ہم آپ کی ویڈیوز دیکھ کر سرکاری نمائشی پلاٹوں سے زیادہ پیداوار لیتے ہیں ❤️
@AhsanKhan-yz3un Жыл бұрын
پاکستان میں گندم کی 100 من پیداوار ممکن ہی نہیں ہے، اگر 100 من پیداوار لینی ہے تو زمین کا آرگینک میٹر 4 سے 5 فیصد ہونا چاہیئے اور سات مہینے مسلسل موسم ٹھنڈا رہے، دھوپ کم نکلے اور ٹھنڈ زیادہ رہے تو پھر 100 من سے بھی زیادہ آ سکتی ہے لیکن یہ وہ قدرتی وسائل ہیں جو پاکستان میں دستیاب نہیں۔
@Prabhjeetsingh-mf4eg Жыл бұрын
Thex Dr saheb
@HaseebUllah1 Жыл бұрын
Sir please kenola par details vedio bnain please request hy
@msasi7178 Жыл бұрын
موسم کے لحاظ سے ورائٹی ہو ، کسی کو بھی یہ مشورہ نہ دیں کہ 10 نومبر سے پہلے کاشت کریں ،، اس سال 5 نومبر سے پہلے 60% گندم جو کہ آپ جیسے سائنسدانوں کے مشوروں سے کاشت کی گئ تھی ، چھوٹے سٹے نکالنا شروع ہو گئی ہے جس کے بہت برے نتائج ہونگے ،وسط جنوری سے 10 فروری تک کورا پڑے گا اور یہ سٹے خالی رہیں گے ،، میرا مشور یہ ہے کہ 12 نومبر سے 25 نومبر تک کاشت کرنی چاہئیے ،، موسم ہر سال بدل رہے ہیں ،لیکن زیادہ اگیتی اور زیادہ لیٹ فصل بہت کم چانس ہیں کہ اچھی پیداوار دے ۔۔ گرم موسموں کے لحاظ سے کوئی ورائٹی ایجاد کریں
@CropReformer Жыл бұрын
Agreed.
@dg5452 ай бұрын
ہم نے 2023 میں یکم نومبر کو گندم کاشت کی اور وہ گندم بہت شاندار رہی ہے
@NayilHassan Жыл бұрын
Ak video feasibility pr bna dain kharcha kitna aur profit average normal rkhye ga 45 ya 50 maund tk
@HaseebUllah1 Жыл бұрын
Sir g kenola ko bhi toch karo ic bar bhol hi gay ho app
@MeerJahanzaibKhan Жыл бұрын
NP or SOP ko akhata chatta kia ja sakta ha?
@JhangAlla Жыл бұрын
Sir Bed ki chaudai kitni rakhni hai
@inamulhassan997 Жыл бұрын
NUTRICIA p-k 25 50 (sawat agro) 2kg solo. Potash (jaffer agro) In dono me kon c thik hi
@SuperTheKhurram Жыл бұрын
Asslaam O alaikum sir, Gandum py fungicide ka spray kB kren aur sath Boron Mila K spray kr skty hain ...??
@CropReformer Жыл бұрын
فنجی سائیڈ کا سپرے اگر ضرورت ہوو فروری کے شروع میں کرتے ہین۔ اس کے ساتھ بوران نہ ملاءیں
@SuperTheKhurram Жыл бұрын
@@CropReformer Jazak Allah 🤗
@haiderhamdani Жыл бұрын
25th Nov ko lgae hy, 10 Dec ko pehli irrigation ki, us me 12.5kg map 12-61-00, 5kg urea phosphate 15.44.0, psb, 25kg urea plus 2.5kg sulphur 80 percent wala, 12.5kg magnesium sulphate, yeh sb flood kia hy. Ab jb se fog start hui hy, wheat continously yellow hoti jarahi hy.
@ourculture-jh4vk Жыл бұрын
❤❤❤
@muzambosal4342 Жыл бұрын
Aoa . Sir g ap ki personally guideline chaye for wheat . How much is fee ?
@CropReformer Жыл бұрын
You have to contact at 03247688325
@HafizUsman-b4b Жыл бұрын
فی ایکڑ کتنے پودے ہونے چاہیے 50سے 60 من فی ایکڑ پیداوار کے لیے۔
@arslanarslan2794 Жыл бұрын
14. 15lakh
@tibamobilutube Жыл бұрын
@@arslanarslan2794 8 تا 10 لاکھ پودے بتائے تھے حاجی صاحب نے سٹے 14 تا 16 لاکھ بتائے ھوئے ھیں
@shahidhameed3456 Жыл бұрын
گندم کی ورائٹی بھکر سٹار میں جھلساو بہت زیادہ ہے میں نے تصاویر واٹس ایپ کی ہیں چیک کریں پلیز
@CropReformer Жыл бұрын
دیکھ لیں ہیں زیادہ پانی کی وجہ سے ہے کس علاقے میں کاشتہ ہے۔کال کر کے بتائیں
@Ans_Gujjar Жыл бұрын
Sir watts app number de de please
@AftabChannar Жыл бұрын
السلام و علیکم سر ہماری ریتلی زمین ہے 4 دسمبر کو گندم کاشت کی تھی اور بیج کی شرح 50 کلو فی ایکڑ تھی گندم کا اگاؤ کم ہوا ہے زیادہ اور fertile شگوفہ سازی کے لئے کونسی کھاد دی جائے راہنمائ فرمائیں
@world7039 Жыл бұрын
Baba apni akbat khrab na kr publicity kr k Allah Allah kr
@CropReformer Жыл бұрын
کیا مطلب؟؟ فون پر بات کریں کونسی غلط بات ہوگئی ہے؟؟
@dr.muhammadabubakar6301 Жыл бұрын
ڈاکٹر عاشق صاحب ایک منجھے ہوئے ایگریرین ہیں ۔ ماشاءاللہ ایوب ریسرچ سینٹر میں ریسرچ پر ان کا بڑا وسیع تجربہ ہے ۔ نیک نیت انسان ہیں ۔ یوٹیوب کے پلیٹ فارم کے ذریعے ملک و قوم بالخصوص غریب کسان کی بڑی خدمت کر رہے ہیں ۔ ان کی اس طرح سے بےگناہ حوصلہ شکنی کر کے دوسرے بھائیوں کا نقصان نہ کریں ۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
@SardaralamShah-xz3ob Жыл бұрын
سر عاشق صاحب زراعت کے معاملے میں تجویز کردہ مشورہ جات ہمارے لئے بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوے ہیں نہ کے دوسرے چینل جیسے نان کولیفائڈ
@Likeaboss0900 Жыл бұрын
ہم آپ کی ویڈیوز دیکھ کر سرکاری نمائشی پلاٹوں سے زیادہ پیداوار لیتے ہیں ❤️
@inamulhassan997 Жыл бұрын
NUTRICIA p-k 25 50 (sawat agro) 2kg solo. Potash (jaffer agro) In dono me kon c thik hi
@inamulhassan997 Жыл бұрын
NUTRICIA p-k 25 50 (sawat agro) 2kg solo. Potash (jaffer agro) In dono me kon c thik hi