ما شاء اللہ سبحان اللہ صلى الله عليه واله واصحابه وسلم
@feisalwani21609 күн бұрын
❤❤
@azlalkhan7868 күн бұрын
Namaj me jalsa me rukna bhul kar khade ho jay to fir kya kare agar sajda say pahale yaad aa jay to fir wapis laute ya nahi
@afnanhussain48693 күн бұрын
Orto ka Chadar KY Ander sy hi niyat KY lye hath uthana lazmi hai ya wo chader KY Bahar Nikal kr bhi niyat kr skti Hain plz Roshni farmay ga
@FardeenKhan-iu5bj9 күн бұрын
Jyada Tej hansna kaisa hai Isla kar dijiye
@NajmaAshraf-rs1mu8 күн бұрын
دادا کی جائیداد میں یتیم پوتے پوتیوں کا حصہ ہے جبکہ دادا کا انتقال ہو چکا ہے اور چچا اور پھوپھیاں حیات ہیں اور پوتے پوتیاں بھی سب بالغ ہیں رہنمائ فرمائیں
@HashimMachi9 күн бұрын
مفتی صاحب ! میرا نام داؤد اقبال ہے اور میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ میرے بنیان میں بہت خون لگا ہے کیونکہ میرے کمر میں خارش کا مسئلہ ہے اور میں نے فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، اور عشاء پڑھے ، تو کیا شرعی حکم ہے ؟ کہیں مجھے نماز دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں ؟ جزاک اللّٰہ ! آپ کا مشکور داؤد اقبال ❤❤❤