف سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کھڑے ہوتے مثال کے طور پر ایران جب فتح ہوا تو وہاں سے سونے کا تخت لایا گیا اب مسلمانوں نے یہ رائے دی کہ اس تخت پر خلیفہ کو بیٹھنا چاہیے جبکہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اس کے خلاف کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اگر یہ تخت قائم رہا تو ہر مسلمان کی یہی خواہش ہوگی کہ وہ اس تخت پر بیٹھے اور یہ ان کی رائے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو بہت زیادہ پسند ائی اور پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اس تخت کے ٹکڑے ٹکڑے کروا کر غربا میں تقسیم کر دیے اب یہاں پر دیکھیں نا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کس طرح اواز بلند کی آپ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت کا مطالعہ کریں گے تو اپ جانیں گے کہ انہوں نے کون کون سے کام کیے اور انہوں نے وہ جو جو بھی کام کیے وہ کس کی محبت میں کیے اللہ اور رسول کی محبت میں اسی لئے اگر ہمیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے محبت ہے تو ہمیں انہی طریقوں کو فالو کرنا چاہیے جو کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کیے ہوں نہ کہ وہ جن سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے روکا ہو خیر آخر میں یہی کہوں گا کہ محبت وہی ہوتی ہے جو کہ محبوب کو پسند ہو نہ کہ وہ جس سے محبوب نے منع کیا ہو
@skhs60Ай бұрын
And the person who is promoting this very use full lecture with bad intention.
@hashimimran78629 күн бұрын
کیا اپ اس بارے میں ایکسپلین کر سکتے ہیں کیا اپ کو اس میں کیا تضاد نظر ارہا ہے
@faisalhameed219827 күн бұрын
musalman hoon ge hum tou itehaad ho ga na g
@bhatg917Ай бұрын
Qiblaa kee change in Madina Munawara.
@skhs60Ай бұрын
Topic of this lecture is very misguided and against the teaching of Dr Israr sb and leading to fit a.
@hashimimran786Ай бұрын
@@skhs60 There is nothing misleading in it, if you consider the words, there is truth in it The fact is that every human being is doing that work on the basis of goodness, while it is not goodness. The truth is that whoever works by adopting the teachings of the Holy Quran and the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is the one who is truly virtuous and this is what is told in this video.
@IqbalBokhari-fg2gf26 күн бұрын
Yeh marhoom bugz e Ali aur shahgirdi e moaviah mein. mubtala raha kabhi Ali pay Nauzibillah mein noshi ka ilzam lagaya koi iss insan say poochta darhe rakhi hai namaz partha hai islam ki tableeg karta hai tou appnay dil pay hath rakh kay bata teri aulad bhi hai aur teray jan nisar dost bhi hoon gay kia tum un dostonnn ko appni aulad pay fouqeyat doo gay prophet Mohmmad peace be upon him bhi insan thay quran khud kehta hai un ko bhi appni aulad say mohabat hoo gee jaisay hazarat Aysha say tou kia biwi say mohbat kar saktay hain tou bete jin ko app a jiggar gosha kehtay thay aur Quran nay mubahla mein un ki family kee nishan dehi kee un say neih kia abb qabar mein Ali aur aulad Ali ki dushmani mein moaviah teri Allah say sifarih karay gaa ya Mohmmad e Mustafa peace be upon him woh karain gay haan beta meri aulad teri dushmani kay laiq thee
@hashimimran78626 күн бұрын
@@IqbalBokhari-fg2gf مجھے افسوس ہو رہا ہے اپ کی بات پر کہ اپ نے ڈاکٹر اسرار احمد کی بات کو سمجھا ہی نہیں انہوں نے تو یہ بیان کیا ہے کہ محرم میں کالے لباس پہننے والی جسم فروش عورتیں بھی اپنی طرف سے یہی تصور کر رہی ہوتی ہیں کہ وہ بھی نیکی کا ہی کام کر رہی ہیں اگرچہ وہ گمراہی کے راستے پر ہوتی ہیں اب مجھے اپ خود ہی اپنے ایمان سے بتائیے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ راستے بتائے تھے جن راستوں پر لوگ بناوٹی محبت کا لبادہ اوڑھے چل رہے ہوتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت محمد مصطفی کی سنت پر چلتے قران کے احکامات پر عمل کرتے نہ کے اج کل کی تہمت اور بدعات کرتے اپ نے ایک بات کو کسی اور بات کے ساتھ جوڑ دیا ہے رہی بات حضرت معاویہ کی تو ڈاکٹر اسرار احمد نے اپنے بیانات میں صاف اور واضح لفظوں میں کہاں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حق پر تھے اب چونکہ حضرت معاویہ بھی صحابی رسول ہیں اب موسلمانو میں شروع سے ہی اختلافات اپس میں رہے ہیں اور ان اختلافات کے متعلق تو نبی پاک پیشن گوئیاں کر کے گئے تھے جو کہ سچ ہو کر ہی رہنی تھی اور اپ کو یاد ہوگا کہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت حسن کے متعلق یہ بھی فرمایا تھا کہ میرا یہ بیٹا مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کروائے گا یہاں پر یہ بات ذہن میں رہے کہ مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کروائے گا اب مجھے اپ خود ہی بتائیے یہ حدیث کس طرف اشارہ کرتی ہے خیر اللہ تعالی ہمیں قران اور حدیث کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
@SameenbaqirАй бұрын
Lanty hai Jo Muhammad aalay Muhammad Say Bugz Rakhe
@hashimimran78629 күн бұрын
حیرانگی تو اس بات کی ہو رہی ہے کہ اس بیان میں محمد اور ال محمد کی کوئی توہین ہی نہیں کی گئی آپ نے کِن کے بارے میں یہ الفاظ ادا کیے ہیں
@IshafaqGujjar-e4gАй бұрын
Tum log sab jante ho tum log kya karte ho doctor sab wo baat karte hn jo un ko theek se pata. Hote hai
@saadullahbaig6695Ай бұрын
امات نہیں "امام" پڑھیں-
@cbseclassroommem550923 күн бұрын
Is wahabade ko aashura ke din yahoodiyon ka man garat rooza samajh me aaraha hai lekin Sahi Bukhari Shareef ke rawayat samajh me nahi aa rahi hai ye ahle baite se dushmani nahi hai to kya hai, Kisi nekya khoob kaha hai Aisa woh Islam ki jime bughzi ali bhi ho shaamil Meri nazar me ai afzal woh kufra se badtar lagta hai Haqeeqat yahi hai ki maulana ke taqrer se ishqe rasool aur aali rasool ke khushbu nahi balki yazeediyat ka sandas nazar aata hai. Mai dewbandi aur barailwi nahi kar raha hoon in wahaabaron se bacho.
@shivnerRoadlines23 күн бұрын
Bilkul Sahi Bol rahe Ye Wahabda Hay
@AsadAli-le9qiАй бұрын
Dr sb shukar krain muharram k 10 din naach gana chhor k wo shia ban jati hain. Baki sara saal to wo sunni ban k apna karobar jari rakhti hain?
@hashimimran786Ай бұрын
@@AsadAli-le9qi یہاں بات شیعہ سنی کی نہیں ہو رہی بات حقیقت کی ہو رہی ہے بات نیکی کے تصور کی ہو رہی ہے بات تو یہ بیان کی گئی ہے کہ اپنی طرف سے وہ عورتیں بھی نیکی ہی کر رہی ہوتی ہیں جب کہ وہ نیکی نہیں ہوتی بلکہ گمراہ ہی ہوتی ہے او ویسے بھی میرے خیال سے آپ نہ تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات سے واقف ہیں اور نہ ہی حضرت حسن و حسین رضہ اور نہ ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اور اسلام میں کوئی تفرقہ نہیں ہے نہ ہی شیعہ نہ ہی سنی نہ ہی وہابی نہ ہی دیوبندی صرف اور صرف مسلمان
@anwarulhaqshahid112224 күн бұрын
لائسنس شیعہ عورتوں کو ملا ہوا ہے
@MuhammadIqbal-qq9lj10 күн бұрын
Apko pta to hona chahye k ye tabqa kis firqa se hai to ye karobar krta hai phir bhi bholy badshah bano to apki marzi.
@mahfilurdu697Ай бұрын
مجھے نہیں پتہ کہ ڈاکٹر اسرار کی اورنگ زیب کے بارے میں کیا رائے ہے۔ اورنگزیب انتہائی خطرناک اور ظالم حکمران تھا اقتدار حاصل کرنے کیلئے اپنے باپ کو قید میں رکھا۔ اپنے اقتدار کو قایم رکھنے کیلئے اپنے بڑے بھائی کو بڑی بیدردی کے ساتھ قتلِ کیا۔
@abdulmanan3252Ай бұрын
انسان تھا ڈاکٹر اسراراحمد خطاء و گناہ سے پاک نہیں تھا
@adnanaqeel3403Ай бұрын
تحقیق کریں اورنگزیب نے اپنے باپ کو کیوں کہ عہد میں رکھا اور اپنے بھائی کو کیوں مارا
@safdarmohsinnaqvi5176Ай бұрын
معلوم نہیں ڈاکٹر صاحب اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کے لیے شیعوں کے بارے میں ایسی بات کیوں کرتے ہیں جو شیعوں کے بارے میں غلط فہمی پیدا کرتی ہوں۔ اس تقریر میں انہوں نے محرم کے جلوس اور ان میں سیاہ لباس میں عورتوں کی شرکت کے حوالے سے بہت کمینگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بات فرقہ وارنہ نفرت بڑھانے کے لیے ایک جملہ کہہ دیا۔ ڈاکٹر صاحب نے ایسا کیوں کیا؟ یہ بات آپ سوچیے؟ میرا سوال تو یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم ایک ہاتھ سے فرقہ وارانہ نفرت کی رسی کو بھی تھام لیں اور اور دوسرے ہاتھ سے اللّہ کی رسی کو بھی تھام لیں؟
@mmzhashmi8618Ай бұрын
حقیقت کو بیان کرنا کہاں سے نفرت پھیلاتا ھے تمھارے کرتوت بیان کئے ھیں۔ یہ تمہاری نفرت ھے جو حق بات برداشت نہیں ھو رھی ھے۔ تم لوگوں نے جو امام حسین کے ساتھ زیادتی کی تھی اسکو بھگت رھے ھو۔
@hashimimran786Ай бұрын
آپ نے لفظ استعمال کیا کمینگی گا جو کہ نہائیت بے ہودہ الفاظ ہے اور انہیں الفاظ سے کسی کا حقانیت معلوم ہوتی ہے حقیقت تو یہ ہے کہ اپ نے ان الفاظ کو سمجھا ہی نہیں ہے وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جسم فروش عورتیں بھی کالا لباس پہنے ہوئے جلوسوں کے سامنے ہوتی ہیں حتی کہ وہ سمجھے یہ ہوتی ہیں کہ وہ اپنی طرف سے نیکی کر رہی ہوتی ہیں جبکہ وہ گناہ کا کام کر رہی ہوتی ہیں اپ نے ٹک ٹوک اور بہت سارے ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دیکھا ہوگا کہ ایسے ہی جسم فروش عورتیں کالے لباس پہنے ہوئے درباروں پر ماتم کر رہی ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ اور یہ خیال ایک رئیلٹی ہے اپ کسی شہر میں بھی ان دنوں میں ایسا دیکھ سکتے ہیں جو کہ انہوں نے حقیقت بیان کی تو اس میں انہوں نے کیا غلط بیان کیا ہے یہ اپ اپنا معاشرے کا خود جائزہ لے سکتے ہیں اور یہ اپ نے بہت غلط ورڈ یوز کیے ہیں اللہ تعالی اپ کو ہدایت دے
@allahissupremepower.3634Ай бұрын
یہ تمھارے ذہن کا فتور ئے ،کیا اہل بعیت سیاہ لباس پہنتے تھے۔؟؟؟؟؟؟
@TajammalMahmood-d7tАй бұрын
Yeh sarey aqaed IBNE SABA ne bana kar Aapko die hain.
@behzad1718Ай бұрын
Sari tawaifain shia Hoti hain
@mohdmusheer4938Ай бұрын
Galat Jews roza nahin woh Eid manate they 10 Moharram. Huzoor SLW Jews ki sunnat ke liye nahin ke sakte? Moosa AS ki kar sakte they
@hashimimran786Ай бұрын
Hazrat Musa AS ky lye hi kia tha Aur jews Roza he rekhty thy baqi app ky pass Hadees hae leh Jews Roza ni Belkeh Eid Manaty thy to App Kindly Share kr dijye Shukria
@Monster208920 күн бұрын
That is not the fast that Jews know about anymore. Maybe it was a custom of Jews in Medina. Jews fast on Youm e Kippur which always happens in September in the Gregorian calender.
@ahfauqАй бұрын
This concept of often-touted "Wahi Jali" and "Wahi Khfee" makes no sense. How can we distinguish between the two wahis? Does Allah (swt) ever say that there're two types of wahis anywhere in the Qur'an? If so, where? We know that the Prophet (sws) used to make the tawaf of the Ka'ba and pray there even before the Call, facing nothing but the Ka'ba. So, how come when he went to Madina, he started praying facing Baitul Maqdas...and that too for more than a year? Where's the Qur'anic command that required them to face Baitul Maqdas? Such an important matter and there's no command for it? Strange. The fact seems to be that the Prophet (sws) and his followers prayed facing the Ka'ba as usual...until the Divine command came to change the direction of the prayer to the Baitul Maqdas! This was the real Fitnah (test) for the Prophet's followers because they had to follow the Prophet (sws) even though they did not like to change their usual direction. That's why the Prophet (sws) used to look up to the heavens to hope for the redirection back to the Ka'ba. And that long-awaited wahi did finally come to make everyone pleased including The Prophet (sws)! In sum, the change of the Kibla happened twice: The first one towards the Baitul Maqdas, and second one back to the Ka'ba. The first one was the test for the "faith in the Prophet (sws)" and the second one was the end of the test.
@TheoryTestUKtheorytestUKАй бұрын
Lanat on liars
@hashimimran78610 күн бұрын
@@TheoryTestUKtheorytestUK مجھے حیرانگی ہوتی ہے یہیں سے ہماری جہالت سرعام دکھائی دیتی ہے کہ ہم بات کو سمجھتے ہی نہیں ہیں
@mazahirhussain118Ай бұрын
Dr asrar waldulharam thha
@hashimimran786Ай бұрын
اللہ تجھے ہدایت دے یہی الفاظ ہی کسی کی حقیقت سے آگاہ کرتے ہیں
@kamrankhan-lj1ngАй бұрын
We may have lot of difference of opinion with Dr. Asrar but to call someone like this indicates bad upbringing.
@Monster208920 күн бұрын
O Beghairat, tu oss ki Amman ke sirhanne baitta tha. Allah ko jawab tu bhi tu dei ga ke nahin.
@shawnniadi4193Ай бұрын
Shaitaan Dr Israel mushrik Personality
@hashimimran786Ай бұрын
@@shawnniadi4193 اللہ تمہیں ہدایت دے ڈاکٹر اسرار احمد وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی اسلام کے نام کر دی اور انہوں نے صحیح اور اسلامی تعلیمات ہم تک پہنچائیں انسان پے کتنے غافل ہیں کہ اپنے اباؤ اجداد کے علوم کے مطابق صحیح انسانوں کو لعن طعن کرتے رہتے ہیں جبکہ حقیقت تک وہ پہنچتے ہی نہیں خیر ان الفاظوں پر میں اتنا ہی کہوں گا کہ اللہ تمہیں ہدایت دے