اللہ تبارک وتعالیٰ اس اعظیم ادارے کی نگہبانی فرماے اور اللہ اسکی خدمات قبول فرماے
@NasimKhan-rb5vo2 жыл бұрын
মাশাল্লাহ
@abdulhafeezkhan40082 жыл бұрын
Mashallah bahut khoob
@امہانیعبداللہ-ص9ب Жыл бұрын
زبردست ماشاءاللہ ✨✨✨
@NasimKhan-rb5vo2 жыл бұрын
آپ کے زبان و الفاظ سے علم و ادب کی چاشنی ٹپک رہی ہے مزید یہ کہ آپ نے دارالعلوم ندوۃ العلماء کی تاریخ کو بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں بیان کیا ہے اس لیے میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ آپ نے دریا کو کوزے میں سمو دیا ❤️ اللہ مزید ترقی و کامیابی سے ہم کنار کرے
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
آمین اللّه آپکو خوش و خرم رکھے
@rashidakhan12992 жыл бұрын
Mashaallha bahut khoob💞
@shamsulhasan38472 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
شکریہ 😊
@welfareforhumanbeings28792 жыл бұрын
منور حبیبی استمر علی الفیدھات. اخوک اویس الندوی
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
شكرًا اخي العزيز 😍إن شاء الله أنا أحاول متابعة الفيديو. لا تنسٰني في دعاءك الصالحين
@arrahman51452 жыл бұрын
Mashaallah.... 💞
@hobibahmed13592 жыл бұрын
Mashallah Umda bolke behtarin andaaz o lehze se Muktsar tarikh. Allah aapko jaza e kher de Ghe chah raha hai nadwa ko jaane ki! abhi ticket kar liya 26 tarikh ko inshallah jarur nadwa ko dekhunga.... Ummed hai aap apni is azeem ahem kam ko majid chalange 🤩
@mdqadir73202 жыл бұрын
Bhut hi khoob surat
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
آمین اللّه آپکو خوش و خرم رکھے
@mdanzarrabbani1432 жыл бұрын
گنجینہ فضل حق رحمانی جس نے بلند اسلام کیا دانشکدہ شبلی جس نے پھر ذوق سخن کو عام کیا وہ بزم سلیمانی جس نے تحقیق و نظر کا کام کیا انفاس علی ندوہ کا جہاں میں نام کیا
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️
@Islamicchannle2 жыл бұрын
Mashaallah
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
جزاک اللّه 😊
@chsaquiblatafat51342 жыл бұрын
Masah Allah Bhut khub
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
jazakallah😊
@quransunnahofficial68182 жыл бұрын
Mashallah
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
shukriya ❤
@ahmadghazi70172 жыл бұрын
Di khus ho gya
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ مزید دعاؤں کی درخواست ہے 😊
@aribaarham35322 жыл бұрын
ہائے کیا جولانی ہے آپکے اشہب قلم میں اور کیا کیف و تموج ہے آپکی آواز میں اور کیا سحر طرازی ہے آپکے مضمون میں ایسا لگتا ہے کہ کوئی لغت کا کوہ گراں اپنی زبان کو جنبش سخن دے رہاہے اور بادل ہیکہ گھونگھٹ بن کر سننے والوں کی چشمک زنی کر رہی ہے رب عزوجل مزید ترقی سے سرفراز فرمائے آمین
@adnanasadiofficial23492 жыл бұрын
آپ کا بے حد ممنون و مشکور ہوں کہ آپ میرے ٹوٹے پھوٹے بے سر و پا کے الفاظ پر قیمتی و مفید کن کمینٹ کرتے ہیں اور الفاظ و لغت کے بحر قلزم میں غوطہ زنی کرکے نادر و بے نظیر الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں جسے حل کرنے کے لئے مجھ جیسے کم علم کو بادل ناخواستہ الماری میں رکھی گرد آلود کتابوں کی ورق گردانی کرنی پڑتی ہے جو میرے لیے کافی نفع بخش ثابت ہوتا ہے امید ہے کہ آپ اسی طرح مجھ جیسے ناخواندہ طالب علم کے بنجر و بے آب و گیاہ سینہ پر علم و ادب کی بوندا باندی کرکے سیراب کرتے رہیں گے اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے
@blackbamboo69812 жыл бұрын
اتنی ثقیل الفاظ کے استعمال سے یہ تو پتہ چلتا ہے کہ آپ کو اردو ادب پر عبور حاصل ہے مگر عوام الناس کے لئے یہ کچھ زیادہ ہی ثقیل ہے ۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ ہلکے پھلکے انداز اختیار کریں۔ برا لگے تو معافی چاہتا ہوں۔