پیر سید قطب علی شاہ رحمت اللہ ءلیہ ایک کامل ولی اللہ اور ممتاز عالم دین ہین. اپ نے لوگون کی دینی تربیت کے لے کیء کتابین لکہی ہین تمام عمر دین کی تبلیع مین بسر کر دی. اپ کے مریدون کی تعداد لاکہون مین ہے. اللہ رب العزت انہین جنت الفردوس مین اعلی مقام عطا فر ماے امین داکتر عبدا لحی گرہ فتح شاہ