Groove per or ak Details video kariya please ❤❤Loved From Bangladesh
@artlineeasyconstruction53046 ай бұрын
Zroor انشاء الله Jaldi he bnaon ga.
@adeelurrehman42048 ай бұрын
السلام علیکم جی سر اپ کو فین بجری جو زیرو سائز کی ہوتی ہے وہ والی استعمال کرنی چاہیے تھی یہ جانوروں پاؤں کو مسئلہ بنے گا کیونکہ یہ تھوڑی سی باہر نکل اتی ہے اور جانوروں کو مسئلہ بنتا ہے
@artlineeasyconstruction53048 ай бұрын
وعلیکم السلام جی محترم اپ کی یہ بات کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن ان چیزوں کو مدنظر رکھ کے ہم فلورنگ کا کام کر رہے ہیں اور یہ انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے متعلق جو ہمارے فارم کا کام ہے وہ ہو رہا ہے
@artlineeasyconstruction53048 ай бұрын
دوسری چیز جو پین ہوتی ہے وہ اس جگہ پر یوز کی جاتی ہے جہاں پر پانی کا استعمال کم ہو اور ان فلور پر تو تقریبا 24 میں سے 20 گھنٹے پانی چلتا رہتا ہے اس وجہ سے ان فلورز میں یہ کرش یوز کی جاتی ہے
@farmangondal-zq4fh6 ай бұрын
Sair please cast sakear foot sad please contact Whatsapp 03447520802
@1982rahimjavaid6 ай бұрын
Hello I need some advice regarding the groove frame, kindly share your number
@artlineeasyconstruction53046 ай бұрын
@@1982rahimjavaid mentioned in description. 03064819496