is trha k program k bht need hai. kash yai baten jo ap btate hain sb sunne walo k dil m utar jae. ameen summa ameen
@H.J.D.Ай бұрын
Dil pe asar karti he aap logo ki baate... 🥹 Need One more episode on this topic...🤌🏻
@bushrazaki3695Ай бұрын
ماشاء االلہ ہر پروگرام ایک سے بڑھ کے ایک ہے بس اللہ ہدایت کی توفیق دے آمین
@ahadkhan9195Ай бұрын
اللّہ تعالیٰ آپ دونوں کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mehboobellahi1884Ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ دونوں کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤
@ImranHafeez-ec6ee28 күн бұрын
Assalamualaikum ap dono ki umar me 💐ALLAH TA.AALA💐 barkat de aur isi tarha se khaloosey niat se achey achey aur islahi program karney ki tofeeq de jis se har sunney wala Banda kuch na kuch zaroor seekhta hai Jazak 💐ALLAH 💐 bohat Aala program hai aj ka aur moqey aur zamaney k hisab se bohat acha topic select Kiya hai
@mdsaddamhnvlog350125 күн бұрын
Masha Allah bht khoobsurat program allah aap logo ko salamat rakhe aameen
@sarahksang5134Ай бұрын
apse request hai k ap is topic ko r deeply next episode m bhi bayan kren. its very necessary qasim bhai
@khizarmalik1680Ай бұрын
Bohot khhoobsurat hazrat
@ahadkhan9195Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
@muhammadziaulhaq1065Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ھے۔
@FizaKanwal-k9kАй бұрын
Allah paak aap dono ko jazae khair dae
@FKUrduAudioBooks-rf9xm25 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
@ImranHafeez-ec6ee28 күн бұрын
Assalamualaikum Naeem butt sahib ki phatan wali bat me ne kafi martba suni hai Kamal ki bat hai
@AijazAhmed1417Ай бұрын
اس چینل سے دین حق کی تشہیر ہوتی ہے اور اس پروگرام کے انٹرو میں میوزک ہے جو کہ بلکل نامناسب ہے !
@AbdulBasit-i6d27 күн бұрын
اللھم انی اعوذبک من الکبر و الریاء و السمع و الخیانۃ
@Sehrish-vj7mdАй бұрын
Alhamdulilah
@motivatingquotes_078627 күн бұрын
Jazak Allah khair
@sarahksang5134Ай бұрын
paise k peeche log sb kch bhool chuke hain.😢
@rajarafeh129227 күн бұрын
جزاك الله خيرا وبارك الله فيك
@fatimashahid14Ай бұрын
اسلام علیکم🎁 To Both SIRS 💐
@zahidasultana417Ай бұрын
Jazakallah
@alishanansari9811Ай бұрын
Nice program
@keykamran600129 күн бұрын
Ameeen
@FKUrduAudioBooks-rf9xm25 күн бұрын
Ameen
@babarali-wc9oeАй бұрын
❤❤❤
@majeedbukhari1294Ай бұрын
Asalamalaikum wallah foolish people hijacked social media afsoos
@gulammohiuddin8831Ай бұрын
اس طوفان بد تمیز ی کا سبب حسب اور نسب کے تناسب میں فرق کا پیدا ہو جانا ہے جسکے وجوہات میں علم و اخلاق کا زوال اور رزق حرام کا عروج ہے۔
@LifewithArhamShehzadАй бұрын
Beshak
@aamsindhu7343Ай бұрын
❤
@Adf939Ай бұрын
میں شاہ صاحب اور بٹ سے دونوں سے معافی مانگتا ہوں اور آیندہ کوئی غلط کمنٹ نہی کرونگا نہ ہی سیاسی نہ ہی علماء پر😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@atifanbareen4052Ай бұрын
Please 🔹remove the background music 🔹put the comfortable chairs instead of decorative
@kiranjivani5174Ай бұрын
👍
@zahidasultana417Ай бұрын
But sb k ala aqlaq hin
@syedfarrukhhussain6368Ай бұрын
بنیادی طور پر پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں غیر ضروری اثر و رسوخ ہے۔ پاکستان میں فوج درحقیقت فوج سے زیادہ مسلح سیاسی جماعت ہے۔ یہ سارا ماحول فوج کا بنایا ہوا ہے، بنیادی طور پر آپ سب فوج کے پیدا کردہ ماحول کے بعد کے حالات پر بحث کر رہے ہیں۔ جبکہ آپ کو یہ بحث کرنی چاہیے تھی کہ ہم نے فوج کو یہ سب کرنے کی اجازت کیوں دی؟
@gulammohiuddin8831Ай бұрын
شاہ صاحب آپ کو مخاطب کرتے ہوے نعیم بھٹ صاحب کا یہ کہنا کے آپ نے میرے لیے جمعہ کا لیکچر تیار کر دیا غور طلب ہے ۔ گر آپ جمعہ کے قبل والے دن یعنی جمعرات کو ایسے موضوع پر اپنی گراں قدر محنت قوم کو عطیہ کریں تو یہ قوم پر آپکا احسان ہوگا ساتھ ہی خطیب جمعہ کو بھی نعیم صاحب کی طرح تقریر کا موضوع مل جائے گا جس سے ممبر کے ذریعہ ہندو پاک و دیگر ممالک کے لاکھوں نہیں کروڑوں مسلمان فیضیاب ہونگے۔ اسکے لیۓ تعلیم ، تربیت ، رسومات، اخلاق ،کردار ،احسان ،قربانی و درگزر جیسے مثبت یا پھر حسد ، کینہ ، غیبت ، نمایش یا تکبر جیسے منفی پہلو میں سے کوئ بھی ہو سکتا ہے ۔ معذرت کے ساتھ آپکا خیر اندیش