Рет қаралды 208
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے جملہ ناظرین خیریت سے ہوں گے
ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید میں بتاریخ ٢٢/ ذی قعدہ/١٤٤٤ھ مطابق 12/ جون 2023ء بروز پیر بعد نماز مغرب حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی مہتمم دارالعلوم دیوبند کے زیرِ صدارت ایک اصلاحی پروگرام منعقد ہوا جس میں دارالعلوم کے صدرالمدرسین وصدر جمعیہ علماء ہند حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے طلباء کو خطاب فرمایا اور احقر کو بھی اس با برکت پروگرام میں نعت خوانی کا شرف ملا آپ حضرات سے مزید ترقی کی درخواست ہے ۔
دعاء گو ۔مولوی عبدالواحد ہردواری متعلم دارالعلوم دیوبند ۔
Mo.7351249188