شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@robbykiller2323 Жыл бұрын
Allah Ghamdi saab ko sehat tandrusti aur lambi umar ataa karay…he is a true blessing
@samsungfonee136811 ай бұрын
❤❤❤ماشاءالله جزاک الله جناب جاوید احمد غامدی صاحب اینڈ حسن الیاس صاحب ❤❤❤خان احمد سرا ے عالمگیر ❤❤❤
@DawnEditorials786 Жыл бұрын
Allah Ghamdi sahib ko sehat-o-tandrusti wali lambi umer ata farmaye aur un ki khidmat ko qabool kre .Ameen
@SHIFAFOUNDATION-b9y Жыл бұрын
well said ghamidi sahib hafiza ullah.
@yasirnisar330011 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@muhammadzarif8913 Жыл бұрын
سیر حاصل گفتگو
@WaqarAhmad-sy1uq Жыл бұрын
❤❤❤ Maashaallah
@SaqibAli-1989 Жыл бұрын
جزاک اللہ
@Faridahmed19 Жыл бұрын
JazakAllah❤
@AzaanAhmed-u7k Жыл бұрын
Apne ap ko hamesha ek talib e ilm hi khna chahye chahe kitni bhi degrees hon kyun ke sb se ILM wali zaat Allah talah ki zaat hai ❤. Aur wo khud khta hai apne bare main yai. To kbhi insaan main garoor peda nahi hoga.
@MuhammadArif-sj8bm Жыл бұрын
❤❤❤
@syedzia111 ай бұрын
I am in the second year of darse nizami and i fully agree with Ghamidi Sahab
@WaqarAhmad-sy1uq Жыл бұрын
ہماری بھی رائے یہی رہی باقی محفل اور مختلف سیاق وسباق میں باتیں ہوتی رہتی ہیں آج عمدہ بات کر دی
@mohdabduljaleel01 Жыл бұрын
THANX
@shinwarighous7578 Жыл бұрын
قرآن کے حوالے سے تمام اہل علم کی آراء کے علاوہ مجھے غامدی صاحب کا نظریہ بھی درکار ہے، برائے مہربانی اس مسئلہ کو واضح کریں۔
@sheralam92011 ай бұрын
غامدی صاحب کا مکتبہ فکر وہی ہے جو امام حمید الدین فراہی اور ان کے شاگرد امین احسن اصلاحی کا ہے۔ آپ کے مطابق قرآن اللہ کے آخری پیغمبر کی اپنی امت پر اتمام حجت کی سر گزشت (داستان) ہے۔ مکتبہ فراحی کے طریقے پر قرآن کو سمجھنے کیلئے جو مبادی اور اصول درکا ہیں ان کا مختصر تعارف امین احسن اصلاحی کی کتاب (مبادی تدبر قرآن) میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ امام حمید الدین فراہی کے صورۃ فیل وغیرہ کے ترجمہ و تفسیر سے بھی ان کے کام کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ ان کے pdf انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔
@HassamAlizai11 ай бұрын
Please tell where can we access Ghamidi sb's critique on Dars e Nizami?
@kamrankg526611 ай бұрын
یعنی اس کا مطلب ہے غامدی صاحب کے بارے میں اس طرح کے الفاظ استعمال کیے جاسکتے ہیں
@asiaraza7131 Жыл бұрын
السلام علیکم وہ کونسی کتاب ہے ؟جہاں یہ سب نظام تعلیم جو استاز صاحب نے فرمایا ہے وہ ہمیں لکھا ملے گا ؟ شکریہ
@nazimkhan-mk4bk Жыл бұрын
In which book,article Ghamidi sb mentioned details of syllabus for modern deen taleemi system?
@britlang Жыл бұрын
Asak. Please give an attentive ear to my concern. My fear is obvious, as proved by history that if you preach Islam as to school of thought rather than deen of Allah it will create competition and will give rise to another fiqr. I mean it should not in any mean becomes a GHAMDI SCHOOL OF THOUGHT. and if it then the whole mission will fail. May Allah give you good health and hidaya.
@DarulMehan888 Жыл бұрын
Interpretation of deen is related to people that why we say Deen e Ibrahim or Deen e Muhammadi. I think it's normal. Deen of Allah is represented by people Nabi or Ghair -Nabi. God will not descent down to explain his Deen Himself.
@KF-786 Жыл бұрын
I agree. Like to add that the people running the Ghamidi centre, social media, apps etc. are excessively promoting his personality. His name and photos are everywhere. This is hurting his message. Please take note.
@mud1989 Жыл бұрын
Bhai, jab aadmi ke naam se school of thought ban jaaye to problem nahi hay. Asal masla waha payda hota hay ke aadmi ko ghalat maanney se koi tayyaarbnahi hay.
@rafaqathussain5374 Жыл бұрын
خود غامدی صاحب کا یہ فہم دین براڈ بیس ایجوکیشن کے نتیجے میں ڈیویلپ ہوا ہے۔ استاد محترم خود اپنی بات کا مجسم نمونہ ہیں۔ اللہ جزا خیر عطاء فرمائے آمین ❤
@shinwarighous7578 Жыл бұрын
صاحب قرآن، احادیث اور اکثر علماء کی باتیں تو ہماری سمجھ میں آتی ہیں، لیکن غامدی صاحب کی تقریر پوری طرح سمجھ میں نہیں آتی؟ کیا غامدی ذہنی مریض ہیں؟ یا ان کے الفاظ کو سنسر کیا جاتا ہے۔ میں ایک پڑھا لکھا آدمی ہوں اور قرآن فہمی کے بارے میں روزانہ یوٹیوب کے ذریعے علماء کی آراء سنتا ہوں، ان کی تمام باتیں سمجھ میں آتی ہیں، لیکن اکثر غامدی صاحب کی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔
@faridahmadkhan35378 ай бұрын
جناب محترم خود کو اور زمانے کو قرآن اور اسلام کے مطابق ڈھالنے کے بجائے قرآن اور اسلام کو تبدیل کرنے کی ناکام کوشش نا کریں بصورت دیگر یہ مرزا ثانی کی دوسری ناکام کوشش سمجھیں جا سکتی ھے
@shinwarighous7578 Жыл бұрын
میں ایک پڑھا لکھا آدمی ہوں اور قرآن فہمی کے بارے میں روزانہ یوٹیوب کے ذریعے علماء کی آراء سنتا ہوں، ان کی تمام باتیں سمجھ میں آتی ہیں، لیکن اکثر غامدی صاحب کی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔
@faheem054711 ай бұрын
کوئی بات نہیں آپکا علمی اطمینان جن علماء پر ہے اسکے مطابق عمل کریں اور سب سے اہم بات اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔