2 clip banaya jaye to bahtar tha alag alag topic par
@AbdulKareem-p4e5 күн бұрын
مدرسہ میں پڑھے لکھے عالم بھی میبر پر کھڑے ہونے والے بھی بڑے بڑے گناہ کرتے ہیں تو ایسے لوگوں کا کیا کیا جائے
@abdal-barr815818 күн бұрын
بہت اچھا، ترنم راگ اور یہ طرز خطابت بھی اچھا نہیں ہے ۔ مگر ایک کام ضروری کرنا پڑیگا ۔۔۔ وہ یہ کہ ہر فارغ مدرسہ وجامعہ کو عالم بھی نہیں کہہ سکتے ۔ بہت سے فارغین، ترجمہ عبارت بھی صحیح نہیں کرسکھتے ۔ حدیث یا عربی عبارت کو نہں سمجھا پاتے ۔ تو علم کا کسی مدرسہ سے خاص کر ا یہ بھی ایک بہت بڑی غلطی ہے ۔ دوسری بات ۔ نوجوان جو دین پر وقت لگا کر علماء کے پاس پڑھتے ہے پھر چاہے مدرسہ بھی نہ جاے ۔۔ ان کی بہت صلاحیت ہوتی ہے اگر چہ فتوی وہ نہیں دیگا نہ اس کے لیے جائز ہے۔ مگر اس کو دین پڑھنے کی طرف مائل کرکے پھر ۔ چھوڑ دیتے ہے ۔۔۔ دوسری بات اعط کل ذی حق حقہ ۔۔ اسکی تعمیم نہیں ہوگی ۔ واللہ اعلم