اسی ترکیب سے مچھلی کے کباب بنیں گے اور تمام مسالے بھی یہی ڈالیں گے تھوڑا پودینہ زیادہ ڈآل لیں۔۔۔صرف مچھلی کو چار پانچ گھنٹے میرینیٹ کرلیں پھر توے پر چکن تکے کی طرح ڈھکن لگا کر بھاپ دیں اور سینک لیں کانٹے دھیان سے نکال لیں۔آلو ابال کر بھرتہ بنالیں جیسے انھوں نے بنایا ھے اور شیلو فرائی کر لیں۔ان شا اللہ آپ دعائیں دیں گے۔
@AliRaza-io7di2 күн бұрын
peka peka ker buri halat ho gai, nutritions seb dead