ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ
@HUZAIFAHashmi-i9y5 сағат бұрын
Ase khade hony ka kia faida😂😢
@AlphaDemonZ2 сағат бұрын
Khare raho sahabash 😂
@RafaqatAli-bd8gp6 сағат бұрын
اے رحمان کریم اللہ پاک امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھنا اور کامیابی عطاء فرمانا آمین ثم آمین ❤❤❤
@MohsinSangi-w1s6 сағат бұрын
اللہ پاک اس ملک اور ملک کے وفادار لوگوں پر خاص کرم فرمائے PTI 😢😊
@thomasgaam9956 сағат бұрын
باجوہ بھائی! آپ کی بات سے بڑا حوصلہ ھوا ھے
@pubgLover-nk6zu6 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@tahirzaman98426 сағат бұрын
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور عمران خان کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین ۔
@NaveedUlHaq-u4i6 сағат бұрын
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
@huzaifajaved54745 сағат бұрын
عوام ستو پی کر سو رھی ھے
@ShakeelAhmad-e4x6 сағат бұрын
اللّہ پاک سلامت رکھے ہمارے خان کو ہمیشہ آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
@pubgLover-nk6zu6 сағат бұрын
آپ آمید کی کرن پاکستانیوں کو دلاتے ہیں ھم عمران خان کے ساتھ ساتھ ھیں
@mkhan078636 сағат бұрын
عوام خود ان ظالموں کو آخری انجام کو پہنچانے کا فیصلہ کرلے بس ورنہ مشکل ھے
@faridahiqbal69035 сағат бұрын
میرے پاکستانی بھائیوں مایوسی کفر ہے ہمیں الللہ کی رحمت سے پر امید رہنا چائیے انشاءالللہ بہت جلد خان صاحب ہمارے درمیان ہونگے امین
@FarooqAhmed-tb8zs5 сағат бұрын
اپ نے اتنی امیدیں دلائی نجم بھائی کہ ہم لوگ خوش فہمیوں میں اگئے
@life_score5 сағат бұрын
یہ ایسا ہی کرتا ہے، 10 اپریل سے کہہ رہا ہے عمران خان آ گیا چھا گیا۔ لگتا ہے اسی کام کے لیئے رکھا ہوا اس کو
@umarhayat11396 сағат бұрын
کپتان عوام کے دلوں ميں ہيں ❤❤❤❤❤❤❤
@HafizNazeer-h7q5 сағат бұрын
السلام علیکم نجم الحسن بھائی اللہ آپکو اور عمران خان کو ھمیشہ سلامت اور اپنی حفظ وامان میں رکھے
@ShakeelAhmad-e4x6 сағат бұрын
اللّہ پاک عمر خضری عطاء فرمائے عمران احمد خان نیازی کو امین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@MUHAMMADRANAMUHAMMADRANA-t1z4 сағат бұрын
عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ
@saeedanwar14555 сағат бұрын
We awaam are in good spirit . Imran Khan zindabad ❤️🏏🇧🇫❤️
@ArfeenAmir-m2m5 сағат бұрын
Allah pak Imran Khan ki hifazt farmy Pakistan par Pakistany awam par ameen
@RahimKhan-nb9ou5 сағат бұрын
نجم بھائی قوم مایوس نہیں لیڈر مضبوط ہے عوام تگڑا ہے ان شاءاللہ فتح خان کی ہوگی پاکستانی قوم کی ہوگی
@Luffycat.53305 сағат бұрын
انشاءاللہ عمران خان واپس آئے گا ❤❤❤ کچھ بھی ہو جائے ایک بار جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس بن کر آجائے تو انصاف کا نظام بحال ہونے کی امید ہے اور پھر فارم 45 کا فیصلہ ہو جائے تو نقشہ بدل جائے گا پھر ترمیم ہو جائے گی انشاءاللہ 🎉🎉
@monanoor425 сағат бұрын
کبھی بھی نہیں آے گانہ عمران نہ منصور علی شاہ
@riazahmed66195 сағат бұрын
Imran khan Success Never drop INSHA'ALLAH Pakistani people will stand always with Imran khan
@babaladla52125 сағат бұрын
اج بہت مایوسی ہوئی ھے خاص کر 11 غداروں کا سن کر
@RafaqatAli-bd8gp6 сағат бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی نجم الحسن باجوہ صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤
@nasreenkhalidkhalid12535 сағат бұрын
Kmal ka motivate krty haen ap Salam hy apko slamt rahin
@myleepavalley24575 сағат бұрын
جو مرضی ہو جاۓ ہم خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے
@shakeelahmad5805 сағат бұрын
❤ عمران خان زندہ باد❤
@syedzada40406 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد ✌🏻🇵🇰🇧🇫🇵🇰✌🏻
@adminsdc-o4w5 сағат бұрын
صبر کا پھل میٹھا ہوگا۔ ڈٹے رہو مجاہدو یہ ملک تمھارا ہے اور تمھارا رہیگا انشأاللہ
@pathan68556 сағат бұрын
ہم کبھی نا امید نہیں ہوں گے ہم کلمہ طیبہ پر ایمان رکھتے ہیں ہم جی ایچ کیو کے شیطانوں سے ہر صورت آزادی لیں گے
@abdullmemon75485 сағат бұрын
ھمارا لیڈر ھمارا کپتان ھمارا وزیراعظم محترم جناب عمران خان صاحب ۔۔۔۔ حق اور سچ اللّٰہ پاک کا نیک بندہ ھے۔۔۔
@umairhassan12064 сағат бұрын
نیکی اسنے مانیکا کے گھر سے لی ھے یا عائلہ ملک سے
@MHK-v7i2 сағат бұрын
Teri surgery naani NY nyki Qatari Sy li ya muneery sy
@IqbalFahad-vq7ph5 сағат бұрын
مخلص کی پہچان جو عمران خان کی بات سمجھتا ہو۔❤❤❤❤❤❤
@muhammadafzal83374 сағат бұрын
تحریک انصاف ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
@MohammadAli-fd1rw5 сағат бұрын
Zindabad ik babsersher leader. Aye ga iA. Salaam hai ik pr
@khadimhussain71305 сағат бұрын
طاقت عوام کے پاس نہیں طاقتور ترین لوگوں کے پاس ہے
@gmchannel86765 сағат бұрын
کوئی فرق نہیں پڑتا کیا عمران خان صدیوں کا بیٹا ہے... مت کہو کہ کچھ نہیں ہوا یہ قوم پہلے ہی سوئی ہوئی ہے یہ سن کر ستو پی کر سو جائیں گے. سب کچھ عمران خان کرے... باقی لیڈر شپ مری رہے
@rehmatkhan49495 сағат бұрын
اللله تعا لی اپ کو خوش رکھے ھمارہ حوصلہ بلند ھو جاتا ھے عمران خان زندہ باد
@ershadbhatti34255 сағат бұрын
ALLAH pak Imran Khan Ko Salamat rakhy Or Kamyab Kre Ameen Sum Ameen 🤲
@zafarabbas91944 сағат бұрын
Great Jernalist Great Job Jazak Allah
@asgharaligujjar63315 сағат бұрын
مولاناساتھ نہ جاتےتوکبھی ترمیم نہ ھوتی
@shafqat40896 сағат бұрын
مرشد زندہ باد
@muhammadafzal83374 сағат бұрын
اللّٰہ پاک کے فضل سے ھم مایوس نہیں
@AhsanKhan-dc9pf5 сағат бұрын
اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے بہت اچھی بات کی ہے حوصلہ بڑھایا عوام کا اللہ اپ کو خوش رکھے❤❤❤❤❤
@kaleemakhterkhan52105 сағат бұрын
Very sad. PTI having these type of members who are on sell always.
@Cutepakimunda245 сағат бұрын
MARA ALLAH IMRAN KHAN KO DOBARA WAZIRE AZAM BANAYE GA INSHA ALLAH
@awamigurop44725 сағат бұрын
میرا الله خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین❤
@ashrafahmad52455 сағат бұрын
Great Boy Allah AP ko himmat dy KY AP ki Allah ki Madad kary
ھمیں اللّٰہ پاک سے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت ھی اچھی امیدیں ہیں
@ArfeenAmir-m2m5 сағат бұрын
Great leader Imran Khan great leader Imran Khan great leader Imran Khan only Imran Khan ♥️
@mehrabHussain-z9s4 сағат бұрын
ہم اپنے اللہ سے امید کرتے ہیں اور عمران خان کو اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے
@danyalktk96716 сағат бұрын
🛑سن لو سب ابھی khan ♥️ زندہ ہے۔۔۔۔مایوس نہیں ہونا۔۔۔
@AliAli-tc9wh6 сағат бұрын
Imran Khan zinda baad pakistan zinda baad ❤
@MuhammadSiddiqueKhan-y1x5 сағат бұрын
ھم عمران خان کے ساتھ ھیں اور ھم عمران خان کے ساتھ کھڑے رھیں گے انشاء اللہ
@m.ahsankhandurrani73556 сағат бұрын
We are with our prime minister imran khan zindabad inshallah till our last breath and last drop of blood tk ❤❤❤❤
@asadiqbal77014 сағат бұрын
Allah rmran khan k chahnain walon ko lambe zindge deay aur uss k dushmanon ko mouatt deay aamean Allah aap ko bhe lambe zindge deay najmul hassan bhai
@HilalAhmad-r9d5 сағат бұрын
We are with Imran Khan, INSHALLAH tahta phalat k Rakh dengy... Or form 47 govt jitna Marzi kry , hum kabhi nhi manygy...
@hajisharif68986 сағат бұрын
*_عون عباس بپی کی گنتی کے مطابق 62 سینٹرز تھے جبکہ وزیر قانون نے ان 62 کو 65 بنا دیا۔۔۔مطلب تین ان کے اپنے سینیٹرز نے بھی ووٹ نہیں ڈالا۔۔۔_*
@alishahid34986 сағат бұрын
Ya Allah help to Imran Khan and help our country 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@peerjee86705 сағат бұрын
الھم صلی علی محمڈ وآل محمد وبارک وسلم
@laeeqahmad64846 сағат бұрын
پاکستان مردہ باد
@imrankhanalienIkhMartian12345 сағат бұрын
No. That's not what Khan would approve
@محمدبلالمحمدبلال-ر1ن4 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نجم بھائی اللہ پاک اپ کی زبان مبارک کرے یا اللہ پاک اپ کے اور اپ کی پوری فیملی کی خصوصی حفاظت فرمائے اور ہمارے خان صاحب کو اللہ پاک جلد بار لائے امین اوورسیز پاکستانی❤❤❤
@ghazafarshahzad66726 сағат бұрын
I am the first to watch like and comment like mostly.Our prayers and full support is with Imran Khan. May Allah support and safeguard him ameen. Love Islam Love Imran Khan Love Pakistan Love from Peshawar❤️💗❤️
@AbidAli-kt1om5 сағат бұрын
Allah pak Imran Khan Sahab ko apni hifz Oman ma rakhy Ameen Ameen 🙏🙏🙏🙏❤️❤️
@zainali98735 сағат бұрын
Allah apki Zuban mubarik kray bajwa shb .... yh paas nai joni chahye kabii werna Khan gya pka pka 😢😢😢😢
@SaeedAhmed-p6m5 сағат бұрын
Amran Khan Zandabad Pakastan Zandabad 🌹🌹
@AzadariHussainFatehJang1104 сағат бұрын
بہت زبردست بھائی کمال تجزیہ کرتے ہیں آپ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
@SaminaIzhar5 сағат бұрын
ھم ما یوس نہیں ھیں اک زات اللہ کی ھے اصل انصاف فیصلہ اللہ کا ھوگا
@kaneezkassim80376 сағат бұрын
So sad. The crooks win.
@MuhammadGul-ow7nj4 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ خود حالت نہیں بدلتا کسی قوم کا. ناہو خیال کسی قوم کو اپنے حالات بدلنے کا اور عمران خان بہت مایوس گا قوم کی یہ حالت دیکھ کر اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@rom3orajput6 сағат бұрын
حضرات اعلان سماعت فرمائیں۔۔۔ جمھوریت کا جنازہ پڑھا دیا گیا ھے۔۔۔لیکن لاش کو تعفن کیبعد دفنایا جاۓ گا۔۔ آپکی شرکت کا شکریہ
@usmangillaman95945 сағат бұрын
جو اقدامات حکومت اور فوج کررہے ہیں اس سے عمران خان کے سپورٹرز میں اضافہ ہورہا ہے اور جب تک اللہ عمران خان پہ مہربان ہے عوام کے دلوں میں خان کیلئےجنون ڈالتا ہے تب تک نہ خان کو اور نہ ہم کو پریشانی کی کوئی ضرورت نہیں
@NaeemIjaz-l7z5 сағат бұрын
Allah is great IMRAN KHANwill InshAllah be victorious