ان بلوچ بھائیوں کو گوادر میں فری پلاٹ دیں جو دوسرے صوبوں میں آباد ہو گئے ہیں۔ اس طرح گوادر جلد ترقی گا۔ ابادی زیادہ ہو گی ٹیکس ملیں گے فنڈ ملیں گے ۔تمام مسئلے حل ہو جائیں گے ۔
@eleghari4 ай бұрын
Gwadar had failure written on it from day one - just like MBS' NEOM - so asking "Is Gwadar going to fail?" is a bit silly, isn't it??
@riadhee4 ай бұрын
گوادر شروع سے ہی فراڈ تھا اور اور لوگوں کو اس سے بہت دور رہنا چاہئے خاص طور پر پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز سے