ماشاءاللہ بہت عمدہ کاش کہ یہ پیغام پہنچانے کی زمہ داری ہم سب نے مل کر ادا کیا ہو تا
@muftiabdullahshamimsamajse31632 жыл бұрын
بیشک اللہ ہم سب کو اس ذمہ داری احساس کرائے
@javedsaeed56002 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے آپکا سکون بھرا انداز دل میں اتر تا چلا جاتا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
@muftiabdullahshamimsamajse31632 жыл бұрын
آمین اللہ مجھے اور آپ کو اپنے دین کی دعوت کے لئے قبول فرمائے۔۔۔