په قرآن کريم کي سوره آل عمران 159 آيات کي الله ج د فرقو ممانيت کړي ځکه خو يې دا نتيجه ده په قرآن کريم کي نه سني شته نه شيعه د دوي ځاي به جهنم وي يو مذهب دي.. اسلام
@AbdlwdoodWazir7 күн бұрын
بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند جب تک شہید😥 کو انصاف نہ ملا ہو اس وقت تک روڈ بند رہے ہیں چیف آف وزیرستان چیئرمین آئی ڈی پیز ڈاکٹر گل علم وزیر اپنے ٹیم کمیٹی کے ہمراہ موجود ۔۔ یاد رکھیں کہ آج رات فوج نے بکاخیل آئی ڈی پیز کیمپ میں چھاپے کے دوران ایک چھوٹے بچے کو شہید اور ایک زخمی کردیا گیا ہے جس کے خلاف دھرنا جاری۔۔ ہم نے پاکستان کو 11 سال عظیم الشان قربانی دے کر آج تک آپنے گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں زندگی بسر کرتے ہیں لیکن ریاست ہمارے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک ڈال دیتے ہیں نہ ہمارے واپسی یقینی کرتے ہیں بلکہ ابھی مارنے کا پلان بنایا گیا ہے ۔جو ہم آئی ڈی پیز اس ناروا سلوک کیلئے کسی صورت تیار نہیں 😥
@MuhammadUsman-mh3uq7 күн бұрын
حالات تر ھغہ خراب شوی دی چہ کلا 12/10 2024 شیعوں پہ کنج علی زئ کے 17 مسلمان شھید کڑل۔