عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین آپ بہت اچھے طریقے سے پاکستانی عوام کی ترجمانی کرتے ہیں
@ShahjahanMustafaАй бұрын
وہ سچا عاشق رسول ھے میرا رب کیوں نہ آسکی حفاظت فرما ے❤️🤲
@MuhammadRiaz-u3vАй бұрын
حق کے ساتھ کھڑے ہونے والے معزز ججز صاحبان کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤
@NATUREOFALLAH_1947Ай бұрын
Right
@shaheenarshad5045Ай бұрын
Right 👍
@abidraza6372Ай бұрын
Alhamdulilah Alhamdulilah Alhamdulilah MashaAllah Merhaba. O Almighty Allah You is the only super power envail Your plans.
@lifequotes369Ай бұрын
واہ واہ کیا بات ہے آج تو کمال کر دیا 👍👍 آگئے اور چھا گئے بس ایسے ہی چھائے رہیں آپ کے ہاتھ کیوں اتنے چمکتے ہیں کنفیوژن Stay blessed ,live long 🤲🤲
@faisalnadeem8049Ай бұрын
ا للّہ پاک سر عمران خان کو ھر محاز پر کامیاب کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سر عمران خان کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آ مین ثم آمین
@thrillseeker5849Ай бұрын
Ameen
@PahoreTravelerАй бұрын
دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر شخص کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@faisalnadeem8049Ай бұрын
اللہ تعالی ہمارے حق پرست ججوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور وہ ہمیشہ عدل و انصاف سے فیصلے کرتے رہیں پی ٹی ائی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@zebaalavi6803Ай бұрын
بیشک! ماشاء اللہ۔ لا قوت الا با اللہ۔🎉🎉🎉🎉🎉
@faisalnadeem8049Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان تمام تحریک انصاف کی حفاظت فرمائے آمین عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
@NisarAhmed-sj5egАй бұрын
فتح حق و سچ کی ہے انشاء اللہ جلد ہی ہمارے مرشد آ زاد ہونگے
@shabirahmed8647Ай бұрын
اللہ اپ کی جرات اور حق گوئی اور ان اٹھ ججز کو سلام اور دیگر ان تمام صحافیوں کو جو حق کو حق اور باطل کو باطل پکار رہے ہیں اس مظلوم اور بے بس قوم کا سلام قبول ہو.
@nadiahumagillani8268Ай бұрын
وعلیکم اسلام بہت ساری دعائیں❤حاجی محمد❤❤ ❤❤عمران❤ریاض❤ ❤خان❤زندہ❤باد❤عمران❤احمد❤خان❤نیازی❤زندہ❤باد❤❤❤❤پاکستان❤پائندہ ❤باد ❤
@mehramali2827Ай бұрын
ایک تدبیر بندہ بناتا ھے اور ایک تدبیر میرا اللہ پاک بناتا ھے اور ھوتا وھی ھے جو اللہ پاک چاھتا ھے
@haidergujjar4146Ай бұрын
Beshak ❤❤
@naderkhan4575Ай бұрын
Beshak
@RockandraostIkfanАй бұрын
🎉❤@@haidergujjar4146
@adnanshahzad6160Ай бұрын
Beshak beshak beshak
@sohailmughal7813Ай бұрын
یہ وہ پیپلز پارٹی ہے جو کہتی تھی جمہوریت بہترین انتقام ہے لیکن اب سارے عوام جان چکے صرف ایک آدمی جو اپنی بات پر قائم رہتا وہ ہے مرد پاکستان عمران خان
@aagamingff9750Ай бұрын
ماشاءاللہ آپ کو اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@BakhtiarMuhammad-n9cАй бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@najeebkhan1153Ай бұрын
Geo IMRAN RAIZ KHUDA KHUSH RAKHE AP KO BRO GOD BLESS YOU
@MuneerAhmad0852Ай бұрын
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔ اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
@naseemkamal2305Ай бұрын
Aameen
@seemakhwaja7516Ай бұрын
اللہ ربّ العزت بہترین تدبیر فرمانے والا ہے ان شاءاللہ ملک پاکستان کے لئے صحیح فیصلے کرنے کی ججز کو توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@IrfanKhan-xk3ocАй бұрын
دعا میں یاد کرو ہم بھی کوشش کرتے ❤
@hassanbilal9972Ай бұрын
پاکستان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران ریاض زندہ باد ❤❤❤
@FazalElahi-rj2ojАй бұрын
عمران ریاض احمد خان بھائی اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے انشاء اللہ تعالٰی وہ دن دور نہیں جب کہ عمران خان صاحب عوام کے درمیان ہونگے اور مخالفین اڈیالہ اور دوسرے جیلوں میں ہونگے آمین ثمہ آمین
@UsmanNawaz-eq9sbАй бұрын
فسطائیت کے دور میں حق و سچ کی آواز عمران ریاض احمد خان
@AkramUllahkhan-s7fАй бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ان ریاض بھائی
@sajidammad401229 күн бұрын
IMRAN Khan sahb k sache satheo ghabranaa ni... darna ni ab learna hy haqiqi azadi k le.....
@imranriazkhan1 اللہ تعالیٰ آپکا قدم قدم پر حامی و ناصر رہے۔ آمین🤲
@faisalnadeem8049Ай бұрын
عمران خان صاحب انشاء اللّٰہ جیت ہو گی جلد وزیراعظم ہو گا اللّٰہ تعالٰی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمی
@rafeymirxa8636Ай бұрын
Jail k nashio ka Wazeer-E-Azam... 😅😅
@Spiritual_SatisfactionАй бұрын
Insha Allah
@HasnainKhan-c6wАй бұрын
عمران یار بھائی اللہ رب العزت اپ کو لمبی زندگی دے اپ کی باتوں سے جو ہمارا پریشان دل ہے یہ خوش ہو جاتا ہے اللہ اپ کو زندہ اور اباد رکھے اور سلامت رکھے
@SaedIqbal-ff5gzАй бұрын
Aamin suma aamin.
@GulfamKhan-y5kАй бұрын
عمران خان کے لیے میں صرف اتنا ہی لکھوں گا مولے نوں مولا ناں مارے تے مولا نہیں مردا خان صاحب زندہ باد❤
@MukhtarAhmed-k2lАй бұрын
وعليكم السلام❤اللہ پاک آپکوصحت والی لمبی زندگی عطافرماۓ❤❤❤
@AliRaza-o4u5oАй бұрын
یا اللہ تیرا شکر ہے اج پی ٹی ائی کی فتح ہے عمران ریاض کی فتح ہے پی ٹی ائی کی فتح ہے تمام عوام اور پاکستان
@AwaisAhmad-p7wАй бұрын
Assalam walekum mere device per aapki video Nahin chal Rahi hai Baki sab kuchh chalta hai 3 din se
@AwaisAhmad-p7wАй бұрын
???.....
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@AwaisAhmad-p7w😊❤🎉
@shahzain7207Ай бұрын
بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے
@JamilKhan-c3rАй бұрын
Ham sab ko imran riaz ka tajzeia dekna chahiye baqe media fazol hy zinda raho imran reiaz and murshed imran khan ❤❤❤❤❤❤❤
@HafeezShah-n6pАй бұрын
قابل احترام عمران ریاض صاحب جن کے اللّٰہ تعالیٰ مدد ہو اس کو دنیا کی طاقت شکست نہیں دے سکتی عمران خان صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ کی غائبی مدد ہے اس کو اب دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتا ان شاءاللہ
@lally355Ай бұрын
Inshallah
@syedkazmi9538Ай бұрын
بہت ھی خوبصورت خبروں پر تجزیہ أور خبر بھی مکمل وضاحت کیسأتھ عمران ریاض ھی کا کمال ھے۔جیو عمران ریاض
@zubairbalouch136Ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے سب کہو آمین
@MusratSarfarazАй бұрын
عمران صا حب اللہ أپ کو لمبی صحت مند زندگی دے
@sajjadaliansari3299Ай бұрын
عمران خان زندہ أباد اللہ پاک أپکو سلامت رکھے عمران بھای
@babarmehmood2792Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آپ اس قوم کی آواز ہیں
@malikhammadsikandar6619Ай бұрын
اتنا قریب جا کر میچ کا پانسہ پلٹ جانا، واقعی قدرت قیدی نمبر 804 پر بڑی مہربان ہے۔۔!! ❤️
@lubnanoreen2487Ай бұрын
Insha Allah
@biguljikhan3485Ай бұрын
اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے!!پڑتی ھے تو چودہ طبق روشن ھو جاتے ھیں!!🤔🤔🤔
@applewatch8003Ай бұрын
🎉
@rajaarshadrajaarshad4127Ай бұрын
InshaAllah
@NightLion889Ай бұрын
Inshallah
@MalikniazAhmed-br1mmАй бұрын
Mashallh lmran Riaz Khan ❤️❤️🤲❤️❤️
@hashim4737Ай бұрын
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤❤❤❤
@saqibshahshahsaqib9168Ай бұрын
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو رہا کرو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadsajid2711Ай бұрын
بلکل ٹھیک کہا آپ نے🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Top.3-Channel.Ай бұрын
عمران ریاض خان آپ بہترین تجزیہ کرتے ہیں۔ آسان الفاظ میں اپنی بات سمجھاتے ہیں۔
@masoodkhan543Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@bahrainbahrain2606Ай бұрын
انشاءاللہ جیت خان صاحب کی ہویگی اور سرخرور ہونگے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ShahidKhan-u7v2pАй бұрын
عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین الہی
@kefayatullahorakzaiАй бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد we stand with Imran Khan
@nawaz8855Ай бұрын
Punjabi 🐐🐐 goats only care about themselfs .They DO NOT care about there country or captain sadly this is based on fact as they have said for last 70 years qabool hei qabool hei behgarti 👍🐐
@javaidjanjua2579Ай бұрын
آللہ تعالی عمران خان اور دیگر بے گناہ افراد کی حفاظت فرمائے. . امین
@MohammedWasem-mw9swАй бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا عمران خان زندہ آباد عمران ریاض خان زندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@khalidmanzur6751Ай бұрын
اللہ الحق ھے۔ اللہ تیرا شکر ھے۔ ❤🎉❤🎉❤
@MuehtaqAhmedАй бұрын
صحافت کا بادشاہ ہمارا پیارا انکل عمران خان ریاض ماشاء اللّٰہ بڑی تفصیل سے بیان دیتے ہیں ماشاء اللّٰہ انکل کو میری نظر نہ لک جائے ۔یااللا پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ توں نے ہمارے پاکستان میں ہمیں انکل عمران ریاض جیساء صحافی عطا کیا ۔۔۔الحمد للا۔۔میری عمر بھی انکل عمران ریاض کو لک جائے ❤😊😊
@maqsoodahmed7680Ай бұрын
قاضی کیساتھ کتوں والی ھورھی ھے ،لیکن مجال ھے جو غیرت نامی کوئی چیز بھی قاضی کے قریب پھٹکی ھو بلکہ لگتا ھے قاضی کو شرم وحیا اور غیرت کی شدید قبض ھے یہی وجہ ھے کہ بہت ذور لگانے کے باوجود بھی شرم نہیں آتی،بس بدبو ھی آتی ھے۔
@SidikUGagdaАй бұрын
ALLA.HU.HAQ
@daudjan7330Ай бұрын
عمران ریاض خاں بھائی سلامت رہیں ریاست کے سارے سسٹم کو بدلنا ھو گا انگریز تو چلا گیا لیکن انگریز کا قانون آج تک جاری ھے۔اس لارڈ میکلے کے قانون کو منسوخ نہیں کیا جاتا سسٹم درست نہیں ھو گا۔۔۔۔پاکستان زندہ باد ھے۔۔۔جیو❤جیو❤جیو
@Mustap-nu7hpАй бұрын
God sir❤
@daudjan7330Ай бұрын
عمران خان لیڈر ھے باقی سب گیدڑ اور چور ھیں۔پاکستان زندہ باد ھے۔۔۔جیو❤جیو❤جیو
@BAJEE55Ай бұрын
عمران ریاض ماشاللہ تمھیں سُن کر مزاہ بھی آتا ہے اور عقل ٹھکانے آ جاتی ہے ۔ ۔۔
@GireenkashmirАй бұрын
الحمدللہ رب العالمین مبارک ھو عمران ریاض بھائی
@sherdill8833Ай бұрын
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
@UAF-Info-GuidanceАй бұрын
President of the presidential system ❤ inShaAllah
@RaziaFaisal-s3kАй бұрын
@@UAF-Info-Guidance 💯 Agreed
@IrfanKhan-xk3ocАй бұрын
شیرو ناراض نہیں ہوا کرتے بھائی سے بات اس کمنٹس پر کرتا جو کاپی ہوا تھا❤
@IrfanKhan-xk3ocАй бұрын
@@RaziaFaisal-s3kآپ دعا کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتی 😢سب کو دعا کیا کرو اور ہمیں بھی خاس یاد کیا کرو
@BinYaseen-c7hАй бұрын
اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے خان صاحب اور پاکستان کے لیے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@abidarehman3490Ай бұрын
پاکستانی قوم ان تمام ججز کی بہادری اور حق سچ کے فیصلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
@SKT.goat.TV77Ай бұрын
پاکستان کی خاطر اور پاکستان کے عوام کی خاطر عمران خان کا وزیر اعظم بننا بہت ضروری ہے
@nadeemriaz8021Ай бұрын
الحمد للہ، اج پھر میرے اللہ نے ان کی ساری سازشوں ، ظلم اور تکبر و فرعونیت کو خاک میں ملا دیا
IMRAN Khan sahb n Imran Riaz sahb really Diamond n great brilliant truly speak ❤❤❤❤with beautiful King of the Muslims....
@AshgerAli-l9vАй бұрын
رب العالمین ان ججوں کو سلامت رکھے جو انصاف وقانون کے ساتھ کھڑے ہیں اللّٰہ پاک انہیں حوصلہ وھمت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@zahidbhattigoldАй бұрын
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی صرف عمران خان ✌️✌️
@srggroupofcompanies8089Ай бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@AbdulKhan-i7xАй бұрын
Imran khan zindabad No one Run Pakistan Allah give good wishes Allah save Imran B bibi Allah save Imran Riaz Aameen souma ❤❤Aameen ❤❤❤❤❤
@abbasmalik5419Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@amanbrothersАй бұрын
The way you explain us things is phenomenal…👍How can we pay our gratitude to our favorite bhai IMRAN RIAZ KHAN? You’re real SIPAHI (سپاہی) of Imran Khan. اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے… آمین ثمہ آمین 🤲🙏🤲
@akmalhussain6332Ай бұрын
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین عمران ریاض خان کی آواز صحافت کا بادشاہ عمران ریاض خان اور مُرشد عمران خان کی ❤❤❤❤❤
@ZubairAwan-w1gАй бұрын
❤
@BakhtiarMuhammad-n9cАй бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@samia.iqbalsamia1332Ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-Haider-5125Ай бұрын
احتیاط اور کام عمران خان نے ہمیں اچھے سے سیکھا دیے ہیں
@ShahiadTabraizАй бұрын
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آ پکو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@chshabbir2074Ай бұрын
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ حق سچ پر آہیئن و قانون پر کھڑے اعلئ ججز کو پاکستانی عوام کا سلوٹ سلوٹ سلوٹ سلوٹ سلوٹ سلوٹ سلوٹ سلوٹ❤❤❤❤❤❤❤❤
@abdulsattar3282Ай бұрын
ان شاءاللہ یااللہ مدد اسلام علیکم : عزت مآب محترم عمران احمد خان نیازی صاحب عظیم گریٹ مسلم لیڈر وزیراعظم صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان سدا سلامت رھے زندہ باد ۔ " In Sweet Honour Of ; ہر پل نگاہوں کو تیرا دیدار ملے ہر سو مہکتی تجھے بہار ملے ٹوٹنے نہ پائے کبھی رشتہ دوستی کا دوستوں میں ایسا تجھے اعتماد ملے جھک کر لوگ تجھے سلام کریں دوستوں میں ایسا تجھے وقار ملے ۔
@qaisermuhmood7822Ай бұрын
دنیا مانے یا نہ مانے 80سے 90 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ ھیں اور یہ عوام عمران خان کے لئے جان دے بھی سکتے ھیں اور ظالموں اور کرپٹ حکمرانوں کی جانیں لے بھی سکتے ھیں
@stylexone-xo9xtАй бұрын
دنیا تو مانتی ہے بس بادشاہ سلامت کی عقل ماؤف ھو چکی ہے
@rafeymirxa8636Ай бұрын
Ap jese tuttu kehty thy.. Imran Khan hmari red line ha.. Ucki giraftari hmari lasho se guzr kr ho gi... Ucki Giraftari b hui ucko Dharu(Ghaseet) kr ly gy.. Lungra pun b aik mint se phly theek ho gya.. Tb kdr thy Chouthioo? 80-90% ki hamayet kdr gai? 20%b roads pr aty r giraftari dety to tb maza tha.. GEEDAR KHAN K GEEDRO.. Khali burhkain marny se kuch ni hota.. Ye wala Jhoota Khan b arrest hwa.. Jb reha hwa to Gunga r Thutha ho gya tha.. Ub phir budh Churh k jhooti khubrain dy rha ha.. Aynda neechy wala mou bnd kr k chorain gy Bhonkna bnd na kiya to...
@QariAbdulrehmanqadriАй бұрын
واقعی جسٹس منصورعلی شاہ بہادر اور نڈر جج ھے اللہ پاک ان کی سلامتی عطافرماۓ امین
@Zain_purnayaАй бұрын
جو تاریخ لکھی جا رہی ہے اس میں ان حق سچ کا ساتھ دینے والے ججوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا ۔❤❤اور قاضی اور دیگر اس کے ہم خیال ججوں کو سوچو کن الفاظ میں لکھاجائےگا۔ویسے انہیں جج کہنا بھی جوڈیشنری کی توہین ہے
@shahidiqbal1102Ай бұрын
اگر سپریم کورٹ نے اپنی ساکھ بحال رکھنی ہے تو انصاف پر مبنی فیصلے کرنے پڑیں گئے
@Ayan-se6hmАй бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
@hadayatullah4053Ай бұрын
Inshallah
@Younis.talpurTalpurАй бұрын
Me
@NadirPervez-g9nАй бұрын
انشاء اللہ اگلا وزیراعظم عمران خان صاحب ہی ہوگا کیونکہ عمران خان صاحب کو 25 کروڑ عوام کی دعائیں ہیں انشاءاللہ
@muhammadzia-zc4nrАй бұрын
G ma
@muhammadzia-zc4nrАй бұрын
❤
@hammadkhan7702Ай бұрын
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@aac7982Ай бұрын
اللّٰہ حق ہے، جیت انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان کی ہوگی ❤❤❤❤❤❤
@dilawarshah103Ай бұрын
یا اللہ عمران خان کو ریاکار پوری قوم عمران خان کے لیے دعا کرتی ہے❤❤❤❤❤❤❤
@TheGatchaАй бұрын
Thank you for the excellent analysis; stay safe. Let's pray that sanity prevails. Imran Khan zindabad; Pakistan paindabad ❤❤❤.
@ShamshadUlhaq-e9b22 күн бұрын
آٹھ کے آٹھ ججز کو میرا ،اور پوری پاکستانی قوم کا سات سلام انتہائی محبت و عقیدت کے ساتھ ۔اللہ تعالیٰ سب حامی و ناصر ہو۔آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
@KianiMusaddiqАй бұрын
Wha wha Imran Riaz Khan,kaya zabardast comment,s Daya han.
@SajidPrince-nm9iiАй бұрын
مبارک زیب ایک غیرت مند باپ ، اور غیرت مند بھائی شہید ریحان زیب کا بھائی ہے انشاء اللہ مبارک زیب کبھی بھی عمران خان سے دھوکہ نہیں کریگا مبارک زیب خان ژندہ باد ❤
@roomaayubi2645Ай бұрын
ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے اور بیشک اللہ سبحانه تعالیٰ کا پلان ہی سب سے بہترین ہوتا ہے
@mohammedsagir4966Ай бұрын
انشاءاللہ عمران خان
@sherdill8833Ай бұрын
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیراعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔ سب بولو انشاءاللہ
@MuhammadMustafa-ll6nwАй бұрын
انشااللہ
@AlijanBaloch786Ай бұрын
Inshallah
@AbdulKhaliq-sy3fxАй бұрын
اس وقت عمران خان کے ساتھ 70 فیصد عوام کے سپورٹ ہیں اگر عمران خان نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاو گے، بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!🙌🔥🇧🇫✌️
@NehaFatima-mc5viАй бұрын
Imran khan ishara kar chuka h phr b begairat log bhr nh nklty
@numanjutt616Ай бұрын
Right
@naseerahmadwani2675Ай бұрын
@@AbdulKhaliq-sy3fx right
@ziaulhaq3355Ай бұрын
Not 70 % above 85 %
@riazshahid2206Ай бұрын
Nice anlysis
@muhammadsafdar7247Ай бұрын
مولانا فضل الرحمان اپنی قیمت بڑھا رہا ہے وہ حکومت کا ساتھ دے گا ۔سو فیصد کمپنی کا حمایتی ہے
@creativeshabu1147Ай бұрын
سو فیصد درست فرمایا آپ نے۔
@pkthemastergamerАй бұрын
Abi stand leaynea pr jo thori bhoot ezzut milli they en ko wo awam braye shandar treeka bunateaye say dufun kr deay ge
@aamiriqbal4338Ай бұрын
Ab extension cord to InshaAllah khatm Shud.
@MuhammadNaeem-qx7ylАй бұрын
اللہ جو ہے بہت بڑا ہے اور بہت مہربانی اللہ رب العزت جل جلالہ ہو
@AamirAli-RajputАй бұрын
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
@AzamAslam-g1qАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AaliyaZafar-xk8mdАй бұрын
Absolutely right
@sherdill8833Ай бұрын
عدالتوں میں رکھا گیا قرآن مُلزم کے ہاتھ میں دینے کے بجاء اگر ججوں کے ہاتھ میں دیا جائے تو بہتر فیصلے آسکتے ہیں
@biguljikhan3485Ай бұрын
کیا واقعی قران پاک ھی ھے یا ڈکشنری پر غلاف چڑھایا ھواھے؟؟
@utubetrends8125Ай бұрын
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی 🎉🎉❤❤