Mashallh sbhallh allahll Allah Allah blessed brothers get ready for Pakistan love you blessed
@maliklatif4059Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے آمین
@MuhammadWakeel-tv1thАй бұрын
❤❤❤
@amjadsaeed3511Ай бұрын
💚
@decorativebynaveednaveed5192 ай бұрын
Subhan allah
@WajidAli-ig9ie2 ай бұрын
Subhan Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@chzafariqbal3348Ай бұрын
*🌹🌸🌺اللّٰہ رب العالمین اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌺٭🌸🌹 ٭🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ ٭🌹🥀 ٭🌹اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🌹🥀٭
@MuhammadRafiq-t1hАй бұрын
غضب کیا تیری یاد نے مجھے آ لیا ھے نماز میں میرے وہ بھی سجدے قضاء ھوے جو ادا ھوے تھے نمز میں
@HasanjanJanhasan-x5wАй бұрын
Ye hooy NAT dard waly
@ShaheNaqshaband2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rehmatshah8681Ай бұрын
Bohut khoubsourat and Dil naheen Awaz. G yeh he tareeka Naat parhna ka. SADA Khush raho. AMEEN
@Mohsinrazaawan2 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@muhammadtaufique1627Ай бұрын
اس نعت میں دو اشعار ایک اگ والا اور دوسرا ستایا والا دونوں اصلاح طلب ہیں۔
@usmannaveed3566Ай бұрын
جزاک اللّٰہ خیرا بھائی جان علماء کرام سے بھی میں وضاحت پوچھ لوں پھر درست کرتے ہیں آپ کی محبت کا بہت شکریہ 🥀
@umarabbas3909Ай бұрын
عام فہم انسان بھی جانتا ہے کہ یہاں اگ سے مراد عشق رسول ہے، اور ستایا سے مراد کہ نماز تو اللہ کیلئے ہے لیکن یاد آپ کی آتی ہے اس عمل میں بھی، کچھ الفاظ under studd ہوتے ہیں جنکے عرف سے ہر انسان باخبر ہوتا ہے کہ کس معنی میں لیا جا رہا ہے
@usmannaveed3566Ай бұрын
@umarabbas3909 جی جی بلکل درست فرمایا آپ نے
@SyedGellani-k4iАй бұрын
HaZor ye complete Kahan se sun salty hyn
@usmannaveed3566Ай бұрын
تھوڑی دیر تک اپلوڈ ہو جائے گا چینل سبسکرائب کر دیں میہربانی
@muhammadabubakar49562 ай бұрын
کیا نام ہے ان کا جو نعت شریف پڑھ رہے ہیں
@usmannaveed35662 ай бұрын
صوفی سخاوت علی نقشبندی
@muhammadabubakar49562 ай бұрын
جزاک الله @@usmannaveed3566
@abdulhameed447528 күн бұрын
Ma Sha Allah, bahut umda Kalam, lajawab adaigi, be misal Andaz. Naatkhawan ka name koi Bhai bta Sakta hai? Admin ko caption me wazeh likhna chahye...
@usmannaveed356628 күн бұрын
جی بہت شکریہ 🥀 جزاک اللّٰہ خیرا واضح ہی لکھا ہے : صوفی سخاوت علی نقشبندی صاحب
@abdulhameed447524 күн бұрын
Jazak Allah barey Bhai @@usmannaveed3566
@akhtarshad394924 күн бұрын
ye taleem Rasool Allah nahen daay k gaee that wo Quran suna samjhay k gaee thay😊Qawal nahen chor gaee en sab ko Qayamat k din Jawab Dena hu ga k kis ne enhean es kaam pe Lagaya Heeen Haannn Hannnn .Kya samjhay???
@AbdulrehmanMeer-u7t19 сағат бұрын
یہ اپلوڈ کرنے والے کا قصور ھے.کہ اس نے عنوان غلط لکھا...دیکھنے والے کو دھوکا دیا...مگر الحمدو للہ بیان بہت خوبصورت اور سبق آموز ھے..حضرت صاحب کو اللہ سبحانہ تعالی دونوں میں عزتیں اور کامیابیاں عطا فرماۓ..آمین.پلیز جو عنوان ھو اس سے ای بیان اپلوڈ کریں...اس کو آپ فکر آخرت سے بھی اپلوڈ کرسکتے تھے..یا ..
@usmannaveed356618 сағат бұрын
میں انتہائی معزرت خواہ ہوں جناب اگر آپ کی آزاری ہوئی ہے تو میں اپنی غلطی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں علماء کرام سے مشورہ کر کے بہت شکریہ آپ کا