سر میں نے یہ گزارش کی پہلی بار ۔۔۔۔ آپ سے اگر مناسب ہو تو اس پر ویڈیو بنائے ۔۔۔۔ پھر اگر احباب کو پسند آئے ۔ تو عالمی ادب میں اذیت پسندی ایک ٹاپک ہو جائے گا یا اگر اس کے ساتھ ہی ایک لیکچر میں سب شامل کرتے ہیں ۔
@bookshub7862 ай бұрын
جی محترم سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ ♥️♥️♥️۔۔۔۔۔ اپ نے اذیت پسندی کے حوالے سے لیکچر کی بات کی ہے تو اس حوالے سے میں کوشش کرتا ہوں اگر مجھے مواد مل جائے تو میں ضرور لیکچر اپلوڈ کر دوں گا ♥️♥️
@BaqarZaidi-eb9mu3 ай бұрын
بہت ہی سطحی تجزیہ ہے
@bookshub7863 ай бұрын
Yes
@HuzaifaKhanSeher2 ай бұрын
جناب ۔۔۔ اس عنوان پر مزید لیکچرز کی ضرورت ہیں ۔ میرا جی کی اذیت پسندی ۔ یا اردو شاعر کو as a whole اگر لے ۔۔۔۔ تمام شعراء کے ہاں اذیت پسندی ۔۔ ایسا عنوان ہو ۔۔۔ مثالیں ہو ۔۔۔۔ اور نثر کا الگ ۔۔۔ کیونکہ نفسیاتی نثر نگار جو ہوں گے ان کے ہاں بھی لازمی اذیت پسندی ہوگی جیسے ممتاز مفتی کے ہاں ۔۔۔۔