No video

Darul Sehat Hospital and LCMD protest demonstration against the Indian in Occupied Kashmir.

  Рет қаралды 125

Darul Sehat Hospital

Darul Sehat Hospital

Күн бұрын

5 February 2024 | Darul Sehat Hospital and LCMD protest demonstration against the Indian in Occupied Kashmir.
کراچی (5 فروی 2024)
کراچی۔گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال و لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسری کے تحت مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کراچی۔مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجتی
کراچی۔ احتجاجی مظاہرے میں ڈاکٹرز، میڈیکل و ڈینٹسری کالج کے طلباء و طالبات، نرسنگ اسٹاف اور انتظامی عملے کی شرکت
مظاہرے کی قیادت پرنسپلز کالج آف ڈینٹسری پروفیسر ڈاکٹر نوید رشید قریشی، پرنسپل کالج آف میڈیسن پروفیسر ڈاکٹر راشد نسیم خان اور جی ایم برگیڈیر بشارت نے کی۔
اس موقع پر چیئرمین دارالصحت ہسپتال و لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسری کراچی عامر ولی الدین چشتی اور وائس چیئرمین دارالصحت ہسپتال و ایل سی ایم ڈی ڈاکٹر علی فرحان رضی بھی موجود تھے۔
اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی عوام سےیکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں پلے کارڈز و بینر اٹھا رکھے تھے جس میں کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے سمیت مختلف نعرے درج تھے، اسکے علاوہ شرکاء نے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔
واک سے خطاب کرتے ہوئے عامر چشتی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا جس پر ہندوستان زبردستی قابض ہے اور کئی دہائیوں سےوہاں کےمسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں۔انسانی حقوق کی پامالی پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی مستقل خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے۔اقوام متحدہ کی قرارداد وں کو بھی ہندوستان پس پشت ڈال کر کشمیر کو اپنے اندر ضم کرنے کی سازشوں میں مصروف عمل ہے جبکہ اس حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی اس معاملے کو مزید سنگین حالات کی جانب دھکیل رہی ہے۔
اس موقع پر وائس چیئرمین دارالصحت ہسپتال و ایل سی ایم ڈی ڈاکٹر علی فرحان رضی نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی جدوجہد کے ساتھ ہیں اس لیے حکمرانوں کو بھی عوامی جذبات اور امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ و عملی کوششیں کرنی چاہیں اور اس مسئلے کو موثر سفارتکاری کے ذریعے عالمی طور پر اجاگر کرنا چاہیے تاکہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق اس مسئلے کو حل کیا جا سکے۔ بھارت عالمی مبصرین کو بھی کشمیر میں داخلے سے روکے ہوئے ہے، اس پر امریکا اور مغرب کی خاموشی معنی خیز ہے-
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے نے ریاست جموں و کشمیر میں تشویشناک صورتحال پیدا کر دی ہے، بھارتی فورسز کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے میں ناکام رہنے پر پاگل پن کا شکار ہے اور بھارتی افواج آئے روز بے گناہ کشمیریوں کو قتل کررہی ہے۔
مظاہرہ کے موقع پردارالصحت ہسپتال کے ڈاکٹرز،طلبہ و طالبات نے کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی اور کشمیر ہندوستان کے تسلط سے آزاد ہو کر پاکستان بنے گا انشاءاللہ
#dsh #care #trending #health #kashmir #kashmirdairies

Пікірлер
Inauguration Ceremony Speech | Pediatric Ward, NICU, & PICU
4:17
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 1
Jammu Kashmir Polls: PDP, PC Announces Candidates
5:12
Kashmir Life
Рет қаралды 3,1 М.
❌Разве такое возможно? #story
01:00
Кэри Найс
Рет қаралды 3,7 МЛН
Prank vs Prank #shorts
00:28
Mr DegrEE
Рет қаралды 10 МЛН
Zombie Boy Saved My Life 💚
00:29
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 27 МЛН
Darul Sehat Hospital Launched New Trauma & Emergency Center.
1:51
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 331
Prof  Dr  Syed Jamal Raza
1:09
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 16
Dr. Syed Muhammad Azfar | Orthopedic Surgeon, Sports Medicine Specialist
1:12
Daurl Sehat Hospital OPD
0:31
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 222
Darul Sehat Hospital 24/7 Emergency Department
0:48
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 294
Lucky Draw | Hajj Winner, Imran Khan | Security Guard
0:31
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 101
❌Разве такое возможно? #story
01:00
Кэри Найс
Рет қаралды 3,7 МЛН