Рет қаралды 670
بہت خاص ہوتی ہیں زبانیں جو قرآن کی تلاوت کرتی ہیں.....
بہت خاص ہوتی ہیں وہ جوانیاں جو قرآن سیکھنے میں گزرتی ہیں...
بہت خاص ہوتی ہیں وہ آنکھیں جو قرآن سنتے ہوئے آنسو بہاتی ہیں..
*بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ اللہ کیلئے جو قرآن کے مطابق ڈھلنے کی کوشش میں ہوتے ہیں*.♥️💯