Aoa, How to contact ,office address or contact no.plz.Thanks
@abdulbasit6539Ай бұрын
MashaAllah Sir Allah pak apko kamyab krrn me Hiran hu itni mehnt shaid he koi law se related channel krta o r consistently kiye ja ry hain ap bs dil se dua hai k Allah pak kamyab kren r khoob ye channel phallay phoollay
@Shahzadali-t6tАй бұрын
کب تک کمی ہو گی بھائی
@pakistanlegalrightsmovemen4687Ай бұрын
جی میرے بھائی آپ کی طرح میں بھی وزیر اعلیٰ صاحبہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کا انتظار کر رہا ہوں مگر ابھی تک نہیں آیا۔ فیصلہ ہو چکا ہے مگر وزیر اعلیٰ صاحبہ کے دستخط رہ گئے ہیں۔ جونہی کوئی خبر ملتی ہے ضرور شئیر کروں گا۔ روازنہ چیک کر رہا ہوں۔ امید ہے دو تین دنوں میں شائد نوٹیفکیشن آ جائے۔
@Shahzadali-t6tАй бұрын
بھائی کمی کب تک ہو گی