دھان میں سرسوں کی کھل کے 5حیران کن استعمالات 5 Incredible Impact of the Mustard Cake in Rice crop !

  Рет қаралды 1,641

Agri talks

Agri talks

Күн бұрын

in this video describe how Mustard Cake Get Effects On on paddy rice crop and Incredible Impact of the Mustard Cake in Rice Crops
in 2006 Bangladesh Agricultural University, Mymensingh, Aman season, 2006 to find out the influence of mustard oil cake (MOC). and it is complete organic fertilizer wich can improve paddy rice crop yield .
توری(سرسوں) کی کھل ایک بہترین آرگینک میٹر ہے،کڑوی ہونے کی وجہ سے کیڑے مکوڑے بھی کچھ کنٹرول ہوتے ہیں،،کھادوں کی افادیت بڑھ جاتی ہے ،،اس میں جو تیل ہوتا ہے اس کا بھی اچھا رزلٹ آتا ہے،،،
20 کلو فی ایکڑ کھل چھٹہ کرتے ہیں،،،کولھو کی کھل کا رزلٹ زیادہ ہوتا ہے،،کچھ کسان چکی سے پسوا کر کسی کھاد میں ملا کر چھٹہ کرتے ہیں ،،یہ گوبر کا بھی کام کرتی ہے ،،،
پہلے بھی کچھ ایکڑ پر تجربات کیے اچھے رزلٹ آئے،،، بازار سے مشینی کھل 4800 روپے من اور کولھو سے 5400 روپے فی من ملتی ہے ،،،
اس سےفصل خوب ٹلرز کرتی ہے.اور فصل لش گرین نظر آتی ہے،،کھل میں کافی نیوٹرنٹ ہوتے ہیں،،
اس سے نیما ٹوڈ اور دیمک بھی کسی حد تک کنٹرول ہوتی ہے،،،
اگر آپ کمزور رقبے پر استعمال کریں تو پورے ملک میں سرسوں کا ریٹ بھی بڑھ جائے گا،،اور مصنوعی آرگینک میٹر سے شاید ہمیشہ کے لیے بچ جائیں.
#agritalks
#rice
#agriculture
#mustard cake
#shariqkhan

Пікірлер: 43
@zulfiqarkhan8144
@zulfiqarkhan8144 5 ай бұрын
Excellent
@agritalks3571
@agritalks3571 5 ай бұрын
جزاک اللّٰه
@haroonkhanharoon7798
@haroonkhanharoon7798 8 ай бұрын
Bahi jan aap kaha say o.
@agritalks3571
@agritalks3571 8 ай бұрын
السلام علیکم خانیوال سے جزاک اللّٰه
@haroonkhanharoon7798
@haroonkhanharoon7798 8 ай бұрын
YAR AAP KA KOHI CONTACT NUMBER HAI.PLZ
@arfaabbas
@arfaabbas 10 ай бұрын
bhAi kiA SpRy bhi kR sakte hein ?
@agritalks3571
@agritalks3571 10 ай бұрын
السلام علیکم جی نہیں کر سکتے جزاک اللّٰه
@gulogulzar2966
@gulogulzar2966 Жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کو شاد و آباد رکھے. سر! اب تو فصل پنتالیس دن کی ہو چکی ہے.؟
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم اگر فصل 45 دن کی ہو چکی ہے تو پھر بھی اپ اس کو استعمال کر لیں پیداوار میں اضافے کا سبب بنے گی ۔ جزاک اللّٰه
@MohsinRaza-ii7ki
@MohsinRaza-ii7ki Жыл бұрын
Plz is ka result par bhi video bnani hain
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
إنشاءاللّٰه ضرور جزاک اللّٰه
@bukharihomepahti525
@bukharihomepahti525 Жыл бұрын
السلام علیکم بھائی اس کو لہسن کی فصل میں بھی استعمال کر سکتے ہیں
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم میں نے کبھی ذاتی طور پہ لہسن میں استعمال نہیں کیا لیکن یہ ایک ارگینک مٹیریل ہے اسکو تمام فصلوں میں استعمال کر سکتے ہیں جزاک اللّٰه
@ShahbazAhmad-en9cu
@ShahbazAhmad-en9cu 9 ай бұрын
Sir aluminium sulphate hi agr phatkari hai to iska banane ka tariqa samjha di jie shukria
@agritalks3571
@agritalks3571 9 ай бұрын
السلام علیکم Aluminium sulfate bhi phatkari hoti hai Isko bhi aisy ho banaty hain jesy ferrous sulfate ko banaya jata hai . جزاک اللّٰه
@Growfarm197
@Growfarm197 Жыл бұрын
Bhai isay dosri faslo pr bhi istamal kia ja sakta ha
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم یہ ایک ارگینک پروڈکٹ ہے اس کو تمام فصلات میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ جزاک اللّٰه
@naveednoble7064
@naveednoble7064 11 ай бұрын
Gandam main estimal kar sakty hain?
@agritalks3571
@agritalks3571 11 ай бұрын
السلام علیکم پہلے پانی پہ دے سکتے ہیں جزاک اللّٰه
@Mudasserlatif
@Mudasserlatif 8 ай бұрын
کیا دوسرے پانی پر بھی دے سکتے ہیں گندم میں
@agritalks3571
@agritalks3571 8 ай бұрын
@@Mudasserlatif السلام علیکم اسکو کسی بھی وقت دے سکتے ہیں لیکن زیادہ فائدہ زمین کی تیاری میں یا پہلے پانی پہ ہوتا ہے کیوں کے گندم اس وقت بوٹا مارتی ہے ۔ جزاک اللّٰه
@shahidjaved8390
@shahidjaved8390 Жыл бұрын
Fasal abb40 din ke kareeb hai ab goob ki halat mein kia dalein allaha app ki lambi umar kare ameen
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم گوبھ کی حالت میں ہمیشہ اچھی پوٹاش استعمال کریں ۔ جزاک اللّٰه
@shahidjaved8390
@shahidjaved8390 Жыл бұрын
Sir aap ka phosphoric acid to bare kam ki cheez hai mein ne monji mein dala to bahoot acha result mila kia hum mag sulf dosri bar istemal ker saktey hain
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم اپ میگنیشیم سلفیٹ کو فی ایکڑ اٹھ کلو سے زیادہ نہ دیں ۔ اگر اس کی مقدار زیادہ ہو جائے تو دوسرے نیوٹرینٹس کی کمی ہو جاتی ہے جزاک اللّٰه
@aamirniazi1754
@aamirniazi1754 Жыл бұрын
السلام علیکم۔ شارق بھائی کیسے ہیں آپ ؟ آپ سے گندم کے حوالے سے ایک مشورہ درکار ہے۔ میں اگر بھاری چکنی میرا زمین میں جبکہ پانی بھی نہری ہے ، ایک ٹرالی پولٹری ویسٹ اور تین ٹرالی گوبر ڈالوں فی ایکڑ تو اس میں گندم کی ساٹھ من ایوریج لینے کے لیے کتنی N P K کافی ہوگی ؟ شکریہ۔
@aamirniazi1754
@aamirniazi1754 Жыл бұрын
یہ بھی بتا دوں کہ اس دفعہ پہلی بار گندم کو پہلی بار دس کلو سلفیورک ایسڈ فلڈ کرنے کا بھی ارادہ ہے۔ اس کا بھی بتا دیں کہ اگر پہلے پانی پر NPK کو ڈرم میں تیزاب کے ساتھ گھول کر فلڈ کیا جائے تو کیسا رہے گا ؟
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم ایک بار زمین کا تجزیہ کروا لیں اپ کے تمام سوالوں کا جواب اپ کو مل جائے گا ۔ جزاک اللّٰه
@aamirniazi1754
@aamirniazi1754 Жыл бұрын
@@agritalks3571 بہت شکریہ
@marifasif9018
@marifasif9018 Жыл бұрын
SIR KITNA KG PAR ACER ISTMAL KREIN
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم دھان کی فصل میں اس کا استعمال اگر زمین زرخیز ہو تو 18 سے 20 کلو تک کیا جا سکتا ہے ساتھ میں اتنی ہی مقدار میں یوریا بھی ملا لیں ۔ اگر زمین کمزور ہو تو 25 سے 30 کلو فی ایکڑ تک استعمال کریں اور یوریا بھی اسی مقدار میں استعمال کریں ۔ جزاک اللّٰه
@shahidjaved8390
@shahidjaved8390 Жыл бұрын
DHAN ke liye Kon SI aur kitni khad dalieñ
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم دھان میں سرسوں کی کھل 20کلو فی ایکڑ تک استعمال کریں ! جزاک اللّٰه
@ranaaqeel036
@ranaaqeel036 Жыл бұрын
فولئیر کر سکتے ھیں
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم جی کر تو سکتے ہیں لیکن کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا ۔ جزاک اللّٰه
@ramzanghulam4004
@ramzanghulam4004 Жыл бұрын
1 acr me kitni kren?
@agritalks3571
@agritalks3571 Жыл бұрын
السلام علیکم ایک ایکڑ میں 18سے 20کلو تک استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر زمین کمزور ہو تو 25سے 30کلو تک استمال کریں ۔ جزاک اللّٰه
@ashfaqahmad1283
@ashfaqahmad1283 5 ай бұрын
سرسوں کی کھلی کی کتنی مقدار ڈی اے پی کی ایک بوری کے برابر ہو جائے گی تاکہ ڈی اے پی نہ ڈالنی پڑے ؟
@agritalks3571
@agritalks3571 5 ай бұрын
السلام علیکم ڈی اے پی ایک الگ کھاد ہے اور سرسوں کی کھلی میں نیوٹرینٹس کے مقدار الگ ہوتی ہے اس لیے دونوں کا کوئی موازنہ نہیں ہے اس لیے ڈی اے پی کی جگہ ڈی اے پی استعمال کریں اور سرسوں کی کھل کی جگہ سرسوں کی کھل کا استعمال کریں جزاک اللّٰه
@ashfaqahmad1283
@ashfaqahmad1283 5 ай бұрын
@@agritalks3571 جناب محترم ۔ پھر آرگینک کھیتی پر کیسے جائیں گے اگر کیمیکل کھادیں بھی ساتھ ساتھ ڈالنی ہیں۔ بچت کیسے ہو گی ؟
@agritalks3571
@agritalks3571 5 ай бұрын
@@ashfaqahmad1283 السلام علیکم محترم دوست ہم نے اپنی زمینوں کو کئی سال لگا کر آرگینک سے کیمکل کھادوں پہ منتقل کیا ہے لہٰذا ایک بار میں ہی ہم کیمیائ کھادیں بند کر کے آرگینک شروع نہیں کر سکتے ۔اب واپسی بھی آھستہ آھستہ ہی ممکن ہے ۔ جزاک اللّٰه
@muhammadumair4913
@muhammadumair4913 3 ай бұрын
اسلام علیکم بھائی جان اپنا نمبر سینڈ کر دیں شکریہ
@agritalks3571
@agritalks3571 3 ай бұрын
03077924493
😜 #aminkavitaminka #aminokka #аминкавитаминка
00:14
Аминка Витаминка
Рет қаралды 1,5 МЛН
Сюрприз для Златы на день рождения
00:10
Victoria Portfolio
Рет қаралды 2,2 МЛН
小天使和小丑太会演了!#小丑#天使#家庭#搞笑
00:25
家庭搞笑日记
Рет қаралды 60 МЛН
Why lower leaves of Rice plants are drying up || Crop Reformer
1:48
Bio Gas plant in Faisalabad Pakistan CH AFTAB AHMAD GUJJAR 03007666366
9:52
Green Bio Energy Pakistan
Рет қаралды 4,7 М.
😜 #aminkavitaminka #aminokka #аминкавитаминка
00:14
Аминка Витаминка
Рет қаралды 1,5 МЛН