Conversation of Mufti Taqi Usmani with a Women on a Train

  Рет қаралды 90,843

Zia Al-Quran

Zia Al-Quran

Күн бұрын

Пікірлер: 79
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 Жыл бұрын
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. #رکـــــــوع سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. #قـــــومہ سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. #سجـــــــدہ سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. #تشـــــــہد التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. #درودِ_اِبــــراہیـمی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. #دعائے_ماثــــــورہ درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں #طلب_دعا
@shamakhan7447
@shamakhan7447 Жыл бұрын
ماشاءاللہ💖
@adnanansari9306
@adnanansari9306 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mdashaaf3465
@mdashaaf3465 Жыл бұрын
ماشاء اللہ
@meerhaji1144
@meerhaji1144 Жыл бұрын
Jazak Allah
@ibrahimasim8377
@ibrahimasim8377 Жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ TABARKALLHA JAZZAKALLHA
@binmohammed6032
@binmohammed6032 Жыл бұрын
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں ماشاءاللہ
@muhammadfarooq5719
@muhammadfarooq5719 Жыл бұрын
ماشاءاللہ، سبحان الله، استاد محترم۔
@seem6638
@seem6638 Жыл бұрын
مشاءاللھ ان کی وجہ سے پاکستان میں امن و سلامتی ہے۔
@ansarkhan291
@ansarkhan291 Жыл бұрын
کدھر پاکستان میں امن و سلامتی ہے ؟؟
@badshahkhan7555
@badshahkhan7555 Жыл бұрын
Allah ke hukm se, ye keval jariya ho sakte hain
@mohammadlatifurrahman5929
@mohammadlatifurrahman5929 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اس طرح لکھین
@hummasarfarazkhan9493
@hummasarfarazkhan9493 Жыл бұрын
زبردست۔کیا۔خوب۔صورت۔بیان۔ہے۔۔جزاک۔اللہ۔
@fazalrehman6118
@fazalrehman6118 Жыл бұрын
Allahu Akbar Subhan Allah Alhamdulillah Masha Allah bashak haq hain...
@AsadUllah-tr6fc
@AsadUllah-tr6fc Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمر میں خوب برکتیں عطافرمائے ،جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
@binmohammed6032
@binmohammed6032 Жыл бұрын
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کو کھربوں کھربوں سلام
@loneathar4774
@loneathar4774 Жыл бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب حافظہ اللہ تعالی کو الله سلامتی رکھے۔۔
@faheemhind
@faheemhind Жыл бұрын
Shukriya
@hanifazam1824
@hanifazam1824 Жыл бұрын
Allah mufti Taqi usmani ki umer main barkat dalay.AMEEN
@Abdul_Rashid759
@Abdul_Rashid759 Жыл бұрын
ماشأاﷲ اللہ پاک حضرت کی عمروعمل میں برکت نصیب فرمائے کاش یہ بات امت مسلمہ کوسمجھ عطاء فرمائے
@drsajidahkhanrainbowchildr9991
@drsajidahkhanrainbowchildr9991 Жыл бұрын
Ayewallah MashaAllah 👍💐💯☝️⚖️
@YehHaiHaqeeqat
@YehHaiHaqeeqat Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہترین 💖💖💖
@quranislamicvideos
@quranislamicvideos Жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ
@Blored_Cuber
@Blored_Cuber Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ ٹائٹل کے عین مطابق۔۔۔ بارک اللہ
@ZiaAlQuran
@ZiaAlQuran Жыл бұрын
جزاك الله
@AsadUllah-tr6fc
@AsadUllah-tr6fc Жыл бұрын
بارکم اللہ فی علمکم وعمرکم وحسن عبادتکم واولادکم وازواجکم
@shahidmahmoodslam
@shahidmahmoodslam Жыл бұрын
Ma sha Allah jezaak Allah Khair
@abdulhanan4294
@abdulhanan4294 Жыл бұрын
Ma shaa Allah
@AsadUllah-tr6fc
@AsadUllah-tr6fc Жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
@peerzaderafiq726
@peerzaderafiq726 Жыл бұрын
جزا ک اللہ خیر ا
@muhammadzaid8980
@muhammadzaid8980 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کولمبی زندگی عافیت والی عطافرماۓآمین
@khairdeentv
@khairdeentv Жыл бұрын
بے شک۔ اللّٰہ نے حضرت کو علم کا سمندر بنایا۔ اللّٰہ حضرت کے ساتھ ہمیں بھی دین پر استقامت نصیب فرماۓ۔ آمین
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 Жыл бұрын
آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں
@MBilal-um2lq
@MBilal-um2lq Жыл бұрын
Alhumduillah subhanllah maa sha allah
@arsalanseyad3489
@arsalanseyad3489 Жыл бұрын
MashALLAH mufti shb
@hussainashfaq4036
@hussainashfaq4036 Жыл бұрын
MashaAllah May Almighty Allah give him Long Life. May we flow them. 🌹🌹
@hanzalahhanzalah4101
@hanzalahhanzalah4101 Жыл бұрын
MashAllah
@muhammadsalimalqasmi2238
@muhammadsalimalqasmi2238 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@ZiaAlQuran
@ZiaAlQuran Жыл бұрын
جزاك الله
@userzzz730
@userzzz730 Жыл бұрын
Mufti sir u r AMAZING!!! MA. Whatk
@shaikhsaeed8007
@shaikhsaeed8007 Жыл бұрын
Allahhu akbar
@binmohammed6032
@binmohammed6032 Жыл бұрын
رب صل وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ
@shadabahmed5296
@shadabahmed5296 Жыл бұрын
پورے عالم اسلام میں امن وسلامتی ہے
@waqarahmad94
@waqarahmad94 Жыл бұрын
What a knowledge with mufti sahib
@qureshi.956
@qureshi.956 Жыл бұрын
MAY ALLAH BLESS YOU.
@ZiaAlQuran
@ZiaAlQuran Жыл бұрын
جزاك اللہ
@hafeezbhi322
@hafeezbhi322 Жыл бұрын
Beshak
@abdulhanan4294
@abdulhanan4294 Жыл бұрын
Subhanallah Allah akber subhallah lailahaillalah Muhammad rasoolulah sallallahu alaihiwa sallam and the people who are in Pakistanis forom any country and in the Pakistan world of Allah subhanahu wata aala jalla shanuhu help you Aameen summa Aameen ya rabbal aalmeen sadqallahu wa sadaqa rasoolul Kareem Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen y
@maazpatel1953
@maazpatel1953 Жыл бұрын
Mashaallah
@md.tauseefquamar9832
@md.tauseefquamar9832 Жыл бұрын
❤❤❤ 👌👌👌 I love u hazrat.
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 Жыл бұрын
"اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو" ( سورۃ المزمل) یعنی تیز تیز رواں دواں نہ پڑھو ، بلکہ آہستہ آہستہ ایک ایک لفظ زبان سے ادا کرو اور ایک ایک آیت پر ٹھیرو، تاکہ ذہن پوری طرح کلام الٰہی کے مفہوم و مدعاکو سمجھے اور اس کے مضامین سے متأثر ہو۔ کہیں اللہ کی ذات وصفات کا ذکر ہے تو اس کی عظمت و ہیبت دل پر طاری ہو۔ کہیں اس کی رحمت کا بیان ہے تو دل جذبات تشکر سے لبریز ہو جائے ۔ کہیں اس کے غضب اور اس کے عذاب کا ذکر ہے تو دل پر اس کا خوف طاری ہو۔ کہیں کسی چیز کا حکم ہے یا کسی چیز سے منع کیا گیا ہے تو سمجھا جائے کہ کس چیز کا حکم دیا گیا ہے اور کس سے منع کیا گیا ہے ۔ غرض یہ قرأت محض قرآن کے الفاظ کو زبان سے ادا کر دینے کے لیے نہیں بلکہ غور و فکر اور تدبر کے ساتھ ہونی چاہیے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآت کا طریقہ حضرت انس سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ الفاظ کو کھینچ کھینچ کر پڑھتے تھے۔ مثال کے طور پر انہوں نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر بتایا کہ آپ اللہ ، رحمان اور رحیم کو مد کے ساتھ پڑھا کرتے تھے (بخاری) حضرت ام سلمہ سے یہی سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ حضور ایک ایک آیت کو الگ الگ پڑھتے اور ہر آیت پر ٹھہرتے جاتے تھے ، مثلاً الْحَمدُ لِلهِ رب العلمین پڑھ کر رک جاتے، پھر الرحمن الرحیم پر ٹھیرتے اور اس کے بعد رک کر مالک یوم الدین کہتے( مسند احمد ابو داؤد - ترمذی)۔ دوسری ایک روایت میں حضرت ام سلمہ بیان فرماتی ہیں کہ حضور ایک ایک لفظ واضح طور پر پڑھا کرتے تھے ( ترمذی ۔ نسائی) حضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں رات کی نماز میں حضور کے ساتھ کھڑا ہو گیا تو آپ کی قرأت کا یہ انداز دیکھا کہ جہاں تسبیح کا موقع آتا وہاں تسبیح فرماتے ، جہاں دُعا کا موقع آتا وہاں دعا مانگتے جہاں اللہ تعالی کی پناہ مانگنے کا موقع آتا وہاں پناہ مانگتے (مسلم ، نسائی) حضرت ابو ذر کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ رات کی نماز میں جب حضور اس مقام پر پہنچے، ان تُعَذِّبُهُمْ فانَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرُ لَهُمُ انَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الحَكِيمُ (اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں ، اور اگر تو ان کو معاف فرمادے تو تو غالب اور دانا ہے) تو اسی کو دہراتے رہے یہاں تک کہ صبح ہوگئی (مسند احمد ، بخاری)۔
@rukhsartai280
@rukhsartai280 Жыл бұрын
Subhanallah Alhamdulillah allahu akbar 🕋🌹❤️🤲🇮🇳🇮🇳🇮🇳🎉🥀
@AsadUllah-tr6fc
@AsadUllah-tr6fc Жыл бұрын
صلی اللہ علی النبی الامی
@7298720206
@7298720206 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤
@jaffaralirao1739
@jaffaralirao1739 Жыл бұрын
ھمارے ھمارے جاں ٹرین جب اسٹیشن پر رکتی ھم سب اسی وقت باتھ روم استعمال کرتے ھیں
@zainhaq9184
@zainhaq9184 Жыл бұрын
Mashallah
@AmirKhan-sc6qo
@AmirKhan-sc6qo Жыл бұрын
Subaanallah masaallah alhumdulilla jazakallah astagfirullah
@MallaBilal-l5h
@MallaBilal-l5h Жыл бұрын
@mymukhy4874
@mymukhy4874 Жыл бұрын
WOW
@alexismail1562
@alexismail1562 Жыл бұрын
💕❤️🌺
@amirmuhammad7045
@amirmuhammad7045 4 ай бұрын
❤❤❤
@MuhsinShehzad-hv1ij
@MuhsinShehzad-hv1ij 2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤
@trailersngamesplays5745
@trailersngamesplays5745 Жыл бұрын
Aoa pls Ma Sha Allah or Subhan Allah or Jazak Allah or In Sha Allah is trah likhe kisi wja se
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Жыл бұрын
The character of nation's is build by their statesmen who fix the policies for nation and their affairs with their Government. The Pakistanis are ruled by their 1) ruler, 2) political leader, 3) Mulla , 4) Mafia and 5)Sofi all the five control the ideologies of each Pakistani for their own interests and never leave them to be free. Therefore none of the statesman was born in Pakistan who would have worked for liberation from strange Islam , strange freedom which allow them to respect their own ego only and never to leave it for his national interests.
@nurulhoda9929
@nurulhoda9929 Жыл бұрын
Open mosque for khawateen in India or Pak. Held Imani majlis everyday
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 Жыл бұрын
*تلاوت کا ناغہ* ۔ *حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی فرماتے ھیں* ’’ میں نے اپنے پیرومرشد حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں لکھا کہ آج کل دارالعلوم دیوبند میں امتحانوں کا سلسلہ چل رہا ھے، مشغولیت کی وجہ سے تلاوت کی فرصت نہیں ملتی ناغہ ھورھا ھے۔اصلاح فرمائیے. حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جواب ارشاد ھواکہ اب امتحانوں کی مشغولی ھے جب امتحانوں سے فارغ ھونگے تو کوئی اور کام سامنے آجائے گا کہ اب اس کو کرلیں یوں ناغوں کا سلسلہ چلتا رھے گا اور عمر بھر فرصت نہیں ملے گی، جو کام کرنا ھے اسے ھر قیمت پر (بروقت) کیجئے اس میں ناغہ نہ ھونے دیجئے۔‘‘ ذرا سوچئے کہ یہ ناغہ صرف تلاوت اور ذکر ھی میں کیوں ہوتا ھے کھانے پینے، سونے ا ور دنیا بھر کے دوسرے کاموں میں کیوں نہیں ہوتا ؟ اصل بات یہی ھے کہ فکر نہیں، بے فکری کی وجہ سے دینی کاموں کا ناغہ ھورھاھے دنیا کے دھندوں کی چونکہ فکر سوار ھے اس لئے ان کا ناغہ بھی گوارا نہیں ۔ اگر کسی کو ماہانہ تنخواہ ملتی ھو اور کام میں ناغہ کرنے پر تنخواہ کٹتی ھو تو کیا کبھی وہ ناغہ کرے گا ؟ کبھی نہیں کرے گا خواہ خود بیمار ھوجائے یا بیوی بیمار پڑ جائے ، بچے پریشان ھوں، کچھ بھی ھوجائے ناغہ نہیں ھونے دیتا، دنیائے فانی کی خاطر اتنا اھتمام، ایسی فکر لیکن دین کی قدر اتنی بھی نہیں؟ قرآن مجید کی تلاوت چھوٹ جائے یہ گوارا ھے دکان اور دفتر جانے کا ناغہ ھو یہ گوارا نہیں ۔(منقول)
@muhammadlatif5366
@muhammadlatif5366 Жыл бұрын
Like
@hariprasaddhakad9074
@hariprasaddhakad9074 Жыл бұрын
Tarakki ke liye modern education or technology ki jaroorat hoti hai. Ismein koyi HAQ or BATIL ka koyi asar nahi padta hai.....
@tuqeerahmedtuqeerahmed2589
@tuqeerahmedtuqeerahmed2589 Жыл бұрын
Panjbe log kbe b hala hq ke bath nhe sona je bakl wo halwa brlve molve sona je masha allah mofti sahb
@ikrashchoudhary2098
@ikrashchoudhary2098 Жыл бұрын
Mjy mufti taqi usmani sab khawab mai kehty hain 1000 dafa darood ibrahim pra kro or mai aj uspy aml b kia hai but mjy kuch rehnumai chahy ? Zikar krny ki meri wesy b routine hai afjr k bad one hr 40 mnt tk thn rat ko din k okat mai part reht hu
@userzzz730
@userzzz730 Жыл бұрын
Laikin phir kafir ki taraqi k baray mn ye kiun hai k dhokai mn na paro daekh k. Unka azaab akhrat mn hai na?
@muniraqureshi5105
@muniraqureshi5105 Жыл бұрын
محترم تقی عثمانی صاحب ۔۔۔کیا یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتی ہوں کہ ،، جب تک آپ پاکستان کی عدالتوں کے چیف جسٹس رہے ۔۔۔اپنے دور میں آپ نے کتنے قوانین کو اسلامی قوانین میں بدلا؟؟؟ اور کیوں نہیں جلدی جلدی سارے قوانین کو اس راستے پر ڈالا کہ آپ کے بعد بھی انگریزی قانون ،، اسلامی شریعیت کے مطابق بدلتے چلے جاتے ۔۔۔آپ نے دیکھا تھا کہ کئی قوانین پر عمل درآمد ہونے میں عشرے گزر جاتے ہیں ۔۔زندہ لوگ فیصلوں کے انتظار میں قبروں میں اتر جاتے ہیں ۔۔؟؟؟ آپ نے اس بارے سختی سے عمل کیوں نہیں کروایا ۔۔۔؟؟؟ جبکہ علم میں اس وقت آپ کے آگے کوئی نہ بول سکتا ۔!!!!
@abuzain2735
@abuzain2735 Жыл бұрын
مولانا صاحب اگر یورپ امریکہ جرمن جاپان کو مسلمانوں کی وجہ سے ترقی ملی ہے تو پاکستان بنگلہ دیش افغانستان کی ترقی کو کس نے روکا ہے آپ جیسے بڑے پائے کے علماء کرام بھی جاھل عوام کی طرح واھیات بولتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے۔
@ZiaAlQuran
@ZiaAlQuran Жыл бұрын
Bhai pehel video puri dekhlo, ya agar samaj nahi ayi tou 2,3 bar dekh lo k Mufti Sahab kya bol rahe han. Mufti Sahab ka matlab ha k jo kam Musalmano k karne k thay wo ham na chor diya or Ghair-Muslim ne apna leya jis waja se unko taraki mili.
@fayazahmad4118
@fayazahmad4118 Жыл бұрын
پہلے بات سمجہو
@mohammadshahabuddinmalik7701
@mohammadshahabuddinmalik7701 Жыл бұрын
Don't use the word Jahil for him He is a litterate Qualified Islamic scholar and head of a renowned Islamic Institution U agree with his speech or not No problem Everybody has diff perception on one issue Its normal Attitude Take care
@mahmoodxyz
@mahmoodxyz Жыл бұрын
یہ واہیات نہیں، سچ بات ہے۔ دنیا کی سائنسی ترقی کا جغرافیائی اعتبار سے سفر یونان، عرب اور یورپ کی طرف ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کی علمی حیثیت کیا ہے اور آپ اس قدر علمی استعداد رکھتے ہیں یا نہیں کہ یہ بات سمجھ سکیں۔
@Abdullah_2442
@Abdullah_2442 10 күн бұрын
❤❤❤
A Women Wrote a Letter to Mufti Taqi Usmani Sahab
5:46
Zia Al-Quran
Рет қаралды 60 М.
When A Jew Rabbi Tested RasulAllah ﷺ  | Mufti Taqi Usmani Sahab
23:15
Osman Kalyoncu Sonu Üzücü Saddest Videos Dream Engine 262 #shorts
00:20
Life hack 😂 Watermelon magic box! #shorts by Leisi Crazy
00:17
Leisi Crazy
Рет қаралды 80 МЛН
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 8 МЛН
The Legacy of the Scholars from the Subcontinent - Mufti Taqi Uthmani
50:32
🔴 Exclusive Bayan at Birmingham by Molana Tariq Jamil | 22 Feb 2023
2:42:17
Mufti Taqi Usmani about Islamic Finance in Russia, Fiat money and Cryptocurrency (Part I)
34:17
MuslimEco Исламская Экономика
Рет қаралды 138 М.
Story┇Christian┇German Woman Converted In Islam┇ Mufti Taqi Usmani ᴴᴰ ┇Short Clip
12:53
3 Things To Do When You Are Praised | Mufti Taqi Usmani
14:32
Zia Al-Quran
Рет қаралды 95 М.
Golden advice by Mufti Taqi Usmani ♥
3:44
Exploring Deen
Рет қаралды 78 М.