Bilkul true 6 mahine bad mere dowa qabol hogye alhamdulillah 1 mahina pora hote hein mojaze shoro howe❤
@faisalhassan36693 күн бұрын
کا آغاز اس درود 2025اور دعا کے ساتھ ❤ اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی رُوْحِ وَ قَلْبِ وَ جِسْمِ وَاِسْمِ وَ ذَاتِ وَ اٰلِ وَاَھْلِ بَیْتِ مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰى لَہٗ یااللہ۔ جب سے تونے کاٸنات بناٸی تب سے لیکر آج تک جتنی صدیا گذری ہیں ، جتنے سال گذرے ہیں، جتنے مھینے گذرے ہیں،جتنے ھفتے گذرے ہیں، جتنے دن گذرے ہیں، جتنی راتیں گذری ہیں، جتنے گھنٹے گذرے ہیں، جتنے منٹ گذرے ہیں، جتنے سیکنڈ گذرے ہیں ان سب کی تعداد کے برابر درود و سلام بھیج ہماری طرف سے اپنے پیارے حبیب ہمارے آقا حضرت سیدنامحمد ﷺ اور ان کی آل و اولاد پر❤❤ یااللہ۔جب سے تونے کاٸنات بناٸی ہے، تب سے لیکر آج تک جتنی تعداد میں تیرے فرشتوں نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں انسانوں نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں جنات نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں چرند و پرند نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں مچھلیوں نے درود پڑھا ہے، اس تعداد کے مطابق درود و سلام بھیج ہماری طرف سے اپنے پیارے حبیب ہمارے آقا حضرت سیدنامحمدﷺ اور ان کی آل و اولاد پر پر❤❤ یااللہ۔ جتنی تعداد میں تونے ابھی تک درود بھیجا ہے اور جنتی تعداد میں تو درود بھیجے گا اپنے حبیبﷺ پر ان سب درودوں کی تعداد کے برابر درود و سلام بھیج ہماری طرف سے اپنے پیارے حبیب ہمارے آقا حضرت سیدنا محمدﷺ اور ان کی آل و اولاد پر❤❤ اور اے میرے کریم و مھربان رب ۔ ان سب درودوں کی ہمیں دنیا میں بھی رحمتیں اور برکتیں عطا فرماٸیے اور قبر و حشر میں بھی ان تمام درودوں کی ہمیں رحمتیں اور برکتیں عطا فرماٸیے ان تمام درودوں کے صدقے ہماری بخشش فرمادیجۓ ہماری بےحساب مغفرت فرماٸیے ہم پر اپنا خاص رحم و کرم فرماٸیے ہمارے لیے خیر و بھلاٸی کا رحم و کرم کا معاملہ فرماٸیے ہمیں عزت و عظمت عطا فرماٸیے ہمیں صحت و عافیت عطا فرماٸیے ہمیں خیر کثیر اور رزق کثیر عطا فرماٸیے ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرماٸیے ہمارے نصیب اچھے فرمادیجۓ ہمارے مقدر چمکادیجۓ ہماری مشکلات آسان فرماٸیے ہماری پریشانیاں دور فرماٸیے ہمیں بیماریوں سے شفا اور حفاظت فرماٸیے جن کے رشتہ نہیں ہوتے اچھے رشتہ ان کے مقدر بنادیجۓ بےاولادوں کو نیک و صالح اولاد عطا فرماٸیے ہمارے بچوں کو نیک و فرمانبردار بنادیجۓ ہمارے بچوں کو ہرامتحان میں کامیابی عطا فرماٸیے ہمیں اور ہمارے بچوں کو برے لوگوں کی صحبت سے شریر شیطان شریر جنات اور شریر انسانوں کے شر سے محفوظ فرماٸیے ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو اپنا فرمابردار بندہ بنا دیجۓ ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو اپنے حبیبﷺ کا سچا عاشق اور غلام بنا دیجۓ ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو محبت ادب اخلاص تعظیم و توجہ کے ساتھ کثرت و درود سلام پڑھنے والا بنا دیجۓ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ یااللہ اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے تمام درود پاک پڑھنے والوں کو سینکڑوں سکھ❤ کروڑوں کامیابیاں❤ اربوں عزتیں❤ کھربوں خوشیاں❤ اور بیشمار برکتیں عطا فرماٸیے❤ آمین ثم آمین یاارحم الراحمین بحق محمد ﷺو آل محمد ﷺ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَسَلَّمْ Talibe dua aur PORY UMMATE MUHHAMMADIA SALAL LAHO ELEHEY WA ALEHEY WASALAM KAY HAQ MAY...
@zoha101142 күн бұрын
درود ابراہیم میں نے بھی پڑھنا شروع ہوا اور میرے ساتھ بھی کچھ ایسے ہی واقع ہوئے ہیں میرا مسئلہ کچھ اور تھا اور اس سے ہی واقعات ہوئے تھے حج کی باتیں میں سوچ رہی تھی میرا ہی ساتھ یہ کیا ہوگا اگے اپ کی ویڈیو میرے سامنے اگئی❤