No video

Darul Sehat Hospital and Liaquat College of Medicine and Dentistry protested for Kashmiri Muslims

  Рет қаралды 68

Darul Sehat Hospital

Darul Sehat Hospital

Күн бұрын

Darul Sehat Hospital and Liaquat College of Medicine and Dentistry protested for Kashmiri Muslims
کراچی (27 اکتوبر 2023)
کراچی۔گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال و لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسری کے تحت مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ و احتجاجی مظاہرہ
کراچی۔مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجتی
کراچی۔ یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے میں ڈاکٹرز، میڈیکل و ڈینٹسری کالج کے طلباء و طالبات، نرسنگ اسٹاف اور انتظامی عملے کی شرکت
مظاہرے کی قیادت پرنسپلز کالج آف ڈینٹسری پروفیسر ڈاکٹر نوید رشید قریشی، پرنسپل کالج آف میڈیسن پروفیسر ڈاکٹر راشد نسیم خان اور جی ایم برگیڈیر بشارت نے کی۔
اس موقع پر چیئرمین دارالصحت ہسپتال و لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسری کراچی عامر ولی الدین چشتی اور وائس چیئرمین دارالصحت ہسپتال و ایل سی ایم ڈی ڈاکٹر علی فرحان رضی بھی موجود تھے۔
اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی عوام سےیکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں پلے کارڈز و بینر اٹھا رکھے تھے جس میں کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے سمیت مختلف نعرے درج تھے، اسکے علاوہ شرکاء نے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔
یوم سیاہ کشمیر واک سے خطاب کرتے ہوئے عامر چشتی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا جس پر ہندوستان نے لاکھوں غاصب افواج کے ذریعے زبردستی قابض کیا ہوا ہے اور کئی دہائیوں سےوہاں کےمسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں۔انسانی حقوق کی پامالی پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی مستقل خاموشی نہ صرف قابل غور ہے بلکے ایک سوالیہ نشان بھی ہے۔اقوام متحدہ کی قرارداد وں کو بھی ہندوستان پس پشت ڈال کر کشمیر کو اپنے اندر ضم کرنے کی سازشوں میں مصروف عمل ہے جبکہ اس حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی اس معاملے کو مزید سنگین حالات کی جانب دھکیل رہی ہے۔
اس موقع پر وائس چیئرمین دارالصحت ہسپتال و ایل سی ایم ڈی ڈاکٹر علی فرحان رضی نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیر بھائیوں کی جدوجہد کے ساتھ ہیں اس لیے حکمرانوں کو بھی عوامی جذبات اور امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ و عملی کوششیں کرنی چاہیں اور اس مسئلے کو موثر سفارتکاری کے ذریعے عالمی طور پر اجاگر کرنا چاہیے تاکہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق اس مسئلے کو حل کیا جا سکے۔ بھارت عالمی مبصرین کو بھی کشمیر میں داخلے سے روکے ہوئے ہے، اس پر امریکا اور مغرب کی خاموشی بھی معنی خیز ہے، مغربی ممالک میں جہاں جانوروں کے حقوق کا بھی خیال کیا جاتا ہے اور ان کے بھی حقوق ہیں جبکہ وہی ممالک مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر مظالم کو دیکھ کر آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے نے ریاست جموں و کشمیر میں تشویشناک صورتحال پیدا کر دی ہے، بھارتی فورسز کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے میں ناکام رہنے پر پاگل پن کا شکار ہے اور بھارتی افواج آئے روز بے گناہ کشمیریوں کو قتل کررہی ہے۔
مظاہرہ کے موقع پردارالصحت ہسپتال کے ڈاکٹرز،طلبہ و طالبات نے کشمیری عوام سے یکجہتی کے لئے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی اور کشمیر ہندوستان کے تسلط سے آزاد ہو کر پاکستان بنے گا
📞 𝗙𝗼𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁, 𝗣𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝗰𝗮𝗹𝗹:
UAN: 111-300-999
📍 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗨𝘀: ST-19, Block -15, KDA Scheme 36, Gulistan-e-Jauhar. Karachi, Pakistan near Jauhar Chowrangi.
🌐 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗪𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲:
dsh.com.pk
#DSH #kashmiri #kashmir #kashmirtourism #kashmir #rally #blackday

Пікірлер
Inauguration Ceremony Speech | Pediatric Ward, NICU, & PICU
4:17
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 2
Jammu Kashmir Polls: PDP, PC Announces Candidates
5:12
Kashmir Life
Рет қаралды 3,1 М.
白天使选错惹黑天使生气。#天使 #小丑女
00:31
天使夫妇
Рет қаралды 14 МЛН
Joker can't swim!#joker #shorts
00:46
Untitled Joker
Рет қаралды 40 МЛН
Incredible Dog Rescues Kittens from Bus - Inspiring Story #shorts
00:18
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 27 МЛН
Darul Sehat Hospital Launched New Trauma & Emergency Center.
1:51
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 331
Dr. Syed Muhammad Azfar | Orthopedic Surgeon, Sports Medicine Specialist
1:12
Daurl Sehat Hospital OPD
0:31
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 222
Lucky Draw | Hajj Winner, Parveen Akhter | Ward Girl Nursing
0:31
Darul Sehat Hospital
Рет қаралды 357
白天使选错惹黑天使生气。#天使 #小丑女
00:31
天使夫妇
Рет қаралды 14 МЛН