ماشااللہ پاکستان دودھ پیدا کرنے والا دنیا میں چوتھا بڑا ملک ھے سن کر بہت خوشی ھوئی-
@sheikhsufyan35874 күн бұрын
محنت ضروری ہے انشاءاللہ ضرور ضرور اچھے دن آنے والے ہیں
@ajazali177211 күн бұрын
Very fantastic endeavors in animals and husbandry’s, Alhamdullilah! Good luck to Pakistan 🇵🇰, Allah sbt Pakistan 🇵🇰 bless with long term success and prosperity. In Shaa Allah! Suma Amin!
@rajamurtaza616811 күн бұрын
That's very good idea.
@MuhammadYousuf-bh6iy10 күн бұрын
Subhanallh..good.vedio❤
@shahidiqbalrana44748 күн бұрын
Honesty, hard work and Loyalty to nation and Ummah of top chief Executives of Pakistan can make this country as super power. Strong Defence coupled with economic growth is the only way of success.
@sharifahmed93839 күн бұрын
پاکستان میں الحمداللہ ہر میدان میں ہر فیلڈ میں بہت زیادہ بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے۔اور اس بات سے دوست اور دشمن سب واقف ہیں۔اور دشمن ہر وقت ہمارے لوگوں کو ساتھ ملا کر پاکستان کے خلاف سازشیں کرتے رہتے ہیں۔بہت زیادہ ضرورت ہے کہ چین اور پاکستان مل کر کوئی ایسا فارم بنائیں جہاں ان دشمنوں سے نمٹنا اسان ہو۔اور عام عوام کو ان دشمنوں کے اثر و رسوخ سے نکالا جا سکے۔
@sattarahmed626010 күн бұрын
سی پیک سے ہمیں فائدہ اٹھانا چاہیے اور ہماری گورنمنٹ کو ایگریکلچر کے اوپر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے جس میں ہمارے مغل کے اندر بہت سارا پوٹینشل موجود ہے
@theparrotguycagepets10 күн бұрын
Good
@daanishpadha526111 күн бұрын
Gamechanging goats
@smimranyousuf44339 күн бұрын
General Hafiz Asim Muneer Great 👍
@shabirhussain193711 күн бұрын
کیا یہ فارم گوادر میں ہے۔ اس کی ویڈیو بنا کے اپ لوڈ کریں۔
@MuhammadYousuf-bh6iy10 күн бұрын
Very.good.zaberdest❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@anayatkhan3454 күн бұрын
محترمہ میری یہ رائے ہے کہ گورنمنٹ کو قسطوں پر جانور دینے چاہیے اچھی نسل کی فریزین گائے بھنسیں مگر صرف پنجاب میں نہیں پورے پاکستان میں۔میں خود ایک فارم کھولنا چاہتا ہوں میرے پاس جگہ بھی ہے مگر سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے سرمایہ جانور نہیں خرید سکتا
@ti68364 күн бұрын
جواب کا انتظار فرمائیں امید پر دنیا قائم ھے
@anayatkhan3454 күн бұрын
@@ti6836میرے پاس جگہ بنا ہوا ہے مگر سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار شروع نہیں کر سکتا
@anayatkhan3454 күн бұрын
@@ti6836 حالانکہ کے پی کے پشاور میں دودھ کی ہمارے محلے میں اور شہر میں بہت ڈیمانڈ ہے خالص دودھ 230 کلو ہے ہمارے علاقے میں
@anayatkhan3454 күн бұрын
@@ti6836 میں نے تھوڑا تھوڑا کرکے جگہ بنا کے رکھی ہوئی ہے جانوروں کے لیے دودھ کی ڈیمانڈ بھی بہت ہے ہمارے محلے اور پشاور شہر میں مگر سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار شروع نہیں کر سکتا
@jamshedalibaloch85575 күн бұрын
بکریاں لینے کے لیے بہی طریقہء کار بتادیں۔ تاکہ، عام لوگ بہی بہترین نسل کی بکریاں پالیں دودھ اور گوشت کی غرض کیلیے۔ شکریہ!
@farmanali_official11 күн бұрын
انشاءاللہ مجھے یقین ہے اور میرے ایمان ہے جیسے سید اصف منیر صاحب نے محنت کی ہے اور محنت کر رہے ہیں ان شاء اللہ ایک دن ہی قوم اس فوج کی تعریف کرے گی کہ میرا ایمان ہے میرے یقین ہے اور یہ میرا یقین ال رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر ہے وہ بڑی محنت سے محنت کر رہے ہیں ائی پی پی کا مسئلہ حل کرنے کا پہلا قطرہ شروع ہو گیا ہے ان کی محنت سے ہوا ہے اور یہ ان شاء اللہ یہ پروجیکٹ لگ رہے ہیں سعودی عرب کو لے کر ائے ہیں جی نام روس کو راضی کیا ہے انشاءاللہ ایک دن ائے گا یہ پیاری پاکستانی قوم پیارے بہن بھائی اس سید عاصم منیر صاحب کی تعریف بھی کریں گے اور اس فوج کی تاریخ بھی کریں گے یہ دو تین سالوں نہیں ہو جائے گا اس طرح دور کی لمبی بات نہیں انشاء اللہ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے ہمارے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کے اندر محبت
@awaisbaryar35211 күн бұрын
Insallah ♥️
@malikimran78610 күн бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂 چیف جسٹس صاحب صبح شام پولیس کو ٹھیک کر رہے ھیں،وزارت زراعت شبانہ روز صحت کے مراکز کو بہتر کر رہی ھے، وزارت معدنیات جنگلات کو وسیع پیمانے پر پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہےھیں،وزات ماحولیات جانوروں کی بہتر نسل کشی پر کام کر رہے ھیں،پولیس ھسپتالوں کا نظام بہتر کر رہی ھے،وزارت ریلوے سمندری آب و حیات پر اپنی رسرچ کو بڑھا رہی ھے۔۔۔۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ھم سب کا پاکستان دنیا کے نقشے پر تمام ترقی یافتہ ممالک کی سربراہی کرے گا۔ ۔۔۔۔ انشاء ھماری آنے والی نسلیں اس خواب کو پورا ھوتے ھوئے دیکھیں گی۔ اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ ھمیں اپنا کام اور صرف اپنا کام ہی کرنے کی توفیق عطا فرما کہ جس کے لیے ںھمیں ٹریننگ اور ذمی داری دی گئی ھے۔
CPEC Bakri Gwadar mein jawan hota aur phir poora Pakistan mein Qurbani ke liay jata, Good idea !
@SalmanYousaf-s5b11 күн бұрын
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@Gujjar-z3v6 күн бұрын
Shaikh chilli😅
@MUHAMMADAbdullah.510 күн бұрын
Behind of the truck light😂
@MahaCh-b6u9 күн бұрын
Itna bta dain ye farm kidr h
@H.S.Ansaribrothers3 күн бұрын
Maal khanay nae nae tariqay
@Ammar-wi5mb11 күн бұрын
دن کو خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں
@temurbeg25706 күн бұрын
🌶️
@akramqidwai91382 күн бұрын
یوتھیا ذہنیت کی عکاسی
@imranasghar49042 күн бұрын
جس ملک میں انسانوں کی قدر نہیں وہاں جانوروں کا کیا کام ۔ اس بکری کا نام سی پیک نہیں عسکری بکری ہونا چاہیے
@ZaheerKhan-qj2or10 күн бұрын
اگر ایمان دار آفیسر لگیں اور فوجی افسران ایسے پروجیکٹ سے دور رہیں
@ti68364 күн бұрын
سارا کچھ تمہارے وی لاگ پر ھی بدلے گا ان گراؤنڈ تو مفلسی ھی مقدر نظر آرہی ھے
@TennisPlayer-us6td11 күн бұрын
کوئی بتا سکتا ہے سعودی عرب کے ساتھ کل کیا معاہدہ ہوا ؟
@shazadtanoli116611 күн бұрын
Man bhe Karna chahata hon
@abulhassansial6223Күн бұрын
Live stock K lia govt interest free loaning krey
@ishfaqishaq674011 күн бұрын
🇵🇰🇮🇷❤️🇵🇰🇮🇷
@mahboobchudhry639511 күн бұрын
How it
@mohsinsiddiqui502611 күн бұрын
Meat farming he 1 Rasta h JIS s Pakistan bht juld change ho skhta h per hamare han na to achi achi goat.sheep. breeds h aur na he susta Chara h
@ishfaqishaq674011 күн бұрын
🇮🇷🇵🇰🇮🇷🇵🇰🇮🇷🇵🇰❤️
@ishfaqishaq674011 күн бұрын
Where is goat form only fake news,,,,Ghq mafia Rawalpindi Islamabad,,,,
@AaydaShamseer11 күн бұрын
10 sal se bacbas sun rha hu aur har Pakistan ka GDP har sal gir rha kabhi nhi suna GDP Pakistan ka ye sal itna bara agla sal itna badega bus hukumat karni hai mulk piche se piche ja rha usse to accha hota Pakistan Banta hi nhi
@muhammadsaeed449911 күн бұрын
Es bewakof Awam par kab ye Army ur politician taras khaen ge k es badnaseeb Awam ko bhi sehatmand ur saaf sutri hifzaan e sehat k mutabik cheezen mil saken khas kar halal ghost pata nahi ye Awan khooty Ghoray khachar ur pata nahi kya kuch kha chuki hai har sahi cheez sirf export karne k lye hai
@mohsinsiddiqui502611 күн бұрын
Boar.kiku.savana.red kalahari.goats aur dorpper.white australian.meat master. sheep breeds ko Pakistan Leke ai aur Sirf Barish k Pani p chalne wli chare k beajh import kren yakeen kren Sirf cities k waste water ko treat kr k Chara ugha Lia Jai to cities m framing industry khari ho skhti h aur ye km baricks m Bethe fojio s ya phr jail m Bethe qaidio s kraya Jai to inqilab ajai ga meat industry m
@Sdnsr34411 күн бұрын
U fool goat not make rich. Technology software industry will make rich
@abdulshakoorofficial105 сағат бұрын
🤣😂🤣😂🤣🤣😂😂🤣🤣😂🤣🤣🤣
@MijazManzoorahmadКүн бұрын
اپ نے جھوٹ پر مبنی ویڈیو ز کہاں سے اٹھائی ہے اور اس پر اواز کا جادو چلا کر خوب کیا۔