کمال یار کتنی پیاری زبان ہے سرائیکی اور بہت پیاری آواز بھائی کی
@IslamicLifeWithAli3 ай бұрын
یہ سر ائیکی نہی پنجا بی ھے بھا ئی۔
@Tea.is.fantastic.20193 ай бұрын
its old punjabi
@kissandost1m74118 күн бұрын
نہ ہی پینجابی ہے نہ ہی سرائیکی یہ بول پنجابی ڈائیلیکٹ میں جھنگوچی زبان ہے جو کہ اب ایک الگ زبان کے طور پر جانی جاتی ہے جھنگ, چنیوٹ, خانیوال, کچھ علاقہ ٹوبہ سمیت مظفر گڑھ تک یہ زبان بولی جاتی ہے , لیکن خانیوال , مظفرگڑھ والے اس میں سرائیکی لہجہ شامل کردیتے ہیں
@zareentarar77933 ай бұрын
واہ کمال بہت ہی خوبصورت اواز ایک سے بڑھکر ایک سونگ ..منصور ملنگی کی یاد تازہ ھوگئی ۔انکو بلاتے رہا 💖💝
@SohailKhan-th4fh3 ай бұрын
جب بن سکی نا بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے👑 حق ادا کردیا اپنے شہری ہونے کا 👍
@Arifjahazi3 ай бұрын
❤
@MuftiAbdurRahman-rd1ke2 ай бұрын
کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں
@MRasheedIqbal3 ай бұрын
مرشد والی رمز لکھنے اور خوبصورت پڑھنے پر افکار علوی اور محسن خان جتوئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
@AbdulSamad-d2c3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Dr.ZainulAbdeen-lb7lt3 ай бұрын
Imran khan 😍 ZindaBad Murshad humara
@Ali-youtube-63 ай бұрын
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا جب بن سکی نہ بات ہیر پھیر سے کتے لڑا دیے جنگل کے "شیر" سے❤️
@umerdraz12493 ай бұрын
Geo mohsan malangi toon starbn gia Mubarak hoy
@basharatmangral89943 ай бұрын
❤️❤️❤️❤️
@staramughal39823 ай бұрын
Kya sach kha ha
@shahzaibansar51283 ай бұрын
واہ
@AmanUllah-wq6nc3 ай бұрын
greattttt ❤ jeo 1000 saalll mare bhai MALANGI
@azeemmian6773 ай бұрын
جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دیے جنگل کے شیر سے. ....... کمال کر دیا تم نے اس شعر سے
@Harisshah-bg6sk3 ай бұрын
👌
@anafarhan53373 ай бұрын
Right
@mdg393 ай бұрын
Imran Khan se bat na bni to kutty lara dijy os se
@followersofmuhammadsaw19873 ай бұрын
Good ❣️🌟
@Balochzadi5863 ай бұрын
wah g wah
@badersadaqat3 ай бұрын
لا الہ الا الله محمد رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
@mohammadirfan3233 ай бұрын
❤
@MomhamadmMumtaz3 ай бұрын
ماشأاﷲ
@surajnayak273 ай бұрын
Aallah pocketmar tha...ticket black karta tha
@mmurtazashah75993 ай бұрын
@@surajnayak27 mah bap or tanatan na aache tarbiyat di ha. Taray 333 cror bagwanu or bagwatiyu k mutalik bohath kuch ha.agar ma leekhu to phar tuj ma or muj ma kay farak rahay ga. Sonch samij k comment kiya karo.
@ShahidRana-i5j2 ай бұрын
🎉 0:45 @@mmurtazashah7599
@amanatali-ch4jp3 ай бұрын
Junaid sir zakhmi Dil pe merham lha diya murshad ne
@QariShoukatAliGoatFarm-l8u2 ай бұрын
ملنگی صاحب جیو دل خوش کر دیا آپ نے مرشد مرشد ھے
@SadaqatAli-g3w3 ай бұрын
یہ شعر تباہی ہے تباہی۔۔ بہت سے کتوں کو جلن ہوئی ہوگی اس شعر سے۔۔ جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے ❤❤❤❤مرشد ❤❤❤❤
@ghulamhaiderdoger82193 ай бұрын
بہت پیارے مرید مرشد کی طرح ❤
@SyedghulamabbasShahg2 ай бұрын
واہ جی واہ کیا بات ہے ذیشان روکھڑی کا پتا کاٹ دیا محسن ملنگی نے بہت خوب 🎉🎉🎉🎉🎉
@qamarudin2633 ай бұрын
سپر سونگ ھے اللہ محسن خان کو سلامت رکھے❤❤❤
@imranm27853 ай бұрын
Kya bat ki k mansoor kehlwana unki olaad ka haq hy Ager hum sb b dosray ko haq denay lg jain to kya khobsorat bat ho gi
@MalikSajid-cx6im3 ай бұрын
ملنگی صاحب کا تو کوئی ثانی نہیں مگر جناب نے حق ادا کر دیا شاگرد ہونے کا واہ بہت خوب
@tariqma86903 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Shahidiqbal-oe4jd3 ай бұрын
sani ni wali kia jahilo wali bat ki hy
@MalikSajid-cx6im3 ай бұрын
@@Shahidiqbal-oe4jd tuj ko mere L ka pata he chotia insan jes ko attaullah Shafaulllah APNA ostad mante the tuj ko kia pata iske bary main
@nadeemshoukat84013 ай бұрын
شک نہیں استاد کا سکھانے کا حق ادا کر دیا
@BullhayShah753 ай бұрын
@@Shahidiqbal-oe4jd Ik-baal (one hair) is right 🤪
@anmollho65943 ай бұрын
آنکھوں سے پانی نہیں روک رہا۔ کُتّے لڑا دیے جنگل کے شیر سے Ilove Imran khan
@ShoukatAliImranKhanzendabad3 ай бұрын
King of world population Imran Khan zenda bad
@TanveerAhmad-yy4nk3 ай бұрын
Ab esko b utha len gy😂
@mohammadsiddiquejanjua82613 ай бұрын
True yar
@MadihaMatloob-c8m3 ай бұрын
Khan zinda bad
@MalikAjaz-re8uh2 ай бұрын
😢😢😢😢😢😢😢
@khawarshahzad96563 ай бұрын
افکار علوی صاحب آپ کی یہ غزل تاریخ کا حصہ بن چکی ہے شاید اس درجہ اعلی پائے کی نظم کئی صدیوں تک دوبارہ نہ لکھی جائے۔ کمال کمال بہت کمال ۔۔ محسن علی ملنگی صاحب بہت خوب صورت آواز ۔۔ خوب انصاف کیا ہے آپ نے 💖💖💞💞💞💞💖💖
@badersadaqat3 ай бұрын
لا الہ الا الله محمد رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
@badersadaqat3 ай бұрын
حسن حسین حق حق حق
@abdulhameed-fw1em3 ай бұрын
بہت خوب
@SabihaMahmood-i7i2 ай бұрын
❤❤❤❤
@ShamimKhan-og4tk2 ай бұрын
Beautiful
@iftikharhussain7373 ай бұрын
اللہ پاک حاجی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ سرائیکی زبان کا شناختی کارڈ تھے مرحوم۔
@AbdulSamad-d2c3 ай бұрын
❤
@MuhammadBasheer-n6y2 ай бұрын
بہت اچھا لگا ھم نے گزار دی فقیری میں زندگی
@riazahmadkhan37833 ай бұрын
Haaaayyyyyy...bahut khoobsoorat awaaaaz
@Greennature-12493 ай бұрын
مرشد پورے سونگ میں ایک ہی شعر تھا۔۔ جب بن نہ سکی کوئ بات ہیر پھیر سے۔ کتے لڑا دئیے جنگل کے شیر سے۔۔۔ بھائ کمال
@mansoorsial55003 ай бұрын
Kamal ki line ❤❤❤
@Explore8833 ай бұрын
Beshak
@ansarsargodha80793 ай бұрын
Love you Imran khan
@Dubai_short3 ай бұрын
Suchi pochain tu ase murshid ki waja se hum youtube py dekhny ay hain❤
@turkbirds46493 ай бұрын
"کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے" اس پہ جو تالیاں بجتی ہیں وہ سارے لوگ سمجھ گئے ہوں گے کس کے لیے بنی ہیں
@miramir51913 ай бұрын
Ahahaha Sahi kha yr
@NativePakistan3 ай бұрын
ایک ہی شیر ہے جس کا نام عمران خان ہے جس کے ڈر سے آئین تک بدل دیا گیا
@lubnaramal53213 ай бұрын
میاں محمد نواز شریف صاحب واحد شیر اور دلیر لیڈر۔۔ جن کو گرانے کے لئے ججز جرنیل جرنلسٹ گر گئے۔ لیکن میاں محمد نواز شریف صاحب آج بھی پاکستان کی سیاست کے واحد بادشاہ ھیں۔ الحمدللہ
@turkbirds46493 ай бұрын
@@lubnaramal5321 g asy he kutty usi ko bola ta
@SaleemYousaf-w6e3 ай бұрын
Pakistan ki shan Imran khan❤
@MuhammadIftikhar-c1m3 ай бұрын
Wa murshad wa Kamal batin hn apki
@umarfarooqtvcomewithme3 ай бұрын
Really really nice song and voice aj is show mein bhut achi ronaq lgi hai ❤
@khawarshahzad96563 ай бұрын
"کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے" اس پہ جو تالیاں بجتی ہیں وہ سارے لوگ سمجھ گئے ہوں گے کس کے لیے بنی ہیں💪💪🇧🇫🇧🇫🇧🇫💪💪
@SadaqatAli-g3w3 ай бұрын
مرشد تمہیں میرا سلام۔۔۔❤❤❤ سدا خوش رہو😊❤❤❤
@shiningstarsstories3 ай бұрын
kmal ka sher tha😂
@tanvirnaqvi33763 ай бұрын
Bilkul sahe 👍
@fazalkhokhar12143 ай бұрын
Absolutely 💯
@ahmadsameeh96403 ай бұрын
جنگل کا شیر تو جنرل عاصم منیر ہے اب کتے کون ہیں ؟ نشئی نیازی ؟ یا؟؟؟
@ShakeelBhatti-o8w3 ай бұрын
Wah g wah buhat hi Kamal❤❤❤❤❤❤❤
@TaqiKhan-h4k3 ай бұрын
کمال یار اللّٰہ تیری عمر دراز کرے ہسدے رہو تے وسدے رہو
@zulfiqarahmedkhan95553 ай бұрын
مُرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مُرشد اُسے تو ہم سے ہی فُرصت نہیں مِلی یہ شعر مِسنگ پرسن کی لیسٹ میں شامل ہوگیا ہے
@SyedFaheem-v9b3 ай бұрын
Wah g wah
@musertmusert96683 ай бұрын
Ye shair b aag lgane me apna sani nhi rkhta kmal ki poetry h❤❤
@NomanGaming79873 ай бұрын
G billul d chok ki jahil paidawar koi km to ni h
@PastorsamuelMasihofficia-et9pi3 ай бұрын
Wah Jee Wah Kia Baat hay Sada Salamat Raho
@ehsanelahi15323 ай бұрын
ALLAH Imran khan ko hamasha apne hifzoeman ma rakhe or kaamyabia day Ameen ❤️
@ahsansiddiquekhan84113 ай бұрын
واہ استاد واہ ۔۔چس آ گئی ❤
@Shah_zek3 ай бұрын
"کتے لڑا دیئے جنگل کے شیر سے" رب العزت، رب کعبہ کی قسم اس شعر پے بےاختیار ضبط ٹوٹ گیا 😢😭 اللہ سبحان و تعالٰی میرے مرشد میرے خانوں کے خان کو اپنی امان میں رکھے۔۔۔ آمین آمین آمین ثم آمین ❤❤❤
@rasheedarshad66093 ай бұрын
Bahoot khoob Allah murshad ki labi umer kartay amin
@nomikhan97463 ай бұрын
Allah pak murshid ko salamat rkhy
@AbdulSamad-d2c3 ай бұрын
Kia baat hay wah g wah zinda bad juniad saleem
@munabhai56313 ай бұрын
bahooot khooob, kiaa baat hai Murshad
@IrfanAli-qx5ge3 ай бұрын
Wa yaar Kiya bat he❤❤❤❤ good
@rizwanhaidar18363 ай бұрын
Mashallah bht he payri awaz ur khubsurt shari❤
@Aftab-d8g2 ай бұрын
Ik phul motiye tha mar ke jaga sonye. What a great singing by Musin Malangi, appreciated.
@syeed0903 ай бұрын
بہت خوب۔۔خوب سے خوب تر ۔ اللہ نگہبان جزاك اللهُ آمین
@ranairfan60413 ай бұрын
Great job Weldon Mohsin Bhai kamal
@taqibaloch14003 ай бұрын
Mohsin Bhai ap ki batein Kamal lgen ap bohat Pyar aur naik niyat sy milty Hain aur time dety Hain har bndy ko
@majidkhan-m6g4mАй бұрын
what a wonderful and remarkable poetry with beautiful voice of mohsin malangi.
@hurrairamadni60163 ай бұрын
کتے لڑا دیے جنگل کے شیر سے ۔۔۔۔ کیا بات ہے مرشد عمران خان زندہ آباد پی ٹی آئی ژندہ اباد ❤❤❤
@tanvirnaqvi33763 ай бұрын
Buhat acha kamal kar dia❤
@wasimeraj3 ай бұрын
یااللہ ہمارے مرشد کو کتوں سے رہائی دلا دے
@MohammadNajeeb-rx9vm3 ай бұрын
آمین ثم آمین🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@Dailyvlogs4youbehappy3 ай бұрын
Ameen
@shahidminhas50653 ай бұрын
بہت اندھے ایسے ھیں جسے وہ مرشد کہتے ھیں۔اصل میں وہ کتا ھے اور شیر پر چھوڑنے والے غدار جرنیل تھے
@SaleemKhan-du5dh3 ай бұрын
آمین یارب العالمین 🌹
@ShaziaRehman-uq9mq2 ай бұрын
Ameen
@MrLayaqet3 ай бұрын
Bahut umdha ❤❤
@mohammadafzal35263 ай бұрын
واہ واہ واہ جی واہ بہت ہی زبردست🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@SalalDehwar-c7lАй бұрын
Wha bhai Dil jheet Lia apnay
@QaiserMaqboolSheikh3 ай бұрын
MA SHA ALLAH great singer Junaid Vickey Sahib please bring him back please he is genious
@khawarshahzad96563 ай бұрын
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا خاموش رہ کہ ظلم کا حامی نہیں بنا مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز تھی مرشد ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا 💝💝💝💝💝💝💝💝
@wranglerRoy3 ай бұрын
کتے لڑا دتے جنگل دے شیر نال مرشد واقعی میں اَللّٰهُ سُبحَانَهُ وَتَعَالٰی کا شیر ہے