Darya e Ravi mei Darbar Daryaft, Dekhnay k Liye Anay Walo Ka Rush Lag Gya

  Рет қаралды 1,254,627

Daily Pakistan Global

Daily Pakistan Global

Күн бұрын

دریائے راوی میں دربار دریافت
دیکھنے کے لیے آنے والوں کا رش لگ گیا

Пікірлер: 5 900
@user-jq4kg7lp3j
@user-jq4kg7lp3j 4 жыл бұрын
*اور جن لوگوں کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بنا سکتے اور وہ خود مخلوق ہیں۔بے جان ہیں ،زندہ نہیں اور ان کو خبر نہیں کہ وہ( مردے) کب اٹھائے جائیں گے* *(سورۃ النحل 20-21)*
@casuallifestyle4324
@casuallifestyle4324 4 жыл бұрын
Khuda hidayat dy jahilon ko
@khurams3
@khurams3 4 жыл бұрын
g g beshaq QUARAN E HAKEEM may jo b baat hay 100% haq sach baat hay. us k ilawa sab shobde bazi air dokha farad jhooth hay sirf aur sirf. aur ye wrong number hay. yaha se paani le kar choti choti bottles may bar ker hospital may pohnchaya jaey aur vaha se doctors ko baga diya jaey. what a nonsense. agar mera kabhi yaha jana hua aur agar mujhe kabhi moqa mila to sab se pehle may sollar pannel he uthaa ker le jao ga. wo kiya kisi ko andhero se nikaal sakta hay ya kuch day sakta hay jisko k hud roshni ki zarurat hay. sirf chrso ka adda hay ye aur kuch nahi. and aik baat clear ker du may ALHAMDULILLAH sunni muslim hu. aur mere par koi fatwa na lagaey. agar lagana hua to samne bula lena.
@BusinessCoachLahore
@BusinessCoachLahore 4 жыл бұрын
@@khurams3 bikul theek kha apnay
@junaidsheikhattari6925
@junaidsheikhattari6925 4 жыл бұрын
{ وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اور اللّٰہ کے سوا جن کی یہ لوگ عبادت کرتے ہیں ۔} مُستند مفسرین نے اپنی تفاسیر میں اس آیت میں مذکور لفظ ’’ یَدْعُوْنَ ‘‘ کا معنی ’’ یَعْبُدُوْنَ ‘‘ یعنی عبادت کرنا لکھا ہے جیساکہ ابو سعید عبداللّٰہ بن عمر بیضاوی، امام جلال الدین سیوطی، ابو سعود محمد بن محمد اور علامہ اسماعیل حقی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں ’’ اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ جن معبودوں کی کفار عبادت کرتے ہیں۔ ( تفسیر بیضاوی، النحل، تحت الآیۃ : ۲۰، ۳ / ۳۹۱، جلالین، النحل، تحت الآیۃ : ۲۰، ص۲۱۷، ابو سعود، النحل،تحت الآیۃ :۲۰،۳ / ۲۵۶، روح البیان، النحل، تحت الآیۃ : ۲۰، ۵ / ۲۳-۲۴ ) علامہ اسماعیل حقی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کے لفظ ’’ یَدْعُوْنَ ‘‘ کا معنی ’’ یَعْبُدُوْنَ ‘‘ لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ قرآنِ پاک میں لفظ’’ دعا‘‘ عبادت کے معنی میں بکثرت استعمال ہوا ہے۔ ( روح البیان، النحل، تحت الآیۃ : ۲۰، ۵ / ۲۳ ) ابو اللیث سمرقندی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کفار اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ جن بتوں کی عبادت کرتے ہیں وہ ا س بات پر قادر نہیں کہ کوئی چیز پیدا کر سکیں بلکہ وہ خود پتھروں اور لکڑی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں ۔ ( سمرقندی، النحل، تحت الآیۃ : ۲۰، ۲ / ۲۳۲ ) امام فخر الدین رازی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ جن بتوں کی کفار عبادت کرتے ہیں وہ اپنی ذات میں بھی ناقص ہیں کہ انہیں دوسروں نے بنایا ہے اور اپنی صفات میں بھی ناقص ہیں کہ یہ کسی چیز کو پیدا ہی نہیں کر سکتے۔ ( تفسیرکبیر، النحل، تحت الآیۃ : ۲۰، ۷ / ۱۹۵، ملخصاً ) { اَمْوَاتٌ : بے جان ہیں} امام ابنِ ابی حاتم اور امام محمد بن جریر طبری رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِما اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں’’یہ بت جن کی اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ عبادت کی جاتی ہے بے جان ہیں ، ان میں روحیں نہیں اور نہ ہی یہ اپنی عبادت کرنے والوں کو کوئی نفع پہنچانے کی قدرت رکھتے ہیں۔ ( تفسیر ابن ابی حاتم، النحل، تحت الآیۃ : ۲۱، ۷ / ۲۲۸۰، تفسیر طبری، النحل، تحت الآیۃ : ۲۱، ۷ / ۵۷۳-۵۷۴ ) انہی بزرگوں کے حوالے سے امام جلال الدین سیوطی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے ا س آیت کی یہی تفسیر دُرِّ منثور میں رقم فرمائی ۔ ( در منثور، النحل، تحت الآیۃ : ۲۱، ۵ / ۱۱۹ ) امام فخرالدین رازی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں’’جن بتوں کی کفار عبادت کرتے ہیں اگر یہ حقیقی معبود ہوتے تویہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرح زندہ ہوتے انہیں کبھی موت نہ آتی حالانکہ سب جانتے ہیں کہ یہ بے جان ہیں ، زندہ نہیں اور ان بتوں کو خبر نہیں کہ لوگ کب اٹھائے جائیں گے تو ایسے مجبور ، بے جان اور بے علم معبود کیسے ہوسکتے ہیں۔ ( تفسیرکبیر، النحل، تحت الآیۃ : ۲۱، ۷ / ۱۹۵، ملخصاً ) امام علی بن محمد رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اپنی کتاب تفسیر خازن میں فرماتے ہیں ’’اس آیت کا معنی یہ ہے کہ اگر یہ بت معبود ہوتے جیسا کہ تمہارا گمان ہے تو یہ ضرور زندہ ہوتے انہیں کبھی موت نہ آتی کیونکہ جو معبود عبادت کا مستحق ہے وہ ہمیشہ سے زندہ ہے اور اسے کبھی موت نہ آئے گی اور بت چونکہ مردہ ہیں زندہ نہیں لہٰذا یہ عبادت کے مستحق نہیں ۔ ( خازن، النحل، تحت الآیۃ : ۲۱، ۳ / ۱۱۸ ) ان کے علاوہ دیگرتمام مُستند تفاسیر جیسے تفسیر طبری، تفسیر سمرقندی، تفسیر بغوی ،تفسیر ابو سعود، تفسیر قرطبی اورتفسیر صاوی وغیرہ میں صراحت ہے کہ اس آیت میں ’’اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَآءٍ ‘‘ سے مراد بت ہیں ، کسی بھی مستند مفسر نے ان آیات کا مصداق انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور اولیاء رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ کو قرار نہیں دیا۔
@nadiausmanslife4898
@nadiausmanslife4898 4 жыл бұрын
Allah pak aab ko hadayat dai .Ameen
@muhammadhasanfromamericaus7677
@muhammadhasanfromamericaus7677 4 жыл бұрын
عزت ذلت نفع نقصان بیٹی بیٹا شفا بیماری سب اللہ کے ہاتھ
@misbahshah2295
@misbahshah2295 4 жыл бұрын
Beshak u right.but Allah Pak koi wasela b to bnata hy
@jalalhaider3963
@jalalhaider3963 4 жыл бұрын
Beshk
@thetourists6421
@thetourists6421 3 жыл бұрын
Beshak! Allah (SWT) hum sabko hidayat day ameen
@azrael9127
@azrael9127 2 жыл бұрын
@@misbahshah2295 maray huay logon ko waseela nahi banata
@aqianstar8970
@aqianstar8970 2 жыл бұрын
@@misbahshah2295 ya drya sa niklna wala baba jo khud kuch nap krskta wo wseal nai hoskta
@BusinessCoachLahore
@BusinessCoachLahore 4 жыл бұрын
*کاش یہ لوگ اتنا جتنا یہ مزاروں کے پیسے چڑھاتے ہیں کاش یہ لوگ اتنی محبت اتنے پیار سے کسی غریب کو کھانا کھلائیں کسی بیوہ کی عزت کو محفوظ کریں کسی یتیم کے سر پر ہاتھ رکھیں اللہ تعالی ان کو ہدایت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین*
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 4 жыл бұрын
آپ کھلاتے ہو پہلے اپنی بات کرو کیا تم ہدایت پر ہو کتنے غریبوں کا گھر کا راشن پورا کرتے ہو باقی اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین ثمہ آمین
@rukhsanakhan121
@rukhsanakhan121 4 жыл бұрын
Bilkul sahi kaha
@rukhsanakhan121
@rukhsanakhan121 4 жыл бұрын
Achi bt krty rehna chaey...
@user-wt2sx7rf8e
@user-wt2sx7rf8e 4 жыл бұрын
شادی کے موقع پر یہ بات یاد نہی آتی بار بار حج کرنے والوں کو یہ کیوں نہی کہتے حالانکہ حج ایک بار فرض ہے اور بار بار حج کرنے سے کئ گنہ بہتر ہے کہ کسی غریب و مسکین کو دے دیۓ جاۓ ہر چیز کا اپنا اپنا مقام ہے یہ چیز جس پر آپ نے اعتراض کیا ہے یہ فقط ادب و محبت کیلۓ ہیں اور دوسری قبروں سے امتیاز کیلۓ ہیں جیسے مسجد کی عمارت دوسری عمارتوں سے امتیاز کیلۓ گنبد بناتے ہیں اور اس میں علت مقامات مقدسہ ہونا ہے
@faheemawan2069
@faheemawan2069 4 жыл бұрын
Bilkul sahi kha apny baki galt coments krny walon ko Allah pak hidayt ata farymay ameen ya rab ul Alameen
@Comrade436
@Comrade436 3 жыл бұрын
میرے نبیٌ نے تو اپنے قبر کو بھی دربار بنانے سے منا کیا تھا ہم تو پھر بھی غلطی کے پتلے ہے اللہ سب کو ہدایت کی توفیق دے امین (لَاࣿاِلَہࣿاِلَلَہُ مُحَمَدُ رَّسُوࣿلُ لَلَہࣿ)
@sehrishkhan5992
@sehrishkhan5992 4 жыл бұрын
ASTAGFIR ALLAH اللہ ھم سب کو ھدایت دے اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
@realstory532
@realstory532 4 жыл бұрын
Bs kro tm wahabi btmz
@muhammadwaqar4417
@muhammadwaqar4417 4 жыл бұрын
sehrish khan jahil apna mu band karo
@kazizqureshi9016
@kazizqureshi9016 4 жыл бұрын
Ameen
@janaliaf8121
@janaliaf8121 4 жыл бұрын
Barey kehta hai jis k pata na hu usko acha ya bura ni kehna chahya
@janaliaf8121
@janaliaf8121 4 жыл бұрын
Sehrish khan g samjhi bura na mana but pehla jan loo k jo wali hota hai wo Allah k karib hota hai or Allah unko har ikhtyar daita hai I mean wo deen k soldier hota hai
@majidvlogs663
@majidvlogs663 4 жыл бұрын
لا إله إلا الله محمد رسول الله اللہُ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور محمد صلی علیہ والہ وسلم اللہ کے رسول ھہ
@chandamehnaz6177
@chandamehnaz6177 4 жыл бұрын
SubhnAllah beshk
@chandamehnaz6177
@chandamehnaz6177 4 жыл бұрын
Allah pak piyare Muhmmad S.A.W.W k sadqy rhaaam kraam frmay ham sb paa Ameeen Allah huma Ameeen Allah pak apna raaham farmy Mari sis ko aulad day Ameeen suma Ameeen Allah
@muhammadshakeel2945
@muhammadshakeel2945 4 жыл бұрын
Beshk
@naeemahmadkhan2306
@naeemahmadkhan2306 4 жыл бұрын
آج کل کے دربار میں اگر نشی نا ہو تو پھر دربار دربار نہیں اللہ‎ شرک و بدعت سے محفوظ فرمائیں
@rananafees1507
@rananafees1507 4 жыл бұрын
اللہ پاک ہمارے ایمان کی حفاظت کرے آمین
@Sufi-Aqeel
@Sufi-Aqeel 4 жыл бұрын
اللّه ھدایت دیں ..گندہ پانی پی رہے اور بابا جی کی آواز آ گئی پانی پیو . .. ان کے پاس آو بیٹے بھی لو ..اللّه اکبر نماز کا چاہے پتا نہ ہو .. نماز جو نبی پاک ﷺفرماۓ میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ..اللّه سے براہ راست لینے کا ذریعہ ہے ...جتنے اللّه کے ولی بزرگ ہستی آے ..اللّه کی طرف بلاۓ اور بولے اسی سے مانگو ..وہ بادشاہ ہے .. اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانہ ..اور آج کل لوگ بابا جی دیےبیٹے ... مجے بڑا پیار ان نیک لوگوں سے ہستیوں سے ...دینے والی بس وہ پاک ذات ...
@sagheerwains1710
@sagheerwains1710 4 жыл бұрын
Kbi soch k bt kr lia kro ho sakta hai suchi bt ho baba ne bula ho ap mzak bna rhy ho shrm ni ati
@faheemawan2069
@faheemawan2069 4 жыл бұрын
@@sagheerwains1710 apko nmaz ki samjh i bas mazaq to forn nazar a gya
@Sufi-Aqeel
@Sufi-Aqeel 4 жыл бұрын
@Uzma Chaudhry Behn gusa ni kro ap ..Allah hadayat dein sub ko
@viperrniazi1010
@viperrniazi1010 2 жыл бұрын
@@sagheerwains1710 jahil log Jahalat ki intaha
@faizansohail9696
@faizansohail9696 Жыл бұрын
Hamri okat ni hy allah pak sy mangne ki..gunahagar log hen humm.islye us k waliyo k wasile sy mangty hen.,beshak dy ne wali zat allah pak ki hy,.
@arshproduction2174
@arshproduction2174 4 жыл бұрын
Mashaallah g naye Business ka iftitah ho gaya hai....!!! Allah Muaaff kare...!!
@naikbachha4452
@naikbachha4452 4 жыл бұрын
Hahahahahahahaha ri8
@justmusic693
@justmusic693 4 жыл бұрын
Sir boht acha karoobaar ha,, sirf solar panel ki investment ha,, or paani jama kar k rakhna ha baassss.... phr profit he profit... Or MashaAllah hamari awam he itni jahil ha k is buisness ko chaar chand laga deti ha.. 🙏 #JahilAwam
@khawarali2949
@khawarali2949 4 жыл бұрын
Phir kehty hen flaan bachi ko jali peer nay zayadti ka nishana bnaya aur aisy log phir roty k ghareeb hen hum per zulm hua jab hud akeli mizar pay chorty hen tab ni yad hota k ye larki hai aur jis k pas chor rahy us main hawas ka janwar aur teesra shetan b hai jahil log hen. Khair jis ny mehnat ki jab tak pakta na jaye khoob paisy kamaye ga
@shaziokhanameenallablesu9611
@shaziokhanameenallablesu9611 4 жыл бұрын
Hahahahaha
@miannadeem7887
@miannadeem7887 4 жыл бұрын
❤❤ ‏السلام علیکم،❤❤ اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَاۡخُذُ الصَّدَقٰتِ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾ کیا ان کو یہ خبر نہیں کہ اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور وہی صدقات کو قبول فرماتا ہے اور یہ کہ اللہ ہی توبہ قبول کرنے میں اور رحمت کر نے میں کامل ہے ۔
@ranawasay4595
@ranawasay4595 4 жыл бұрын
بے شک
@bushratanveer2178
@bushratanveer2178 4 жыл бұрын
Beshak...
@miannadeem7887
@miannadeem7887 4 жыл бұрын
@@bushratanveer2178 جزاق اللہ تبارک و تعالی
@malikaliofficial8114
@malikaliofficial8114 2 жыл бұрын
صرف اللّٰہ ہی ہے جو بہتر سے بہترین دینے والا ہے 💯
@hashimchandio274
@hashimchandio274 4 жыл бұрын
پھر پاکستانی عوام کہتی ہے کہ سیلاب اور زلزلے کیوں آتے ہیں ، میری وزیراعظم سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں کو سزائیں دے اور پاکستان کو ایک محفوظ اسلامی ریاست بناۓ۔
@karachilifestylewithsana
@karachilifestylewithsana 4 жыл бұрын
Agreeeeee
@zainbadress9892
@zainbadress9892 4 жыл бұрын
Agreeeeee
@mughal5tanpak
@mughal5tanpak 4 жыл бұрын
ap us PM se keh rahe ho k "ese logon ko saza dn" jo khud qabar ko sajdha karta hai,,, maatha tekta hai....
@hashimchandio274
@hashimchandio274 4 жыл бұрын
@@mughal5tanpak janab Pakistan main prime minister or president ka Muslim hona lazmi hai so kindly research keye bagaair ap kuch na bola karee.
@mughal5tanpak
@mughal5tanpak 4 жыл бұрын
@@hashimchandio274 sir main . Pakistan ki nahi' islam ki baat kar raha hu, kya islam ne bataya nahi k kya haram hai aur kya halal...? ye b AAQA A.S ka farman hai k (mafhoom) "Lanat ho yahood aur nasaara pe jinho apne Anbiyaa (a.s) ki qabron ko mela-gah aur sajdha gaya bana liya, (phir AAP s.a.w.w ne sath hi dua ki k Ay ALLAH meri qabar ko Sajdha gah na bnana"
@MuhammadNaveed-jy3ix
@MuhammadNaveed-jy3ix 4 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جو دین کا کام ھے وہ نا کرنا اللّٰہ نے نماز کا حکم دیا ھے وہ ادا نہیں کرنی بس پانی پیو تے پاسے ھوہ
@ranaranaji4854
@ranaranaji4854 4 жыл бұрын
B shak nale ka pani ho
@muhammadirshad6986
@muhammadirshad6986 4 жыл бұрын
انشالله سب پانی پینے والوں کو جلد ہیپاٹائٹس abc سارے ہوں گئے اور اللہ تعالیٰ سے چہترول علیحدہ ہو گی اللہ تعالیٰ ہمیں اور سب کو ہدایت دے
@nabeelaharoon491
@nabeelaharoon491 4 жыл бұрын
😜😜😜
@adeelfabrics7602
@adeelfabrics7602 4 жыл бұрын
Bikul sahi kha ap nay
@Ayesha-zb3oy
@Ayesha-zb3oy 4 жыл бұрын
Karoona b hojanaaaaa
@shaziokhanameenallablesu9611
@shaziokhanameenallablesu9611 4 жыл бұрын
Sahi bola
@letstour3609
@letstour3609 4 жыл бұрын
hehhehe bilkul sei ha zarur bimar hn gy ye log
@5ulaimankhan978
@5ulaimankhan978 4 жыл бұрын
(ٱتَّبِعُوا۟ مَاۤ أُنزِلَ إِلَیۡكُم مِّن رَّبِّكُمۡ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ مِن دُونِهِۦۤ أَوۡلِیَاۤءَۗ قَلِیلࣰا مَّا تَذَكَّرُونَ) [Surah Al-A'raf 3] تم لوگ اس کا اتباع کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے اور اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی اتباع مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو
@youknowwhat4390
@youknowwhat4390 2 жыл бұрын
👍 bilkul sahi kaam kia ayat ka tarjama share krka.imaan hi boht kamzoor ha in logo ka
@malikdaniyall9492
@malikdaniyall9492 4 жыл бұрын
السلام علیکم آل فرینڈ سب دوستوں سے گزارش ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے پر چلیں اور پابندگی سے پانچ وقت نماز پڑھی اپنے ماں باپ کی خدمت کریں کریں تو پھر آپ کو کسی بابا کے دربار پر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ اللہ پاک خود آپ کی ہر مشکل اور بیماری سے نجات فرمائے گا اور بھرپور رزق اور روزی عطا فرمائے گا اور بری سختیوں اور بری نظر سے بھی بچائے گا تو سب دوستوں سے گزارش ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے پر چلو.!! 🙂🙂
@m7gondal105
@m7gondal105 4 жыл бұрын
Bilkul ji
@tahirayasmeen213
@tahirayasmeen213 4 жыл бұрын
Toba Allah hadayet dy in aqal k andhon ko
@sagheerwains1710
@sagheerwains1710 4 жыл бұрын
Allah k walyeo ko chohr dia jay ye apka akeeda hai sharam ni ati ap doctore k pas jaty ho wo shirk ni hai ap jb quran ko chor dety ho shirk ni hai
@abubakarmubarak1684
@abubakarmubarak1684 4 жыл бұрын
Mashallah good message bro I am suni but I am 100% agree with you
@amirmughal2356
@amirmughal2356 4 жыл бұрын
You r right
@wajidhussain4530
@wajidhussain4530 4 жыл бұрын
یا اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور شرک جیسی لانت سے محفوظ فرما آمین ثم آمین
@An-lv9vw
@An-lv9vw 2 жыл бұрын
deobandi shirk hyn
@pakzind8690
@pakzind8690 4 жыл бұрын
اللّه بہتر جانتا ہے اور اللّه انکو ہدایت دا Ameen
@shaikhsvlogs499
@shaikhsvlogs499 4 жыл бұрын
Ameen
@bilalkashmiri1614
@bilalkashmiri1614 4 жыл бұрын
مشکل کشا صرف اللہ پاک کی زات ہے... ہمیں صرف اللہ پاک سے ہی مدد مانگنی چاہیے... اللہ پاک مسلمانوں کو ہدایت دے...
@shafiqmalik1126
@shafiqmalik1126 4 жыл бұрын
استغفراللہ.. اس قوم کو اللہ ہدایت دے ( یہ سب شرک ہے ) اللہ تعالیٰ کے عذاب سے درو..
@ammarafoodsecrets
@ammarafoodsecrets 4 жыл бұрын
Just want to say for Pakistan, Education and awarness is very very important!
@HassanAli-lt4zu
@HassanAli-lt4zu 4 жыл бұрын
Bohot jaahil loog hain 1000 saal purane zamane ke 😂😂😂
@TARIQCANADA83
@TARIQCANADA83 4 жыл бұрын
Ammara Foods Hub Still 90% population of Pakistan 🇵🇰 are fool I don’t know when they will get sense, they are just looking something to make fool themselves.
@imranimam2256
@imranimam2256 4 жыл бұрын
Bewakoof log
@TARIQCANADA83
@TARIQCANADA83 4 жыл бұрын
Ammara Foods Hub yeh bewaquf aur jahil awam bas koi na koi bahanay talash karti rehti hai k Kis tarah Khud bhi fool ban’na aur dusroun ko bhi fool banana. Jo log hadaiyat nahi chahatay Allah Tala bhi hadaiyat naseeb nahi karta. Love ❤️ from Toronto Canada 🇨🇦 Try to visit my channel. Thanks
@muhammadasnan5002
@muhammadasnan5002 4 жыл бұрын
o yar kitny jahil log he Tum ko Allah ne paida kiya us se mango babe ne tenu amb dena pani pi awndy jahil log pta nhi twanu kdu aqal avy gi o yr moter cycle waly ne jo tasbeeh wali baat ki bilkul jhoot sala hrami ka bacha
@sajidb.4571
@sajidb.4571 4 жыл бұрын
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ یا اللہ کون لوگ ہیں ہم
@naveedahmed8427
@naveedahmed8427 2 жыл бұрын
نجدی ہو تم
@photofactorybyasasdmudasaar
@photofactorybyasasdmudasaar 3 жыл бұрын
بیشک اللّه ک سوا کسی اور سے مانگنا شرک ہے ۔ اللّه پاک انکو اور ہمیں ہدایت نصیب فرماے امین۔
@frmanagers62
@frmanagers62 4 жыл бұрын
اللہ معاف کرے اتنا گندہ پانی۔ یہ شرک ہے۔ اور شرک کا نیا اڈہ۔ ان حرکات کا نیکی اور اسلام سے کوئی تعلق نئیں
@islamicfairy5619
@islamicfairy5619 4 жыл бұрын
100% right
@asakbar8455
@asakbar8455 4 жыл бұрын
Bilkul sahy bolrahe ho,shukria.
@shahidnawabshahid5412
@shahidnawabshahid5412 4 жыл бұрын
Bilkul
@karachilifestylewithsana
@karachilifestylewithsana 4 жыл бұрын
Allah rehem kre.. Allah hedayat de...
@zainbadress9892
@zainbadress9892 4 жыл бұрын
AstagfirAllah
@asifmehmood7674
@asifmehmood7674 4 жыл бұрын
جب تک جاہل عوام رہے گی لوٹنے والوں کی بلے ای بلے۔ واہ جی واہ۔ نت نئی گمراہی۔ 🤔🤔🤔۔ اللہ ہمیں قرآن و سنت کی صحیح سمجھ عطا فرما۔ اٰمین
@ayeshaafzal7066
@ayeshaafzal7066 4 жыл бұрын
G bilkul kmany ka aik naya tarika mil gay pehly kam thy..
@arslanaua901
@arslanaua901 4 жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمت اللہ حد ہوتی ہے پاکستانی قوم شرق میں اس حد تک آگے جا چکی ہے کہ اب اللہ ہی ان کو ہدایت دے اللہ ہماری قوم پہ رحم فرمائے
@subscriberwithoutanyvide-jp5ef
@subscriberwithoutanyvide-jp5ef 4 жыл бұрын
*YES*
@zainibaba9047
@zainibaba9047 4 жыл бұрын
Ameen
@lambeelarkipk
@lambeelarkipk 4 жыл бұрын
Allah inko idayat de ameen
@lambeelarkipk
@lambeelarkipk 4 жыл бұрын
Khamii shorr nimaz nahii parne gey
@ZahidKhan-vw8sx
@ZahidKhan-vw8sx 4 жыл бұрын
Gande pani see ilaj.shair ki bi had hy
@user-qk5lx7dm5c
@user-qk5lx7dm5c 4 жыл бұрын
اللّہ اکبر استغفرُاللہ یااللّہ میری توبہ اللّہ پاک کے سوا کوئی معبود نہیں نہ کوئی مدد گار ہیں او میرے بھائیوں توبہ کرو
@bilalchakdara8281
@bilalchakdara8281 4 жыл бұрын
Well said bro .I'm agree with u
@babarawan4196
@babarawan4196 2 жыл бұрын
Yes
@MalikIhtashamGW
@MalikIhtashamGW 4 жыл бұрын
اللہ سب کو ہدایت عطاء فرمائے۔ آمین
@peerbaloshi8298
@peerbaloshi8298 4 жыл бұрын
Ameen
@laikkhankhan3980
@laikkhankhan3980 4 жыл бұрын
Namak sirf malto k ley hy 🍊
@laikkhankhan3980
@laikkhankhan3980 3 жыл бұрын
@doyoulove love kali mirch 🤣
@sameerbaba4733
@sameerbaba4733 4 жыл бұрын
اللہّٰ ہداہت دے سب کے سب کو استغفراللہّٰ
@drkainatashraf
@drkainatashraf 4 жыл бұрын
Trust Allah when things don’t work out the way you wanted ,ALLAH has something better planned for you 🌸
@thetourists6421
@thetourists6421 3 жыл бұрын
Exactly! Well said 👏
@zubairali6560
@zubairali6560 3 жыл бұрын
D.r sahiba meri tang me rad ha is my dard hoti koi achi c dawai batayen plz thank you
@zubairali6560
@zubairali6560 3 жыл бұрын
Plz d.r sahiba helpp me
@zubairali6560
@zubairali6560 3 жыл бұрын
Me ny itny d.r ko chek karwaya ha par sb apny pesy banaty hen
@Anees.mughal
@Anees.mughal 4 жыл бұрын
Allah hidayat naseeb farmaye Ameen!
@Alikhan-vj6ux
@Alikhan-vj6ux 4 жыл бұрын
استغفراللہ ربی من کل ذنب اللہ رحم کرے سب مسلمانوں پر اور سب کو ہدایت نصیب کرے آمین
@sohailrana5433
@sohailrana5433 4 жыл бұрын
Ameen
@tnxlava5092
@tnxlava5092 4 жыл бұрын
جو بابا اپنا دربار نہیں بچا سکتا وہ تمھیں خاک بچاٸے گا
@sagheerwains1710
@sagheerwains1710 4 жыл бұрын
Beshram jb Allah waly k pas koi chala jay to shirk k fatway lgaty ho jb koi doctore k pas jay to chup lanati ap phr quran or Allah k Q chorty ho jb sub kuch quran me ilaaj hai odhar doctore k pas mukala malny jaty ho
@allamaarifsultani2443
@allamaarifsultani2443 4 жыл бұрын
india mein musalmano par zulam horaha hei to koi hindu agar poch le k allah apki madad kiun nhi kar raha to ap kya jawab den ge. mera kamil yaqeen he k allah pak madad karne wala he . magar ap us hindu ko kiya jawab den ge bataen
@sabihazain976
@sabihazain976 4 жыл бұрын
sagheer Ahmad fazool bat na kro
@sagheerwains1710
@sagheerwains1710 4 жыл бұрын
@@sabihazain976 kon c fazool bt
@sagheerwains1710
@sagheerwains1710 4 жыл бұрын
@@sabihazain976 bs Allah maf kre muslim ko apny yakeeb akeeday ka bi pta ni hai me hira hon jo banda ye boly k falan murda hai balky Allah k walyeo ko bol rhy hain pta ni ye iman unka kesy ho ga k qiyamat aye gi hm sub dubara zinda hon gay kia ye unka iman many ga bilkul ni jahil log hain jo Allah k khas bando ko khali hath samjhy ye ho bi ni sakta Allah k wali khali hath hon
@theunknownrider4062
@theunknownrider4062 4 жыл бұрын
اللّٰہ اکبر اللّٰہ تیرے لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہمیں پھٹان پیدا کیا ہے اللّٰہ کے سوا دوسروں سے مانگا کفر ہے اللّٰہ تم لوگوں پر رحم کرے اللّٰہ سے کیوں نہیں مانگتا
@nomiahsan1896
@nomiahsan1896 4 жыл бұрын
Islam ka ta'aluq pathan qom se nhi hai... main bhi 1 pathan hun or pathanon main bhi aesy jaahil mojood hain... Allah db ko hidayt den Ameen...
@mudusarsail8364
@mudusarsail8364 4 жыл бұрын
Allah Pak hum Muslim s py rehaem kry.
@ghulamhussain2789
@ghulamhussain2789 4 жыл бұрын
Op p
@atoz9117
@atoz9117 3 жыл бұрын
Pathan bhi shirk krty hen B's ALLAH hmy tauheed pr rkhy
@umerusman4746
@umerusman4746 3 жыл бұрын
Bhai apne buzrugo se pucho 1970 main pathan sub se bare aqidat and teh tableeg ki jamato ne ye sub change kya hai
@muneerhussain7104
@muneerhussain7104 4 жыл бұрын
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت ہے۔آمین 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
@bareeraamjadzia4576
@bareeraamjadzia4576 4 жыл бұрын
کاروبار شروع
@internetdose5442
@internetdose5442 4 жыл бұрын
I Can’t believe they’re drinking that water 🤢
@danibaba7598
@danibaba7598 4 жыл бұрын
❤️❤️
@thelegendofcoc5329
@thelegendofcoc5329 4 жыл бұрын
Allah ka azaab hai ye bhai
@danibaba7598
@danibaba7598 4 жыл бұрын
@@thelegendofcoc5329 YOU ARE RIGHT BRO WE ARE MUSLIMS AND WE ONLY BELIEVE ON ALLAH ALLAH MIGHTY HELP US IN ANY SITUATION.
@noumankhalidawan6720
@noumankhalidawan6720 4 жыл бұрын
Hold on iqrar ul hassan will come to expose these culprits
@sulemanafridivlogs6523
@sulemanafridivlogs6523 4 жыл бұрын
Ya Allah reham farma hamari jahil qoum par
@shakeelahmadjan3213
@shakeelahmadjan3213 4 жыл бұрын
شرک کا دکان کھل گیا باباجی شاید اچھے آدمی ہو لیکن یہ لوگ اپنے ایمان کو کمزور کر رہے ہے.خدا کا خوف نہیں ہے کسی میں سب جھوٹ بول رے ہے.
@waseemamanatamanat9704
@waseemamanatamanat9704 4 жыл бұрын
یہ سب جھوٹ ہے
@MuhammadQasim-nd4tg
@MuhammadQasim-nd4tg 4 жыл бұрын
Sai kha ap ne
@yahyaraza7892
@yahyaraza7892 4 жыл бұрын
Shirkk? Mtlb k tumny sb logo ko kafir bna dia? Had hai yar. Tumhn to khood hidayat ki zrorat hai. Aaqa kareem ny farma hai k mujhy yeh dar ni hai k mery baad tum shirk krogy. Bl k mujhy yeh khoof hai k mery baad tum dunyadaar ho jaaogy. Aony eman ki hifazat kro bhai pehly. Apny girebaan main jhanko k khood kya ho. Dosron py fatwy baad main lgana.
@shakeelahmadjan3213
@shakeelahmadjan3213 4 жыл бұрын
@@yahyaraza7892 سورہ انعام کو پڑھو بھائی... شرک سے بڑی کئی گناہ نہیں ہے. اور یہ لوگ باباجی سے بچے مانگتے ہے شفاء مانگتے ہے یہ شرک ہے. یہ جاھل لوگ ہے گندہ پانی پینے سے شفاء نہیں آتی اللہ نے عقل دیا ہے ایک مرہ ہوا شخص کچھ نہیں کر سکتا.
@sadijutt1752
@sadijutt1752 4 жыл бұрын
@@yahyaraza7892 Bhai AP k babo peero main itna e power ha k baachy Dy skty Hain tw apny sary peero babo sy kaho k KZbin sy video delete krwa dn ghustahana main b mureed ban Jaon ga Ap k reply ka intzar rahy ga 😂🤣😂
@ateeqateeq5848
@ateeqateeq5848 4 жыл бұрын
استغفراللہ یہ جاہلیت ہے ہم دین سے دور ہیں اللہ پاک ہم سب کو دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے آمین
@143khanofficial9
@143khanofficial9 4 жыл бұрын
Hamen Corona virus sy ni ayse logon sy dar lgta h jin jin ko lgta h like kro 👍
@ammarafoodsecrets
@ammarafoodsecrets 4 жыл бұрын
Ya Allah hamaray amaal achay nahi hamain maaf ferma dey or hamari rehnamui ferma, Ham Muslimanoun ko maaf ferma dey...
@TARIQCANADA83
@TARIQCANADA83 4 жыл бұрын
Ammara Foods Hub Aameen
@letseradicatepoliorawalpin9128
@letseradicatepoliorawalpin9128 4 жыл бұрын
استغفراللہ Bass itna he kahun ga k Allah K siwa koi Mushkil Kusha Nahi han . Hamein Touba krni chahiy or aisy fitnu sy door rehna chahiy . Allah Pak sab musalmanon ko hadayat den . Ameen
@ayoubs663
@ayoubs663 4 жыл бұрын
بیشک ۔ اللہ ہی ہدایت گار ہے ۔ آمین
@maheraziz3442
@maheraziz3442 4 жыл бұрын
Yh,koti,nia,ftna,bralei,khan,gan,hsmara,pit,shia,kahen,gan,mhmara,baba,h,cha,koch,or,ho
@saimasalman4023
@saimasalman4023 4 жыл бұрын
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اللہ سبحان تعالی ہم سب کو ہدایت اور رہنمائی عطا فرمائے اور شرک جیسے گناہ سے محفوظ رکھے سب کچھ ہونے کا یقین اللہ سے اور اللہ کی مخلوق سے کچھ نہ ہونے کی یقین ہمارے دلوں میں پکا کر دے
@babarawan4196
@babarawan4196 2 жыл бұрын
Ameen
@zulfiqarali2484
@zulfiqarali2484 4 жыл бұрын
mera lya mera Allah hi kafi ha, mera itna man kamzor nhi
@usmanbutt6416
@usmanbutt6416 4 жыл бұрын
اس بزرگ کو اللہ‎ پاک جوار رحمت میں جگہ دے. لیکن یہ لوگ پانی کیوں پی رہے ہیں...؟
@i_arsal9570
@i_arsal9570 4 жыл бұрын
Bhai jahil log bina smj buj k safai to nisaf eman hai.....
@mehtabahmadkhan2414
@mehtabahmadkhan2414 4 жыл бұрын
Arslan malik kidr he Yeh mzar. ..as jga k log boht jhail hn. .kitna ghnda pani pi rhey hn
@insharahbilal5637
@insharahbilal5637 4 жыл бұрын
jahil log hain
@kasifali6980
@kasifali6980 4 жыл бұрын
@@mehtabahmadkhan2414 shekupura road fazpur intercahnge wali side pe hn
@islamicauthenticteachings9931
@islamicauthenticteachings9931 4 жыл бұрын
قرآن و سنت میں بتائی گئی ہوئی تعلیمات و فرمودات پر عمل کریں۔یہ سب جو لوگ کر رہے ہے۔واضح شرک ہے۔اللہ سبھی کو ہدایت دے۔آمین
@Shafiq-gd7fb
@Shafiq-gd7fb 3 жыл бұрын
TU wahbi ki olad he na
@atheism1288
@atheism1288 3 жыл бұрын
Only shirk
@babarawan4196
@babarawan4196 2 жыл бұрын
Ameen
@UsmanKhan-kq4jd
@UsmanKhan-kq4jd 2 жыл бұрын
Beshak G ALLAH ke wali ALLAH ke dost hea Subanallah
@skhan1776
@skhan1776 4 жыл бұрын
May Allah protect us from shirk!!!
@yousafzafar9278
@yousafzafar9278 4 жыл бұрын
Allah reham kry ganda pani pee rahy hain toba Allah maf kary
@syedshakirullah5832
@syedshakirullah5832 4 жыл бұрын
Moshreko (Allah) se Daro ap Logo par Azab Nazel ho ga insha Allah en ke pass gana be Azem Gonah h
@syedmubeen3801
@syedmubeen3801 4 жыл бұрын
Bhai in ki hidayat k liye dua karo ...Allah Pak in ko hidayat de ....unparh hen is liye in ko samaj nhi ha Allah in ko sahi rasta dikhaye ...azab k liye mt kahen
@galaxypoint6107
@galaxypoint6107 4 жыл бұрын
@@syedmubeen3801 bilkul sahi kha aap ny
@ميشاتبسم
@ميشاتبسم 4 жыл бұрын
@@syedmubeen3801 Aamiin
@nadiausmanslife4898
@nadiausmanslife4898 4 жыл бұрын
Allah pak sa dua karin Allah pak sab ko hadayat dai.Ameen
@Dilzaksocialvlogs
@Dilzaksocialvlogs Жыл бұрын
اللہ کے سوا کسی سے مانگنا جائز نہیں اللہ پاک اس جہالت سے سب مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین۔
@sheezapari1707
@sheezapari1707 4 жыл бұрын
دوستوں پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں شکریہ❤❤🕋🕋
@maazahmad5677
@maazahmad5677 4 жыл бұрын
Jahalat, Zaif aqeeda, aur shirk apnay arooj par. Astagfirullah!!! Allah hum sab ko sedha Rasta dekhay. Aameen In baba Ji ke qabar ko shift kar daein aur check bhi kar lain . Ho sakta hai kuch logon nay apnay rozgar ka zareeya banaya ho.
@zulfiqarmarri5717
@zulfiqarmarri5717 4 жыл бұрын
YA Allah pak mujhy sehat ata farmaa 😭😭😭or mujhy shirk or kufur sai mahfoos farmaa..or es insaan ko bhi jo ye comment parh raha h..Ameen. sum Ameen..Ameen zarur kariyo Allah pak k wasty
@qazafirazaq575
@qazafirazaq575 2 жыл бұрын
We are muslims not Hindu...!!!❤🕋❤🇵🇰❤
@shahnoor3739
@shahnoor3739 4 жыл бұрын
Like seriously.. government should take an action against this.
@aaastudio5620
@aaastudio5620 4 жыл бұрын
اللہ ہدایت دے ان سب کو امین باقی ان سب کی موجیں لگ گہی اب خوب پیسا بنائیں گے اب اور خوب شرک کریں گے
@afaqfateh265
@afaqfateh265 4 жыл бұрын
yh wo Deen nh h jo humary pyary Peghambr Hazrat Mohammad (SAW) ne sekhata tha ... Aur yahan To Jahilana pan ki intaha krdi.....😭😢
@sabahatshaheen2472
@sabahatshaheen2472 4 жыл бұрын
Aoa Allah taala sb musalmanoo ko shirk sy bchayee Ameen.
@karachiicecreamkarachiicec2197
@karachiicecreamkarachiicec2197 4 жыл бұрын
Thek hai baba je Allah waly hen mein manta hon or yaqen hai ky Allah ky wali hen par Aqeda sahi nahi Ap logon ga shirk kr rahy ho Ap log
@iqraramzan4782
@iqraramzan4782 4 жыл бұрын
Exactly
@lubnachudray836
@lubnachudray836 4 жыл бұрын
Asalmolikum sach ma aj b hamry pak ma jahalt h mana k wo ham say zada warship karny waly the but ya loggg uffffff Allah inhy hedayt day
@daniyalqureshi1246
@daniyalqureshi1246 4 жыл бұрын
Wasial bana or layn jaiz ha ya mhi kabhi apny olma sy puchy.. Unho bol zar hadis or quran say baty... Or agr na baty to unhy kahi ga fatwah rizviy sy hi bata dy
@mohammadhuzaifa1158
@mohammadhuzaifa1158 4 жыл бұрын
@@daniyalqureshi1246 dlikha kiya hy
@mohammadhuzaifa1158
@mohammadhuzaifa1158 4 жыл бұрын
@@daniyalqureshi1246 samjh ni aya.kiya likha howa hy
@HassnainAli
@HassnainAli 4 жыл бұрын
Astaghfirullah .... Qayamat door nhi hy ... Just wait and see yourself!!! Allah aysy fitno sy bachaye hame .
@saimamughal1411
@saimamughal1411 4 жыл бұрын
Ameen
@hafsaidrees9060
@hafsaidrees9060 4 жыл бұрын
Astaghfrullah ya Allah hmary eman ki hifazt farma or muslmanu ku jahliyt s nkal k eman ki roshni naseeb ferma ameen 🤲
@sarmadwaheed406
@sarmadwaheed406 4 жыл бұрын
Hafsabutt Butt یہ سب جاہل لوگ ھیں
@hafsaidrees9060
@hafsaidrees9060 4 жыл бұрын
@@sarmadwaheed406 beshuk ye jahlana hrktn han.
@khalidhussain2548
@khalidhussain2548 4 жыл бұрын
سب سے بہترین کلام اللہ کا کلام ہے سب سے بہترین طریقہ محمد صل اللہ علیہ والہ واسلام کا طریقہ ے اپنے سے ایجاد کردہ عبادتیں بدترین اعمال ہیں بدعت گمراہی ہے اور گمراہی جہنم کی طرف لے جاے گی اللہ تعالیٰ جہالت سے بچائے آمین
@alihasnain1974
@alihasnain1974 4 жыл бұрын
Allah sai mangy Allah zaror ata farmata hai 😊😊
@ubaidullah4842
@ubaidullah4842 4 жыл бұрын
بابا جی نے کہا گندا پانی پیو ۔۔۔😂😂😂 او بھائی مارو مجھے مارو ۔۔۔😅😅😅
@Zahivlogs
@Zahivlogs 4 жыл бұрын
لوگ ایتھے آتے مالٹے تے نہیں کھاندے 😂😂😂
@empireroman8608
@empireroman8608 3 жыл бұрын
subhan ALLAHA allaha kea shan ha bai MASHA ALLAHA
@bareeraamjadzia4576
@bareeraamjadzia4576 4 жыл бұрын
استغفراللہ
@safdarbaig1814
@safdarbaig1814 4 жыл бұрын
لوگ گندہ پانی بھی پی رہے ہیں توبہ
@zamitiger664
@zamitiger664 4 жыл бұрын
Bhi ya Pani Ganda nHi ha is sa bhot ghro ki Jana bachi
@shahidkhattak6324
@shahidkhattak6324 4 жыл бұрын
Hahahhahaha
@nationwideofficial7201
@nationwideofficial7201 4 жыл бұрын
Bhai yah Sub Charrce hai podree kece 1 sai Namaz ka pocho toh Nahe aate hogi ALLAH in sub ko hedayat dai Ameen
@nationwideofficial7201
@nationwideofficial7201 4 жыл бұрын
@@zamitiger664 yar tum yah toh pagal ho yah phirr Charrce ho?
@manalahsan6088
@manalahsan6088 4 жыл бұрын
Is paaani mea raat ko nashaee peshab bhi karengy aur suba ismea zaeka bhi ajaega shifi bhi
@mariasaeed9910
@mariasaeed9910 4 жыл бұрын
استغفراللہ، لوگوں کو بس شرکیہ اعمال کا موقع ملنا چاہیے
@sherazsaeed3097
@sherazsaeed3097 4 жыл бұрын
Right bula baji
@funtime_always
@funtime_always 4 жыл бұрын
Paisy kamany ka zarya banaty ye log
@adanmubeenzakir5114
@adanmubeenzakir5114 4 жыл бұрын
@@funtime_always sahi. Jo tm log jalson k nam py paisy mangty ho wo thek hy??
@qazafirazaq575
@qazafirazaq575 2 жыл бұрын
Warning..!! Please don't drink ganda pani..!!! Islaam safay ki tankide karta hain. Save people from the jahalet...!!❤🕋❤🇵🇰❤
@peshawriankhan7208
@peshawriankhan7208 4 жыл бұрын
Pani piyo.......o sub pani pinay lagay.....😂😂😂😂 Sub shirk hay shirk...Allah sub kuch maaf karta hay lakin shirk nahe....
@abrarali0308
@abrarali0308 4 жыл бұрын
Ani chawal qum aye Allah sye mango Allah sab kuch de deta ha.
@sindhilokkahaniyon
@sindhilokkahaniyon 4 жыл бұрын
Mashallah 🙏 Yasir Shami Is Best Anchor Yasir Shami Ke Fan Like Karain 👍
@absolutelynot900
@absolutelynot900 4 жыл бұрын
Miry sindhi vlogs hin
@rubatather6350
@rubatather6350 4 жыл бұрын
Mashallah subhanallah allah pak karam kry ameen
@muhammadhasanfromamericaus7677
@muhammadhasanfromamericaus7677 4 жыл бұрын
یہ ہمارا وہ معاشرہ ہے جس کو کوئی دین کا پتہ نہیں جو جاھل
@youxhakhanofficial9569
@youxhakhanofficial9569 4 жыл бұрын
Agree
@usamaarbi2211
@usamaarbi2211 4 жыл бұрын
Bilkul Sahi bola
@aleshbamahnoor8085
@aleshbamahnoor8085 4 жыл бұрын
Absolutely right
@ds5935
@ds5935 4 жыл бұрын
Right
@EastWestLifeInsider
@EastWestLifeInsider 4 жыл бұрын
Agree he nahi ma especially en jagon ka visot karon gi aur en logon ko jahilat say nikalnay ma madad karon gi education k bagair log jahil he rahen gay
@MKHAN-hp2ou
@MKHAN-hp2ou 4 жыл бұрын
Astagfirillah....Allah in logon ko hidayat de...NIMAZ PARO AUR ALLAH SE MANGO. ALLAH HOAKBAR.
@muhammadqaisar9700
@muhammadqaisar9700 2 жыл бұрын
اللہ ہدایت دے ان سب کو (آمین)
@Its.mavi1
@Its.mavi1 4 жыл бұрын
Aisy lagta hai jaisy Ye sab hinddu hen Allah hum sab ko maaf kre❤
@tiktokkeduniya2757
@tiktokkeduniya2757 4 жыл бұрын
Ameen
@m.waleed5033
@m.waleed5033 4 жыл бұрын
@Haris Noul H. N بھائ بیشک اللہ کے ولی حق ہے پر جو ھوتا ہے اللہﷻ سے ھوتا ہے اللہﷻ کے غیر سے کچھ نہیں ھوتا یہ ہمیں ہمارے پیارے نبیﷺ نے فرمایا ہے۔۔۔۔۔
@m.waleed5033
@m.waleed5033 4 жыл бұрын
@Haris Noul H. N Bhai Allah k wali ap b ban saktay hay Allah ki ibadat kr ky pr ap sari Zindagi kise dargah pr baith kr un sy mangtay rahay or akidat rakhtay rahy tu phir ham dono me Hindu me Koch farak nhi wo ek phattar ki poja karta Hy or hm qabar ki
@pheonixpyramid3212
@pheonixpyramid3212 4 жыл бұрын
Muavia Aamir Kisi Muslim ko hindu nahi kehty. Buri baat. Wo pani shifa k lye pi rahy hen mazar ki ibadat k lye nahi. Rohani ilaj mumkin hy. Agr Doctor ya Hakeem ki dawaye me shifa dalny wala Allah hy tu Allah k pyary ki dua me shifa dalny wala Kon hy????????
@sunilakhalid4198
@sunilakhalid4198 4 жыл бұрын
Apka name maskkook aur soch bhi
@sarimkhan1602
@sarimkhan1602 4 жыл бұрын
This is lack of awareness and education
@waqarahmad496
@waqarahmad496 4 жыл бұрын
Exactly
@hafizabdulrehman5035
@hafizabdulrehman5035 4 жыл бұрын
YA ALLAH HAMAY HADAYAT DAY AMEEN
@murtazasonu4194
@murtazasonu4194 3 жыл бұрын
Meray Rab ny farmaya KY ma sunta sub ki hu or manta piyario ki hu
@textillion
@textillion 4 жыл бұрын
Gallan humne lgaya lekin is main kitny paise hain wo Allah ko pata hai.. 😛😂😅😅😛😂😂😂 chabi Allah mian k pass hai.
@waqargill3207
@waqargill3207 4 жыл бұрын
Hello
@sagarpiya2840
@sagarpiya2840 4 жыл бұрын
Haniya jutt ALLAH MIAN NAHI KEHNA CHAHIYE ULLAMA IKRAAM NE MANNAA FARMAYA
@m.usmanghanipti4085
@m.usmanghanipti4085 4 жыл бұрын
Ap b jao shafa hogi
@m.usmanghanipti4085
@m.usmanghanipti4085 4 жыл бұрын
سرکار کی اندار سے آواز آئی تھی
@Ur.cristiaanoo077
@Ur.cristiaanoo077 4 жыл бұрын
😂😂😂noted nicely😂😂😂
@mktv6446
@mktv6446 4 жыл бұрын
😢😢😢Afsos hy.... Qurran o sunnat ko sahi mahni main smjhny aor aam krny ki zarorat hy
@shooters99
@shooters99 4 жыл бұрын
Had hy yar ganda pani pee rhy hn,, jo bazurg apni Qabar ki hfazat nhi kr skta woh tmhari kia murad pori kry ga,, Afsos hota hy is jihalat per,
@cutelucky9421
@cutelucky9421 3 жыл бұрын
اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں اللہ جس کو چاہتا ہے سناتا ہے اور جو قبروں میں مدفون ہیں اُن کو تم سنا نہیں سکتے سورۃ فاطر ۔۔
@kidzNvidz
@kidzNvidz 4 жыл бұрын
بابا جی سیلاب سے کھد بچ نہ سکے. غلے میں جانے والی رقم جو لے رحا ہہ سب سے پہلے اس کو پکڑا جاےُ.
@shabanasiddiqui2998
@shabanasiddiqui2998 4 жыл бұрын
Ye date babay or mazar jahil logun k gaun m hi milte hn Or baby bhi in jahilun m paida hotel hn istaghfirllah
@kidzNvidz
@kidzNvidz 4 жыл бұрын
@@shabanasiddiqui2998 agree with u
@allamaarifsultani2443
@allamaarifsultani2443 4 жыл бұрын
be shak allah paak madad karne wala he magar india mein musalman kiun mar rahe hen batao
@arxlan78
@arxlan78 4 жыл бұрын
@@allamaarifsultani2443 to kiya baba sy madad mango gy?
@tahirmahmood4249
@tahirmahmood4249 4 жыл бұрын
Hahahahahaha nice
@riffatsultana6416
@riffatsultana6416 4 жыл бұрын
Kamzor eman,Allah per bhrosa na kernay walay aisay hi log hotay hain
@Luqmaan2972
@Luqmaan2972 4 жыл бұрын
This is called full jahalat allAh sy mango woh bechara khud ks haal ma hu gha is sy mang rhy ha shirk krny ko allah kbi maaf ni krta
@muhammadqaisar9700
@muhammadqaisar9700 2 жыл бұрын
Allah pak in logo ko hadeyat ata farmaye ameen
@attaurrahmanpower4893
@attaurrahmanpower4893 4 жыл бұрын
اللہ پاک ان کو ہدیت دے ،اور شرک سے بچاے آمین،
@An-lv9vw
@An-lv9vw 2 жыл бұрын
deobandy sabsy bada shirk hyn
@newsuniverse9023
@newsuniverse9023 4 жыл бұрын
ALLAH pak sab ko hidayat day ameen 😢😢😢
@Lover_pets
@Lover_pets 4 жыл бұрын
Baba ke leay dua kro , Sb Allah ke ikhtiar mn ha
@mohamadallbluesea476
@mohamadallbluesea476 4 жыл бұрын
او بھائی اللہ کو ما نو لوگوں کو مت بتاؤ صرف اللہ کی عبادت کرو اور نماز پڑھو بس کہ مرا ہوا انسان کسی کو کچھ نہیں دے سکتا ہے دینے والا صرف اللہ پاک کی ذات ہے
@irfankhandxb9392
@irfankhandxb9392 4 жыл бұрын
Allah pak Madd Karen gay in sub ko hadayat den Ameen 😢😢😢😢😢😢
@Jutt-nu1je
@Jutt-nu1je 4 жыл бұрын
Hahahahahaha
when you have plan B 😂
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 59 МЛН
Cute
00:16
Oyuncak Avı
Рет қаралды 9 МЛН
小丑和白天使的比试。#天使 #小丑 #超人不会飞
00:51
超人不会飞
Рет қаралды 44 МЛН
Bend The Impossible Bar Win $1,000
00:57
Stokes Twins
Рет қаралды 47 МЛН
Multan k Shehri ki 3 biviyan, teeno Aik Sath  Aik he ghar me rehti hain...
11:19
Daily Pakistan Global
Рет қаралды 5 МЛН
85 sala dulha, 75 sala dulhan, jawani ka pyar bilakhir burhapay mei rung le aya
7:17
Daily Pakistan Global
Рет қаралды 1,5 МЛН
Bijli Gul Meter Shart ~ Lyari Special Road Show | Junaid Akram
25:44
Woh Pakistani jo kai kilo sona pehen kar phirta hai...
8:03
Daily Pakistan Global
Рет қаралды 1,6 МЛН
7 foot 9 inch lamba Pakistani larka...
7:36
Daily Pakistan Global
Рет қаралды 9 МЛН
when you have plan B 😂
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 59 МЛН