طارق بھائی اپنی زبان مین ویڈیو بہت اچھی لگتی ہے میانوالی کی جو مادری زبان ہے اسی میں ہی بنیا کریں ویڈیو بہت پیاری زبان ہے ہماری میں بھی خود نیازی ہوں اور آ پکی ہر ویڈیو بہت پیاری ہوتی ہے اللّه پاک آپ کو مزید کامیابی دے ❤❤❤
@Ahmedhashmi-e2b7 ай бұрын
Yar video saraiki ma banaya karo
@arshadfaiz80347 ай бұрын
❤❤
@QariKhalil-jj2nh7 ай бұрын
اردو میں نہ بنایاکرو وڈیو اپنی زبان ٹھیک ھے مزہ کرتی ھے