ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ویڈیو بنائی ہے آپ نے میرے بچے تو آپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں چلو ابھی پاکستان جانا ہے حالانکہ ہماری تو کوئی کوٹھی بھی نہیں ہے پاکستان میں پھر بھی ہم سب کو اپنے وطن سے پیار ہے آپ دونوں کو اکٹھا دیکھ کے ہنستے مسکراتے دیکھ کر بہت ہی اچھا لگتا ہے اللہ تعالی آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے تا قیامت ایسے ہی پیار محبت قائم رہے آمین ویسے پلے پروای کھڑو آر نا 😂 ویڈیو میں بہت پیارا کلام ریکارڈ کیا آپ نے جزاک اللہ خیر کشمیر تو کشمیر ہے اس کی خوبصورتی کی کوئی مثال نہیں لیکن لیکن ویڈیو میں جو چیز مجھے نظر آئی اگر میں کچھ کہوں گی تو مجھے لگے گا کہ میں نے اپنے الفاظ ضائع کر دیے صرف شارٹ لفظوں میں آپنی فیڈ بیک دوں گی کچھ پوائنٹ دیکھ کے میرے سمیت ہر اہل ایمان کو اپنی قبر ضرور یاد آتی ہوگی جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے ملے خاک میں اہل شاہ کیسے کیسے مکیں ہو گئے لا مکاں کیسے کیسے ۔۔۔۔۔۔ باشعور لوگ میری بات سمجھ گئے ہوں گے بہت شکریہ جزاک اللہ خیر جیتے رہو خوش رہو
@ummeainishah89614 жыл бұрын
آمین ثم آمین بالکل باج آپکی بات سے متفق ہوں ماشاءاللہ آپ اور بچے تو پاکستان جاتے بھی رہتے ہیں ۔ میں نے انتہائی کوشش کی تھی کہ صرف ویڈیو کی ہی تعریف کروں۔ جگہ کی خوبصورتی پہ تو کوئی دو رائے نہیں ہے کیونکہ وہ اللہ نے بنائی وہ اس کی قدرت ہے ہمارے لیے نعمت ہے مگر جو چیز مجھے ہر ویڈیو میں نظر آئی وہ کوٹھیوں کی بھرمار ہے اور اربوں روپوں سے بنی یہ عمارتیں ہمارے لیے قبر اورآخرت میں سوال کا سبب بنے گی ۔میں نے کوٹلی ٹی وی کی ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں شارق نے ایک جوان معذور لڑکے کی حکومت سے جاب نہ دینے پر احتجاج کی ویڈیو بنائی تھی تو اگر یہ لوگ حالات سے تنگ آ کر خود کشی کریں تو پھر یہ ہی زہن میں آتا ہے کہ اللہ تعالی کسی کو دے کر اور کسی کو لے کر آزماتا ہے ۔ اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں ہر چیز سے نوازہ ہوا ہے ۔ میں نے گیارہ سال کی عمر میں ایک حدیث پڑھی تھی جس کو میں اپنی زندگی میں ہی سچ ہوتے دیکھ رہی ہوں ۔ شاید لوگوں کو لگے کہ یہ لیکچر دے رہی ہے مگر میں بہت عرصے بعد ان جگہوں کو دیکھ رہی ہوں تو مجھے حیرت ہی حیرت ہو رہی ہے کہ یہ سب کیا ہے ۔ ہم کونسی ترقی کی طرف جا رہے ہیں ۔ آخر میں ملنی سب کو ایک جتنی جگہ اور ایک جیسا کفن ہے ۔
@irshadbibishah66614 жыл бұрын
@@ummeainishah8961 جی سب سے پہلے تو میں آپ کا انتہائی شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے اتنا وقت نکال کے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کا تہ دل سے مشکور ہوں آپ کی سب باتیں سچ پر مبنی ہیں سمجھ بوجھ نا رکھنے والے لوگوں کے لیے شاید یہ آپ کی باتیں لیکچر ہو ں مگر میرے لیے آپ کا ایک ایک لفظ بہت قیمتی ہے زندگی بہت چھوٹی سی ہے ہے ہم رہیں نہ رہیں ہماری تحریر ادھر ہی رہے گی ہم صرف دعا ہی کرسکتے ہیں کہ ہمارے سمیت اللہ ہر کسی کو ہدایت دے واضح رہے کہ ہمیں کسی کی بلڈنگ سے کسی کے بزنس سے کوئی تکلیف نہیں ہے صرف اپنے ملک کے قانون اور اداروں کی کارگردگی پر رونا آتا ہے قانون نہ بہتر ہونے کی وجہ سے ہی ہمارے قوم قوم لوط سے آگے جا چکی ہے وہ بھوک افلاس کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرتے ہیں مائیں اپنے بچوں کو دریا میں پھینک کے پیچھے خود چھلانگ لگا دیتی ہیں خیر اللہ تعالی ہر کسی پہ اپنا خاص رحم و کرم فرمائے اور ہم سب کے لیے آخرت کے راستے آسان فرمائے آمین جزاک اللہ خیر
@ummeainishah89614 жыл бұрын
@@irshadbibishah6661 آمین ثم آمین شرمندہ تو مت کریں ۔ میں جاب اور زندگی کے ساتھ مصروف ضرور ہوں مگر وقت نکال کر آپکے کمنٹس ضرور پڑھتی ہوں ۔ بس اللہ ہی اپنا کرم کرے ۔ اور واقعی ہمارا کسی سے لینا دینا یا حسد نہیں کیونکہ جو ہمارا نصیب ہے وہ کوئی چھین نہیں سکتا اور جو ہمارا نصیب نہیں وہ ہمیں مل نہیں سکتا تو ہمیں کسی کی ترقی سے تکلیف نہیں ہے شاید پردیس میں ہونے کی وجہ سے ہم لوگ کڑھتے ہیں ورنہ وہاں کے رہنے والوں کےلیے یہ باتیں معمول ہیں جو ہمیں دکھ دیتی ہیں یا ہمیں تکلیف ہوتی ہے وہاں سب اسے روزمرہ کا معمول شمار کرتے ہیں ۔ بس اللہ سب کی حفاظت فرمائیں اور پریشانیاں تکالیف دور فرمائیں آمین ۔
@irshadbibishah66614 жыл бұрын
@@ummeainishah8961 بالکل آپ کی بات سے متفق ہوں بہت شکریہ آپ کا جزاک اللہ خیر
@mbilal91523 жыл бұрын
Masha Allah
@travelwithsufiyan4 жыл бұрын
Allah pak apko khush rakhain
@kubrasadiq21863 жыл бұрын
Ma sha Allah
@kashmirbeauty7863 жыл бұрын
Jazak Allah
@waqasch7773 жыл бұрын
گڈ جی بہت اچھا ماشااللہ
@zahidabibi55104 жыл бұрын
Mashallah بیت خوب صورت video he بیت پیار خیئ اپنے کشمیر سے اللہ تبارک و تعالی شاد آباد رکھے امین اج بھائی عتق بھی نظر آگے ان گو بھی اسلام والگم 😘💕👌
@KaleemVlogs784 жыл бұрын
MASHAALLAH Boht khobsurat video
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@aftabahmed62354 жыл бұрын
MashaAllah Begin with beautiful naat and very nice views,Love open land and greenery areas,Allah bless you both and your families
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@masoodahmed28893 жыл бұрын
Mashallah very good nice
@HaFeezUrRehmaan4 жыл бұрын
MashAllah Good work
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@aasiurdupoetrypoint9334 жыл бұрын
بہت ہی خوبصورت ویڈیو
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@Gulnazvlogs1394 жыл бұрын
Mashallah so brautifull
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@riazbi48994 жыл бұрын
Mashallha zaberdast video hy allah pak ap ko kamyabi atta kery or ap ke rizq main barket Daley ameen sumah ameen
@shabirhussain90524 жыл бұрын
Mashaallah very beautiful
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@trueman54834 жыл бұрын
Mashallah ji bhout khoob vlog.
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@dailykitchenrecipesuk37894 жыл бұрын
Masha Allah very nice video thanks for sharing big like from uk
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@anzal-uk4 жыл бұрын
Masha Allah. Good work as always .Allah bless you both . Lots of love 💕 from uncle Uk .👌❤️👍
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@PothaSherTv4 жыл бұрын
Mash Allah Great Work 1st Like
@muhammadabduallah28264 жыл бұрын
MashAllah v nice video. Or ik or achi bt ya ha k Rubiul awal ko nadynazr rkhty hoy nat lagi. Good wark.
@Kashmirvlog14 жыл бұрын
Jazak Allah thank you so much
@khawajaamir41424 жыл бұрын
السلام علیکم بھائی میرا چھڑو کی ویڈیو بنائی
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Video banaa chuke hain
@adilhussain31704 жыл бұрын
Mashaallah all video very nice when you get time please make a video my village pagal chack ak thanks
@mansoorjattofficial7234 жыл бұрын
Geo oye ch
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Ji Kara
@aimabukhari1254 жыл бұрын
nice
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@amerqureshi72734 жыл бұрын
Thanks for video
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@yasminqauser16453 жыл бұрын
Mashaĺlah
@kashmirbeauty7863 жыл бұрын
Jazak Allah
@khraithussain10514 жыл бұрын
Salaam can you make a video of mirpur azad kashmir , sangot pls and lots of love from UK
@mbashir54264 жыл бұрын
zabardast
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@travelwithsufiyan4 жыл бұрын
Great work bhai
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@omarhussain35904 жыл бұрын
salaam aliakum brother hello from England I am big fan yours and i love your KZbin vlogs mashallah good and if can make video naar daagar video is the village where I live thanks
@kashmirbhai49344 жыл бұрын
Nice form kotli
@naginakousar77304 жыл бұрын
Very nice place Marshall's
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@waqashussain98894 жыл бұрын
Thank you very much for making this video I have shared this video to all my family and friends 💜
@travelwithsufiyan4 жыл бұрын
#VloggerTravelFood Bhai also check this
@hoorsistersofficial42514 жыл бұрын
ماشاء اللہ brother. Slowly Slowly you are covering our areas. Very good work keep it up
@travelwithsufiyan4 жыл бұрын
Drone view bht acha hai
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@travelwithsufiyan4 жыл бұрын
@@kashmirbeauty786 most wellcome bro
@travelwithsufiyan4 жыл бұрын
G hum hum thk
@travelwithsufiyan4 жыл бұрын
Walaikum salam
@ummeainishah89614 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو بہت بہت عمدہ نعت ۔ علاقہ بھی باقی کشمیر کے علاقوں کی طرح خوبصورت ہے ۔ بالکل کوٹھیاں تو بہت بڑی اور پیسہ خرچ کر کے بنائی گئی ہیں لیکن رہنا کسی کسی کو نصیب ہو رہا ہے ، بس اللہ نیک کاموں میں بھی خرچ کرنے کی توفیق بھی دے آمین ۔ میں تو اب کوٹھیاں ان کی منزلیں اور ڈیزائن دیکھ کر حیران ہو رہی ہوں کہ ہر علاقہ ہر جگہ یہی حال ہے ۔ اللہ تعالی ہمارے لیے آخرت میں آسانیاں کرے اور اپنی پکڑ سے محفوظ رکھے ۔ آمین ماشاءاللہ ویڈیو بہت اچھی ہے اور علاقہ تو پیارا ہے ہی ۔ کیونکہ اللہ نے ہمیں ایک خوبصورت ملک سے نوازہ ہے ۔ بس ہم اس کی قدر کرنا سیکھ لیں ۔ اور اچھا پیغام ہے بالکل بچوں کو اپنے دیس اپنی فیملی اور اپنی بیک گراونڈ سے ضرور آگاہ کرنا چاہیے ۔
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
جی جی ہمیں اپنے علاقے میں فیکٹریاں بھی لگانی چاہیے تاکہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے
@ummeainishah89614 жыл бұрын
@@kashmirbeauty786 ہاہاہاہا نہیں فیکٹریاں نہ بھی لگائیں کوئی اچھے ہسپتال ہی بنا دیں ۔ یتیموں اور بیواؤں کےلیے کوئی روزگار مہیا کر دیں تاکہ وہ خود حلال رزق کما سکیں ۔ کوئی چھوٹے پیمانے پہ کاروبار کروا دیں ۔ جو پڑھے لکھے ہیں معذور ہیں مگر کام کوئی کرنا جانتے ہیں تو ان کی مدد کر دیں تاکہ وہ اپنی فیملی کےلیے کمائی کر سکیں ۔ فلاحی کاموں میں پیسہ خرچ کریں ۔ یہ نہیں کہتی کہ لوگ ایسا نہیں کرتے بالکل کرتے ہیں ۔مخیر حضرات ایسا کرتے ہیں مگر اس فانی دنیا کےلیے یہ کوٹھیاں یہ محل میری سمجھ سے باہر ہے شاید میری عقل ناقص ہے
@ummeainishah89614 жыл бұрын
@J Husssain میری تو ابھی خود کی عمر اتنی نہیں ہوئی تو چالیس پچاس سال پہلے کیسے سوچتی اور دوسروں کی سوچ تک مجھے رسائی نہیں ۔ بالکل آپکی بات سے متفق ہوں کہ یہود و فرنگ کبھی ہمارے مسائل کے حل میں دلچسپی نہیں رکھتے لیکن مزے کی بات یہ بھی ہے ناں کہ ہمیں ان سے گلہ تو ہونا ہی نہیں چاہیے جب اللہ نے ہمیں دین اسلام جیسا دین دیا جب ہمارے لیے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جیسی رحمت ان کا اسوہ حسنہ ان کی زندگی نمونہ بنائی اہل بیت کی زندگیاں ہمارے لیے نمونہ بنائیں تو پھر ہم یہود و نصاری کو کیا کہیں جب اللہ نے خود فرما دیا وہ کبھی ہمارے دوست نہیں ہو سکتے ۔ کیا ہم خود ایک امت بن سکتے ہیں جب مسلمان خود ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھا نہیں ہو سکتے ایک امہ نہیں بن سکتے جب ہم خود کمزور ہیں خود کا ایمان کمزور ہے تو پھر دوسروں کو الزام دینے کا فائدہ۔ علامہ اقبال رح ہماری آج کی حالت پہ ہی اپنی فکر ظاہر کر کے گئےہیں ۔چاہے کشمیر ہو چاہے مقبوضہ کشمیر۔فلسطین ہو چاہے عراق ۔اردن ہو یا چاہے شام ۔ ہم ایک امت ہیں تو جب ہم خود ہی خاموش ہیں جب ہم خود ہی ان کے تلوے چاٹتے ہیں تو کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کوئی غیر ہمارے مسائل حل کرے گا ۔ہم تو ملکی سطح پہ کچھ نہیں کر سکتے تو عالمی سطح پہ صرف باتیں کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے ۔ اور ویسے بھی اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی ۔امید ہے آپ نے میری کسی بات کا برا نہیں مانا ہو گا۔
@ummeainishah89614 жыл бұрын
@@kashmirbeauty786 عتیق بچے ویڈیو بہت بہت پیاری ہے اور آپ نے جگہ دکھائی آپ ہم لوگوں کو اپنے دیس کی سیر کرواتے ہیں اور ہمیں خوشی ہوتی ہے مجھے انتظار ہوتا ہے کہ آپکی نئی ویڈیو آئے مجھے صرف کچھ چیزیں دیکھ کر دکھ ہوا تو میں جذباتی ہو گئی ۔ آپکی ویڈیو یا آپکا کوئی قصور نہیں ۔آپ بھی میری کسی بات کا برا مت مانیے گا۔
@irshadbibishah66614 жыл бұрын
@J Husssain جی بالکل محترم میں کافی حد تک آپ کی باتوں سے متفق ہوں جو آپ نے حکومتی نظام کے بارے میں بات کی ہے یہ بالکل صحیح ہے اسی کا رونا تو ہم رو رہے ہیں ہم لوگ جب پاکستان جاتے ہیں تو صرف روڈ پہ گاڑی میں بیٹھ کے سفر کرتے ہیں اور ہم کو دور سے کوئی کوٹھی نظر آ جاتی ہے ورنہ روڈ یا جنگل نظر آتے ہیں آجکل جو فضائی منظر نظر آتے ہیں جن چیزوں کو ڈرون کی آنکھ نے کیچ کیا ہے اگر اس کے بارے میں کوئی بھی بندہ بات کر دے تو وہ غلط نہیں ہے یہاں پر صاف ظاہر ہے کہ یہ سب حکومتی نظام کی خرابی ہے سب سے پہلے منی لانڈرنگ کے بارے میں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے دوسرا ٹیکس پے کرنے کے بارے میں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے وہ اس لئے کہ جو کوئی بھی آیا ہے حکمرانی میں وہ صرف اپنے خزانے فل کرنے میں لگا رہا وہ دوسروں کی کیا خبر لیتا یہاں پر جو بھی بندہ کوئی حقیقت دیکھ کر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے وہ کسی اور کی سوچ پہ مسلط نہیں ہے ہر انسان اپنے زاویہ کا مالک ہے اگر ہم کسی کی سوچ پر جائیں یہ ان لوگوں کو سوچنا چاہیے تھا جن کے عمریں اب نوے یا سو سال ہیں یہود فرنگ روز ازل سے اسلام کے دشمن تھے اور رہیں گے یہ ہر مسلمان کو پتہ ہوگا یہ ضروری نہیں ہے کہ ہم اپنے مسلوں میں لوگوں کی ٹانگیں پکڑ کر کھینچ لائیں ہمیں اپنے آپ پر نظر ڈالنی ہے کہ ہم کون سے راستے پر جا رہے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین امید ہے آپ میری کسی بات کو برا نہیں منائیں گے شکریہ
@trueman54834 жыл бұрын
Keep it up boy's
@PothaSherTv4 жыл бұрын
Kafii Time Pehly Is Rasty Say Gya Tha Neli Sedha
@AI-mj3ez4 жыл бұрын
Please make video of lassa bazar shops
@qadeelch66344 жыл бұрын
Nice
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Thanks
@Muhammadriaz-vq8ri4 жыл бұрын
Mashallah Good
@mohammednawaz30304 жыл бұрын
Please can you do Chumiary new sultania mulla
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Ok
@trueman54834 жыл бұрын
Should have interview the people.
@suriakhatoon76824 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ویڈیو اللہ اپ کو خوش رکھے اپکا شکریہ بہٹااور ایک بات کرنی تھی بہٹااپ سے میں بہت عرسا ہوا ہے عنگلیڈ اےہوے میرا وہاکوی گر نہی ہےاگر ہم پاکستان اہے تو ہم کو کوی جگامل جاے گی واہا ڈاڈیال میں مجے بتاناکے واہاکوی گر کراے پر مل سک تا ے
@MuhammadRizwan-wo3hx4 жыл бұрын
Han mail jay ge aap ko contact 03345544510
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
آپ کو کس قسم کی جگہ چاہیے پہلے یہ بتاؤ
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
آپ کے پاس کون سی جگہ ہے
@suriakhatoon76823 жыл бұрын
بہت شکریہ
@trueman54834 жыл бұрын
Toon k rakho mashallah
@kashmirbeauty7864 жыл бұрын
Ok
@samu57374 жыл бұрын
Nice nat
@rajaharunaziz7923 жыл бұрын
Lakh rupaye ni gal kiti eh
@trueman54834 жыл бұрын
Toon k rakho
@sarfrazshah62844 жыл бұрын
Shuker jenab nay balloh ka naam tu leya video tu abi tak dekhnay ko nahi meli balloh ki