ممجھے یہ بتائیں کہ لاہور میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ تیز شدید موسلدھار بارشیں کب سے شروع ہوں گی ؟
@ranahamza34432 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ جی آپ کیسی ہیں کیا حال چال ہے آپکی صحت طبیعت کیسی ہے ؟ میری آپ سے یہ درخواست ہے کہ آپ سارے کمنٹ کے جوابات لازمی دیا کریں
@ranahamza34432 ай бұрын
مجھے یہ بھی بتائیں کہ آج دیر رات کے دوران اور اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران لاہور کے موسم کی کیا صورتحال رہے گی ؟
@weatherinfo86062 ай бұрын
Rain expected in Lahore during next 48 hours
@ranahamza34432 ай бұрын
میری آپ سے یہ درخواست ہے کہ جب آپکو جتنے بھی کمنٹ کیے جاتے ہیں تو آپکی مہربانی ہوگی آپ سارے کمنٹ لازمی پڑھا کریں اور سارے کمنٹ کے جوابات لازمی دیا کریں
@ranahamza34432 ай бұрын
مجھے یہ بھی بتائیں کہ ستمبر کے مہینے میں لاہور میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی یا پھر معمول سے کم بارشیں ہوں گی ؟
@weatherinfo86062 ай бұрын
Above normal rains expected in Lahore in September