شیخ الاسلام والمسلمین حضرت داتا صاحب علیہ الرجمة کے سالانہ عرس پر جو علمی نششتیں ہوتی تھی وہ کیوں ختم کردیا ہےط؟؟؟ انتظامی امور دینیہ کیمٹی اس پر نظر ثانی فرمائے ورنہ مزارات پر دھوم ڈھول کا ہی اضافہ ہوگا ۔اور ان اکابر اولیاء اللہ کا زندگی بہر جو مشن رہا ہے اس کے خلاف ہی لوگ مذاق بنائینگے