Constitutional Amendment Bill - PTI Victory! - JUIF with PTI? Umar Cheema Analysis | Geo Pakistan

  Рет қаралды 29,089

Geo News

Geo News

Күн бұрын

#UmarCheema #PTIwithJUIF #qazifaezisa #senatesession #supremecourt #ImranKhan #hafizhamdullah #PTI #pmlnleader #JUIF #maulanafazalurehman #pmshehbazsharif #constitutionalamendments #geopakistanmorningshow #judicialreforms #ConstitutionalBill #PTIvGovt #BreakingNews #highcourt #judicialreforms #nationalassemblysession
Geo Pakistan | 16th September 2024
جیو پاکستان ۔ 16 ستمبر 2024ء
Geo Pakistan aims to deliver news from every genre with the main focus firmly resting on hard, political and national news. Taking inspiration from a newspaper, Geo Pakistan aspires to cover and deliver content of all sort, type and importance. Every thing under the sun, is NEWS!
Geo News is Pakistan's Number. 1 news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment. Known for its dedicated news services and top-notch coverage of breaking events, Geo News has established a markedly distinct position in the electronic media landscape. The ethos of transparency and accountability lies at the heart of Geo's principles, solidifying its stature as one of the most trusted sources of information both within Pakistan and beyond.
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
Watch Geo News LiveStream: • 🔴GEO NEWS LIVE: Latest...
For More Videos Subscribe - / geonews
For more Geo Digital Videos Watch on : / @geodigitalvideo
Visit our Website for More Latest Update - www.geo.tv/
 Twitter Urdu: / geonews_urdu
 Twitter Eng: / geonews_english
 Facebook Urdu: / geourdudottv
 Facebook Eng: / geoenglishdottv
 Instagram Urdu: / geourdudottv
 Instagram Eng: / geonewsdottv
 TikTok: / geonews
Geo | Geo News | Geo Today News|Geo News Updates | Geo News Live | Geo KZbin Channel | Geo Channel | Today Geo TV Live | Geo TV | Geo Live TV | Geo Live News | Geo Live | Geo News Live Streaming |Today News | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News

Пікірлер: 56
@rajashahzad8588
@rajashahzad8588 2 күн бұрын
پارلیمنٹ کو سب سے ذیادہ پاورفل ہونا چاہئے
@iq2823
@iq2823 2 күн бұрын
چاھتے وہ جرائم پیشہ افراد پہ بھی مشتمل کیوں نہ ہو؟ چاھے وہ زاتی اور شخصی مفادات پہ مبنی کیوں نہ ہو؟ چاھے وہ جمہوریت کی دھجیاں کیوں نہ اٗڑائے؟ پھر بھی پارلیمنٹ سب سے زیادہ پاور فل ہونی چاھیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ یا سب سے مقدم ہونی چاھیئے۔۔۔۔۔۔ مقدم ہونے کے لیے سب سے بڑا کردار ہونا چاھیئے۔۔۔ جو بدقسمتی سے ہماری پارلیمنٹ کے پاس ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ جس کے نہ ہاتھ ہیں اور نہ پاؤں۔۔۔ تو کیا کبھی معذور لوگ بھی چلا کرتے ہیں یا کوئی کام کرسکتے ہیں؟؟؟؟
@universaltruth9988
@universaltruth9988 2 күн бұрын
Pakistan is a superpower
@chotadinosaur8277
@chotadinosaur8277 2 күн бұрын
Bheek mangne ne me..
@HH-yj3jc
@HH-yj3jc 2 күн бұрын
Acha😂😂
@nusratzahra5828
@nusratzahra5828 2 күн бұрын
Don't rush Haider. He's such a star reporter. And he has a wise perspective on whatever he observes. He just doesn't talk fast.
@HH-yj3jc
@HH-yj3jc 2 күн бұрын
Kitnay paisay diyay Hain tumhay.
@IsrarImran-nc2ud
@IsrarImran-nc2ud 2 күн бұрын
هما اور عبداللہ آپ دونوں ہی ماشاءاللہ بہت پیارے لگتے ہو لگتا ہے آپ دونوں بنے ہی اس شو کے لئے ہو
@UbaidUrRahman-w1n
@UbaidUrRahman-w1n 2 күн бұрын
*منصور علی خان کا باقی تبصرہ تو ٹھیک ہے مگر انہوں کچھ ذیادتی والا کمنٹ دیا کہ مولانا کچھ نکالنا چاہتے ہیں ، بات یہ ہے کہ حکومت تو مولانا صاحب کو بہت کچھ دینے کیلئے راضی پہلے سے تھی اور اب اور ذیادہ توجہ دے رہی ہے ، حکومت نے مولانا صاحب کو سینٹ میں آفرز کیں کے پی کے گرونر شپ پر آفر کی وفاقی وزارتوں کی آفر کی بلوچستان میں صوبائی وزارتوں کی آفر کی ۔مسئلہ ہے لینے کا کہ مولانا صاحب ان کی ہر آفر ٹھکرائی جارہے ہیں اور اپنا جو نظریہ اور موقف ہے ان پر قائم و دائم ہیں ۔۔۔*
@IOSALive
@IOSALive 2 күн бұрын
Geo News, I really liked this video! I subscribed too!
@muhammedhamidkhan2087
@muhammedhamidkhan2087 2 күн бұрын
Unable to understand why age extension, let new faces to come.
@ghulammuhammad1881
@ghulammuhammad1881 2 күн бұрын
سپریم کورٹ کو کورٹ بنانا ضروری ھو گیا ھے دس بارہ سالوں سے وہ ایک سیاسی جتھہ ھے بقول مولانا فضل الرحمان
@ranaaabas5191
@ranaaabas5191 2 күн бұрын
Geo news ko name change kr k n news rakh lena chahiye
@fazlullaah7745
@fazlullaah7745 2 күн бұрын
All politicians are busy for their protection and benefits,they have no concern to resolve the issues of people
@jawaidkidwai5718
@jawaidkidwai5718 2 күн бұрын
A note for host Macho Anchor... Maybe not intended but each you comment it seems you are brushing aside what the lady tries to say... Lot of time cut without completion😐
@nafeeskhan9109
@nafeeskhan9109 2 күн бұрын
Ummer cheema bhi bhut mayoos hoi hen😅😅
@ShakoorA-mo4es
@ShakoorA-mo4es 2 күн бұрын
ہم پاکستانیوں کی اپنی اسٹیبلشمنٹ جو ہماری بہادر فوج پر مشتمل ہے۔گزارش کرنا چاہتے ہیں کے پلیز پاکستان کا سوچیں ۔عمران خان 75 سال کا بڈھا ادمی ہے اور کتنے دن جیے گا۔اور محترم عاصم منیر صاحب آپ نے بھی تین چار سال بعد ریٹائر ہو جانا ہے۔پلیز کچھ ایسا کر جائیے کے لوگ آپ کو اچھے ناموں سے یاد رکھیں ۔ایک بات یاد رکھیے گا پاکستان کے عوام نواز شریف شہباز شریف زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کو نہ صرف ناپسند کرتے ہیں بلکہ ان سے نفرت کرتے ہیں ۔ اور یہ جو کامران شاہد اور ایسے دو چار صحافی جو آپ سمجھتے ہیں کے آپ کی فیور میں بولتے ہیں یہ آپ کی ساک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔عمران خان ایک حقیقت ہے عوام اس کے ساتھ ہیں پلیز انکھیں کھولیں۔اللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی دے امین
@user-jp2nn5bh6m
@user-jp2nn5bh6m 2 күн бұрын
مولانا کے ہاتھ میں ماچس ہے
@aadee2674
@aadee2674 2 күн бұрын
Geo walle noonleague se zyda pareshan hai 😂😂😂
@usairumarif9539
@usairumarif9539 2 күн бұрын
pti jitni against hay begair sochay smjhay sub sya phlay faida b uthana isi na hay sub say phlay.inki adat hay sochay begair mukhalfat krna Nab trameem walay case ki tra.adat ban gae hay pti ki bus mukhalfat krni hay
@iq2823
@iq2823 2 күн бұрын
پی۔ٹی۔آئی کیسے بغیر سوچے سمجھے مخالفت کررہی ہے؟ پی۔ٹی۔آئی کو قاضی فائزعیُسی پہ شک نہیں یقین تھا کہ یہ ن لیگ کی دلالی کریگا جیسے اس نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے مظبوط کرپشن کا کیس حدیبیہ پیپرملز جس میں شریف خاندان کے اکاؤنٹ نمبر تک درج تھے وہ ختم کردیا اور پھر لندن پلان کے تحت پی۔ٹی۔آئی سے بلے کا نشان بھی اسی نے واپس لیا اور پھر قاضی لندن پلان کا باقاعدہ حصہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ پھر الیکشن کمیشن کا راجہ سلطان سکندر جو ایک ن لیگی دلا اور بھڑوہ اور غلام ہے جس نے اپنی تعیناتی کے فوراً بعد سب سے پہلا فون نوازشریف کو کیا اور کہا کہ حضور ! کیا حکم ہے میرے آقا۔۔۔ میں آپ کی غلامی اور نوکری کے لیے تیارہوں، مجھے حکم دیجئے گا۔۔۔۔۔۔ اور آج تک جو کچھ ہم دیکھ رھے ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔۔۔۔۔۔ اور رہی فائدہ اٗٹھانے کی بات۔۔۔۔ تو عمران خان کوئی نوازشریف اور زرداری تھوڑنہ ہے جو چور اور ڈاکو ہے جس کو کوئی اپنی کرپشن چھپانا ہے یا کوئی زاتی مفاد کا دفاع کرنا ہے یا پھر اپنے خاندان کی جائیدادیں اور کاروبار بڑھانا ہے۔۔ یا منی لانڈرنگ کروانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے پاؤں کی ٹھوکر پہ بھی نہیں رکھتا ایسے قوانین کو۔۔۔۔۔بلکہ اس نے تو قاضی فائز کے سامنے کہا تھا کہ مجھے اگر ان ترامیم کا فائدہ ہو بھی جائے لیکن میں پھر بھی ان سے فائدہ نہیں لوں گا بلکہ اپنے تمام کیسز لڑوں گا اور باعزت بری ہونگا میں نوازشریف یا زرداری کی طرح ڈیلیں کرکے باھر نہیں بھاگوں گا۔۔۔۔۔ لیکن میرا پاکستان ہار جائے گا۔۔۔ نقصان میرے پاکستان کا ہے۔۔ کیا مولانا، زرداری، نواز جیسے ڈاکو، چور، مافیا ایسی بات کریا سوچ بھی سکتے ہیں؟؟؟؟؟
@ZunairaAshraf-p4v
@ZunairaAshraf-p4v 2 күн бұрын
Y3
@AbidHussain-gi8kq
@AbidHussain-gi8kq 2 күн бұрын
Sadq sngrani ks trh chairman bnny
@chotadinosaur8277
@chotadinosaur8277 2 күн бұрын
Boot Chaat k
@adnanabbasi1630
@adnanabbasi1630 2 күн бұрын
اتنی ذلت کے بعد حکومت کو چاہئے کہ مولانا کو پی ٹی آئی کے آگے ڈال دے۔ اور بھول جائے کسی بھی آئینی ترمیم کو۔ باہر آنے دے عمران خان کو اور پھر عمران خان نے جو مولانا کے ساتھ کرنی ہے تب مدد نہ کریں۔
@ghulammuhammad1881
@ghulammuhammad1881 2 күн бұрын
سپریم کورٹ اپنی سابقہ دس سالہ کالی کارکردگی کو ائینے میں دیکھے اور فیصلہ کرے کہ کیا وہ ایک کورٹ ھے یا سیاسی جتھہ ھے ۔ حکومت جو کر رھی ھے وہ وقت کا تقاضا ھے ججز کو لگام دینا بہت ضروری ھے
@iq2823
@iq2823 2 күн бұрын
جی بالکل سپریم کورٹ نے اپنے آئینے میں دیکھ کر یہ فیصلہ کیا ہے وہ نوازشریف، زرداری اور شہبازشریف کے جتھے میں شامل ہوکر مزید جسٹس قیوم، رفیق تارڑ، قاضی فائز، جج شمیم انور، جج دلاور جیسے دلے اور بھڑوے مزید پیدا نہیں کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے بھی سپریم کورٹ پہ حملہ ہوچٗکا ہے اور باقی حملے پارلیمنٹ کے اندر سے اور ن لیگ کے جلسوں میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ بہت اچھی طرح جان چٗکی ہے کہ وہ جاتی امرا کی زرخرید غلام یا نوکر نہیں بنے گی۔۔۔۔ جیسے جج ارشد ملک ایک مجرم نوازشریف کے سامنے جاتی امرا اس کے گھر اس کے سامنے حاضر ہوا جو انسانی تاریخ کا وہ انوکھا واقعہ ہے کہ ایک مجرم کے سامنے ایک جج پیش ہوا ہو۔۔۔ اور یہ سب نوازشریف کی آئینی وقانونی جاتی امرا کی بادشاھت میں ہی ممکن ہے۔۔۔۔۔!!!
@NomiBaba-w6q
@NomiBaba-w6q 2 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن کے گھر منڈی لگ رہی ہے لیکن ریٹ اچھا نہیں لگا
@tousledhairr3529
@tousledhairr3529 2 күн бұрын
Umer cheema's head and brows were shaved, stripped off clothes and photographed by the same powerful people now he is humming their tunes --- koi baat nahin
@NomiBaba-w6q
@NomiBaba-w6q 2 күн бұрын
اس آئین ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے اختیارات ختم ہو جائے گے دیکھ لینا
@ghulammuhammad1881
@ghulammuhammad1881 2 күн бұрын
موجودہ الیکشنز میں جے یو آئی کی دس پندرہ قومی اسمبلی کی سیٹیں اور تیس پینتیس سیٹیں کے پی اسمبلی کی چھینی گئی ہیں یہ دھاندلی پی ٹی آئی نے کی جسکی سابقہ مشینری پولنگ اسٹیشنز پر تعینات تھی اور بڑی ھوشیاری سے یہ دھاندلی کی گئی ۔ مولانا کو یہ شکوہ پی ٹی آئی سے کرنا چاھیے نہ کہ ن لیگ سے ۔
@iq2823
@iq2823 2 күн бұрын
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ مولانا کی اوقات دو سیٹؤں کی بھی ہے؟ کیا عوام اتنی اندھی پاگل، بیوقوف اور جاھل ہے؟ کہ اسے سامنے پڑی چیز نظر نہیں آتی؟ یہ کوئی 90 کی دہائی نہیں کہ جو یہ چور ڈاکو مافیا کہے گا اور ہم مان لیں گے۔۔۔۔ اب ہماری آنکھیں ہیں، دماغ اور شعور ہے اب ہم نے ان کی اندھی تقلید اور ان پہ بھروسہ کرنا چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔ اور اب ان کی اوقات ہمارے سامنے آگئی ہے کہ ہم ساری زندگی ان بتؤں کو پوجتے رھے جن میں گلی کا کونسلر بننے کی صلاحیت بھی نہیں تھی۔۔۔۔ اگر آپ پچھلے چالیس سالوں میں سے کوئی سے تین اقدام مولانا کے بتا دیں جو عوامی مفاد کے ہوں اور جن سے عوام کو براہ راست کوئی فائدہ پہنچا ہو، گنوا دیں تو ہم یوٹیوب چھوڑ دیں گے۔۔۔ کھٗلا چیلنج ہے۔۔۔۔!!!
@IknowNothing-inthisworld
@IknowNothing-inthisworld 2 күн бұрын
N league ka tata achnor lag raha he😅😅😅
@naimatmalik7624
@naimatmalik7624 2 күн бұрын
Why the male anchor z cutting off the female anchor as if he z the Shakespeare in term with his languagee.
@muzaffaralam8510
@muzaffaralam8510 2 күн бұрын
hahhaaaa
@naaginazeer
@naaginazeer 2 күн бұрын
Geo walon k ghar to fotgi ho gae ha
@ranaaabas5191
@ranaaabas5191 2 күн бұрын
Geo news Jab tak imran Khan ko behan na dy in ko chain nhi ata
@nahbal1417
@nahbal1417 2 күн бұрын
Ye male anchor biased ha PTI se problem ha is ko
@iq2823
@iq2823 2 күн бұрын
یہ ن لیگی دلا اور بھڑوہ زرخرید غلام اور نوکر ہے۔۔۔ اس نے بڑا سر ھلا ھلا کر کہا تھا کہ عمران خان تو دن بھی جیل میں نہیں رھے گا۔۔۔ عمران خان نے اسے پاڑ دیا اور واڑ دیا۔۔۔ اور باقی کسر ہم پوری کریں گے۔۔۔۔۔۔
@ghulammuhammad1881
@ghulammuhammad1881 2 күн бұрын
یہ کوئی بچگانہ حرکت نہیں ھے میڈیا پرسنز جمہوری انکھیں کھلی کیوں نہیں رکھتے۔ اگر کوئی بل پارلیمنٹ سے مسترد بھی ھو جاے تب بھی کوئی شکست نہیں ھے۔ یہی جمہوری عمل ھے ۔ قانون سازی ایک سنجیدہ عمل ھے ھر جمہوری ملک میں ایسا ھوتا رھتا رھتا ھے۔ میڈیا وہ باتیں کیوں نہیں بتاتا جب عمرانی دور میں ھوتی رہیں ۔
@iq2823
@iq2823 2 күн бұрын
یہ کونسی قانون سازی ہے جس میں وزیرقانون کو بھی معلوم نہیں کہ مسودہ کہاں پہ تیار ہوا ہے؟ جبکہ ہمارے ناقص علم کے مطابق تو وزیرقانون، اٹارنی جنرل اور دوسرے معزز قانون دان آئینی ترامیم کے خالق ہوتے ہیں ؟؟؟ جو رات کے اندھیروں میں چوری سے ، چٗپکے سے اور بغیر بحث کیے قوانین لاگو کیے جائیں کیا وہ قوانین ہوتے ہیں یا دھونس دھاندلی اور لاقانونیت ہوتی ہے؟؟؟؟ کیا یہ ایک جمہوری عمل ہے؟
@BasheerAhmad-vn3qc
@BasheerAhmad-vn3qc 2 күн бұрын
😂
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 124 МЛН
11th Hour | Waseem Badami | ARY News | 18th September 2024
51:51