A.o.A sir kiya 2nd irrigation pr wheat ko dal skty hn zabardst urea
@Manshadrao_7862 ай бұрын
Good information
@qamarhayat16552 ай бұрын
بابا جی نیم کوٹٹڈ یوریا کیسا ہے اس پر کچھ رہنمائی فرمائیں
@rizwangill947Ай бұрын
زبردست یوریا کے ساتھ سلفر ڈالی جا سکتی ہے
@waqasahmed42252 ай бұрын
Sir ZUrea ki Zn se wheat ki zarorat pori hou jaati hai?
@ShabanAli786942 ай бұрын
سر نیچے ھاف بیگ ڈالا ہے اب پہلے پانی پر ناہٹروفاس ڈالے یا زبردست اور ادھا بیگ سے فاسفورس کی کمی پوری ہوگی یا اور ڈالے
@atharhussain65722 ай бұрын
Good
@Lawyerali72 ай бұрын
Alo ko zink kitna dalna chahiye hai
@muhammedyousaf8282 ай бұрын
Sir .zabrdast urea batter ha ya zinc+urea for wheat pehly pani k liy?
@AbdulRehmanhec_2 ай бұрын
Sir g 8.5 sy ziada ph ho to ph phir b zinc crop ko mil skta hy ya ni
@sayedrushdullahshahamroti96232 ай бұрын
گندم میں ایک سے زیادہ مرتبہ اسکا چھٹا کرسکتے ہیں جیسے عام یوریا کا ایک ست تین مرتبہ دی جاتی ہے ؟
@Muhammadtahir-ox3eb2 ай бұрын
اسلام علیکم ۔ آ پ بہت اچھی رہنمائی فرماتے ہیں باجرہ کے بعد گندم لگائی DAP ڈال کر۔ اب پانی کے ساتھ کون کون سی کھاد ڈالیں ۔منڈی بہا ءودین
@NaseerAhmad-h3i6i2 ай бұрын
❤fmc Dany dar potash k Sath Mila Dan chata kardan
@AqeelBajwa-f9u2 ай бұрын
سر گندم رونی کر کے کاشت کی ہے سلائی سٹی اگنے سے روکنے کے لیے پہلے پانی پر پینڈی فلڈ کردیں یا نہیں
@MuhammadAslam-n9z2 ай бұрын
زیرو ڈرل میں کیسے ڈالیں
@MuhammadAhmad-ct7lk2 ай бұрын
اسلام علیکم بابا جی مونجی کے وڈھ میں گندم بجائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی اور ایک ایس او پی ڈالی تھی پہلے پانی پر صرف زبردست یوریا ڈال دوں کافی ھے پلیز جواب دینا
@nawabfateh650Ай бұрын
❤
@NaseerAhmad-h3i6i2 ай бұрын
❤❤❤
@NaseerAhmad-h3i6i2 ай бұрын
Sir bta dan coment ka jab ni aya
@zainsarfraz54752 ай бұрын
Baba g tawadi koi book 📖 ha A ???
@Ahmad-o4c2 ай бұрын
Saadi uria ke sath 3 kg 33% wala zinc. Ya zabardast uria in dono main ziada faida kis main hai
@yasiratta5531Ай бұрын
زبردست urea
@rehanrehan23052 ай бұрын
السلام علیکم بابا جی کیا حال ہیں خیریت سے ہیں 23 جولائی کو پیاز کاشت کیا تھا لیکن پیاز کا سائز بن نہیں رہا نیچے سے گو ل پیاز نہیں بن رہا ۔اس بارے میں بتائیے کیا چیز فلڈ کرے اور کیا اسپرے کریں
@CropReformer2 ай бұрын
سولوپوٹاش فولیر جعفر ایگرو سپرے کریں اگلے دن بورڈاکس سپرسوات ایگرو بوران سپرے کریں۔سوکا لگاکر پانی دیں
@JuttBoy-s5h2 ай бұрын
ھم نے بیجای کے وقت کوئی کھاد نہیں ڈالی کیا ھم پہلے پانی پر Dap اور زبردست یوریا اکھٹی ڈالی جا سکتی ھے
@CropReformer2 ай бұрын
اکٹھی فلڈ نہیں کرسکتے البتہ ایک فلڈ اور دوسری چھتہ کرسکتے ہیں
@Suhailkhan556662 ай бұрын
Urea watter any pr chatta krin
@FaheemAwan-cc8ogАй бұрын
حضرت! خدا کا واسطہ کب سے پوچھ رہا ہوں اب تو بتا دیں کہ گندم میں زبردست یوریا اور زنک ملا کر ڈال سکتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
@creativetaimur64786 күн бұрын
O bhai isman pahla hi zinc hoti h
@chtrader70042 ай бұрын
Sir gi map ki malomat de
@CropReformer2 ай бұрын
کم ہی ملتی ہے اگر مل جائے تو بہت اچھی ہے
@ShahidHussainsahuАй бұрын
نائٹروفاس کے ساتھ زبردست یوریا ملا کے چھٹہ کرنے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا
@kakajee16392 ай бұрын
جناب کنولہ دسمبر میں كاست کر سکتے ہے
@MuhammadAhmadOfficial7862 ай бұрын
کرسکتے ہیں
@NaseerAhmad-h3i6i2 ай бұрын
Phir Pani lga dan
@osamazahoor32672 ай бұрын
Baba g ya fazol khad ha ek to nitrogen kam ha dosra zinc itni effective nhi.mn NY kafi dafa use ki ha
@CropReformer2 ай бұрын
میں اس کی تحقیق کرتاہوں
@AamirGondal-y4sАй бұрын
گندم کو پانی لگانا ہے۔دھان گیارہ اکیس کی جگہ پر وتر میں گندم کاشت کی نائیٹروفاس ایک بوری نیچے دی۔اب زبردست یوریا دینا ہے۔پہلے چھٹا کرکے پانی لگائیں۔یا گپ میں ڈالیں۔۔